سیاسیات

راہول گاندھی کی تائید میں کانگریس کارکنوں کے مظاہرے

صدارت سے مستعفی نہ ہونے کی درخواست ، شیلا ڈکشٹ اور باکسر وجیندر سنگھ کی رہائش گاہ پر آمد نئی دہلی۔ 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینکڑوں کارکنوں نے نئی دہلی میں آج ایک پارٹی کے صدر راہول گاندھی کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہوکر ان سے …

Read More »

سی پی آئی کو قومی موقف سے محرومی کا اندیشہ

لوک سبھا انتخابات میں ناقص مظاہرہ ، ملک بھر میں صرف 2 ارکان منتخب نئی دہلی۔ 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا کے حالیہ مختتم انتخابات میں بدترین شکست کے بعد کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کو قومی پارٹلای کے موقف سے محرومی کا سامنا ہے۔ حالیہ …

Read More »

کابینہ کے عہدہ کے لئے نتیش کمار اور امیت شاہ کی میٹنگ

نئی دہلی۔ 29مئی (سیاست ڈاٹ کام)مرکزی کابینہ میں جنتا دل (یو) کی شراکت کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمارکی آج یہاں میٹنگ ہوئی۔ امیت شاہ کی رہائش گاہ پر کابینہ میں جنتا دل (یو) کی حصہ داری کے سلسلے …

Read More »

ہم عوام کو یہ سمجھا نہ سکے کہ انہیں ہمیں کیوں ووٹ دینا چاہئے: کجریوال

ہم عوام کو یہ سمجھا نہ سکے کہ انہیں ہمیں کیوں ووٹ دینا چاہئے: کجریوال

نئی دہلی۔29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال نے کہا کہ ان کی جماعت عام آدمی پارٹی عوام کے سامنے یہ وضاحت نہ کرسکی کہ لوک سبھا انتخابات میں اسے ووٹ کیوں دیئے جانے چاہئیں۔ یہ بات کجریوال نے پارٹی کے ورکرس کے نام لکھے گئے اپنے …

Read More »

کرناٹک کی اتحادی حکومت کی برقراری کے لیے کانگریس کی کوشش

کرناٹک کی اتحادی حکومت کی برقراری کے لیے کانگریس کی کوشش

بنگلورو۔29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ان اطلاعات کے دوران کہ ریاست کرناٹک کی کابینہ میں توسیع یا ردوبدل کیا جائے گا، کانگریس۔ جی ڈی (ایس) کی مخلوط حکومت کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ اے آئی سی سی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اس بیچ کانگریس کے …

Read More »

نوین پٹنائک پانچویں مرتبہ اڈیشہ کے وزیراعلی بنے ،مودی نے مبارکباد دی

بھونیشور۔ 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بیجو جنتا دل(بی جے ڈی)کے سربراہ نوین پٹنائک نے بدھ کو یہاں ایگزیبیشن گراؤنڈ میں مسلسل پانچویں مرتبہ اڈیشہ کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے اڈیشہ کی سیاسی تاریخ میں ایک ریکارڈ بنا لیا ہے ۔ گورنر پروفیسر …

Read More »

راہول کے استعفیٰ سے دلبراشتہ سینئر لیڈر کی غیر معینہ بھوک ہڑتال

راہول کے استعفیٰ سے دلبراشتہ سینئر لیڈر کی غیر معینہ بھوک ہڑتال

لکھنؤ۔ 29 مئی(سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں کانگریس کے سینئر لیڈر و ریاستی ترجمان پردیپ سنگھ نے چہارشنبہ کو تاحیات بھوک ہڑتال کو ختم کرنے سے انکار کرتے ہوئے اپنی بھوک ہڑتال کو راہول گاندھی کے استعفیٰ واپس لینے تک جاری رکھنے کا عندہ دیا۔ پردیپ سنگھ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

مودی کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں زوروں پر

مودی کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں زوروں پر

نئی دہلی،29 مئی(سیاست ڈاٹ کام) وزیرا عظم نریندر مودی کی حلف برداری کی شاندار تقریب کی تیاریاں بڑے پیمانے پر چل رہی ہیں۔ تقریب میں کئی عالمی رہنما، بمس ٹیک ملکوں (BIMSTEC countries) کے سربراہ اور علاقائی لیڈران حصہ لیں گے ۔ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے حالانکہ …

Read More »

کمارسوامی مودی کی حلف برداری تقریب میں شامل ہوں گے

کمارسوامی مودی کی حلف برداری تقریب میں شامل ہوں گے

بینگلورو،29مئی(سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کے وزیر ایچ ڈی کمارسوامی جمعرات کو نئی دہلی میں نو منتخب وزیراعظم نریندرمودی کی حلف برداری تقریب میں شامل ہوں گے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کمارسوامی کل نئی دہلی آئیں گے اور حلف برداری پروگرام میں حصہ لیں گے ۔ لوک سبھا انتخابات میں …

Read More »

بی جے پی پر ارکان مقننہ کے شکار کا الزام

بی جے پی پر ارکان مقننہ کے شکار کا الزام

اس کے غیر محفوظ ہونے کے احساس کا ثبوت: این سی پی، جینت پاٹل کا پی ٹی آئی کو انٹرویو ممبئی۔29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی مبینہ طور پر اپوزیشن کے چند ارکان مقننہ کو بھگوا جماعت میں شامل کرنے کے لیے لالچ دے رہا ہے۔ این سی …

Read More »

ممتا بنرجی، کجریوال کا شرکت سے اتفاق‘ سارے چیف منسٹرس مدعو

کولکاتا؍ نئی دہلی، 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال اور دہلی کے چیف منسٹرس ممتا بنرجی اور اروند کجریوال 30 مئی کو نریندر مودی کی وزیراعظم کے طور پر نئی دہلی میں حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ نے آج اسٹیٹ سکریٹریٹ میں میڈیا …

Read More »

ڈوبتی کشتی سمجھ کر چوہے بھاگ رہے ہیں : ترنمول کانگریس

ڈوبتی کشتی سمجھ کر چوہے بھاگ رہے ہیں : ترنمول کانگریس

کولکاتا ، 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس نے آج اپنے ایم ایل ایز کو جو بی جے پی میں شامل ہوگئے، اُن چوہوں سے تعبیر کیا جو خطرہ محسوس کرتے ہوئے کشتی چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔ ٹی ایم سی نے کہا کہ عوام انھیں منہ توڑ جواب …

Read More »

غلام نبی آزاد اور وینو گوپال کی بنگلور میں آمد

کانگریس ۔ جے ڈی (ایس) میں اختلافات ، بحران کی یکسوئی کی کوشش نئی دہلی ۔ 28مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک میں حکمراں اتحاد کے حلیفوں کانگریس اور جنتادل ( سیکولر) کے درمیان اختلافات کی اطلاعات کے درمیان کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد اور اے آئی …

Read More »

راجستھان :کانگریس کوبی ایس پی کی تائید برقرار 6 ارکان اسمبلی کی ہفتہ کو مایاوتی سے ملاقات

راجستھان :کانگریس کوبی ایس پی کی تائید برقرار 6  ارکان اسمبلی کی ہفتہ کو مایاوتی سے ملاقات

جئے پور ۔ 28مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) راجستھان سے تعلق رکھنے والے بی ایس پی کے چھ ارکان اسمبلی یکم جون کو اپنی پارٹی کی صدر مایاوتی سے نئی دہلی میں ملاقات کریں گے ۔ اس دوران لوک سبھا انتخابات میں اپنی پارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیں …

Read More »

ترنمول کانگریس کے 3 ارکان اسمبلی اور 50 کونسلرس کی بی جے پی میں شمولیت

نئی دہلی۔ 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کے 3 ارکان اسمبلی بشمول بی جے پی قائد مکل رائے کے فرزند سبرانگشو رائے نے آج بھگوا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی کیونکہ وہ ریاست میں قائد اپوزیشن کے عہدہ کے دعویدار ہیں اور لوک سبھا انتخابات میں بھگوا پارٹی …

Read More »

راہول ہی کانگریس قیادت کے اہل ، پارٹی میں تاسف و دِل شکنی کی ضرورت نہیں : تھرور

صدر ڈی ایم کے اِسٹالن کا راہول گاندھی پر مستعفی نہ ہونے کیلئے زور نئی دہلی۔ 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس سینئر لیڈر ششی تھرور نے کہا کہ حالیہ لوک سبھا انتخابات میں ہزیمت نے دوچار پارٹی کو صرف راہول گاندھی ہی طوفان سے بچاکر کنارے لاسکتے ہیں اور …

Read More »

گوا اسمبلی میں بی جے پی کو قطعی اکثریت حاصل

گوا اسمبلی میں بی جے پی کو قطعی اکثریت حاصل

پاناجی۔ 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) چار نئے ارکان اسمبلی کی حلف برداری کے بعد گوا اسمبلی کے ارکان کی تعداد منگل کے دن 40 ارکان تک پہنچ گئی۔ نئے ڈھانچے میں بی جے پی 17 ارکان اسمبلی کے ساتھ واحد اکثریت والی پارٹی بن کر نمایاں ہوئی ہے۔ اس …

Read More »

گوا میں 4نو منتخب رکن اسمبلی نے حلف لیا

گوا میں 4نو منتخب رکن اسمبلی نے حلف لیا

پنجی، 28 مئی (یو این آئی) گوا میں چار اسمبلی سیٹوں کے لئے حال ہی میں منعقد ہوئے ضمنی انتخابات میں منتخب رکن اسمبلیوں نے منگل کے یہاں حلف لیا۔اسمبلی کے اسپیکر مائیکل لوبو نے نو منتخب ارکان اسمبلی سبھاش شروڈکر، جوشووا ڈیسوزا، دیانند سوپتے ار اٹانسیو مونسیریٹ کو عہدے …

Read More »

کرناٹک کابینہ میں ردوبدل پر سدا رامیا کا ردعمل ، خالی جائیدادوں پر بھرتی

کرناٹک کابینہ میں ردوبدل پر سدا رامیا کا ردعمل ، خالی جائیدادوں پر بھرتی

بنگلورو ۔28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ان اطلاعات کے درمیان کہ چیف منسٹر کرناٹک ایچ ڈی کمارا سوامی اپنی کابینہ میں ردوبدل کریں گے، تاکہ مخلوط حکومت کو بچایا جاسکے۔ سدا رامیا نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ درحقیقت کابینہ کی توسیع صرف 3 مخلوعہ جائیدادوں کو پُر کرنے …

Read More »

آر ایل ایس پی کے منحرف ارکان اسمبلی وکونسل کی نتیش کمار سے ملاقات

آر ایل ایس پی کے منحرف ارکان اسمبلی وکونسل کی نتیش کمار سے ملاقات

پٹنہ 28 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) راشٹریہ لو ک سمتا پارٹی (آر ایل ایس پی ) کو چھوڑ کر حزب اقتدار جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو) میں شامل ہوئے اسمبلی کے اراکین نے آج بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات کی ۔دارالحکومت پٹنہ کے ایک انے مارگ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT