مسلم اکثریتی حلقہ مدنپلی پر وائی ایس آر کانگریس کی نظر

مدنپلی۔یکم جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر جگن موہن ریڈی کا ضلع چتور کا دوسرا دورہ کامیاب رہا۔ پہلے دور میں چندرا بابو نائیڈو کے حلقہ اسمبلی کپم میں جگن موہن ریڈی نے متحدہ ریاست آندھرا پردیش کے مطالبہ کے ساتھ شروع کیا اور تلگودیشم و کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے اپنی پارٹی وائی ایس آر کانگریس کو اقتدار می

شہریان نظام کو سال نو کی مبارکباد

نظام آباد : یکم ؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نئے سال کے موقع پرریاستی وزیر بھاری و متوسط آبپاشی مسٹر پی سدرشن ریڈی، سابق صدر پردیش کانگریس ڈی سرینواس، ایم ایل سی محمد علی شبیر ، گورنمنٹ وہپ ای انیل کمار،ارکان اسمبلی ایم وینکٹیشور رائو، انا پورنماکے علاوہ ضلع کلکٹر پردیو منا، ڈی آئی جی نظا م آباد ارینج انیل کمار، ایس پی ڈاکٹر ترو

حضرت شاہ افضل بیابانیؒ کے سہ روزہ عرس تقاریب کا اختتام

قاضی پیٹ۔ یکم جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حضرت سید شاہ افضل بیابانی ؒ کے 162ویں سالانہ عرس شریف کے ضمن میں رفاعی القادری فقراء نے ضربات بداوا کے ذریعہ روحانی کرشمات کا مظاہرہ کیا۔ بعد ازاں محفل قوالی کے ساتھ رات دیر گئے ان تین روزہ مراسم عرس کا اختتام عمل میں آیا۔ واضح رہے کہ 30ڈسمبر کو 11بجے شب درگاہ حضرت سید شاہ افضل بیابانی ؒ قاضی پی

جگتیال میں پولیس کنٹرول روم تباہ

جگتیال۔ یکم جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قلب شہر جگتیال نیو بس اسٹانڈ چوراستہ پر واقع ٹریفک پولیس کنٹرول روم سال نو کے موقع پر نامعلوم افراد کی جانب سے رات کے اوقات میں پتھراؤ سے کئے گئے حملہ میں تباہ ہوگیا۔ اس واقعہ سے جگتیال پولیس کے تحفظ پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ گذشتہ رات سال نو کے جشن کے موقع پر ہرکوئی خوشیاں منارہے تھے، پولیس کی جا

کانگریس، مسلمانوں کی مسیحا نہیں آستین کا سانپ ہے

کرنول ۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قران شریف، گیتا، بائبل اور دیگر مذہبی کتابیں انسانیت اور محبت و اخوت کا ہی درس دیتی ہیں ۔علامہ اقبال نے کیا ہی خوب کہا کہ ” مذہب نہیںسکھاتا آپس میں بیر رکھنا ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستان ہمارا” ” کی تحت ملک کی 95%؍آبادی آپسی محبت اور اخوت سے رہنا چاہتی ہے مگر بعض افراد مذہب کے نا م پر ملک کی آبادی

کوہیر پولیس اسٹیشن کی کارکردگی کا جائزہ

کوہیر ۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز۹ مسٹر وینکٹیشن ڈی ایس پی سنگا ریڈی ڈیویژن نے کوہیر پولیس کی ریکارڈس کی تنقیح کی۔ اس موقع پر انہوں نے اخباری نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 2013 ء میں مجموعی طورپر کوہیر پولیس اسٹیشن کے حدود میں جرائم و حادثات میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سماج میں ناسور کی طرح پھیلنے والا کاروبار م

نظام آباد میں سرقہ کی وارداتیں

نظام آباد۔31۔ڈسمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شہر نظام آباد میں سرقہ کی واردات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے پولیس اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے مسلسلہ چوکسی اختیار کرنے کی ہدایتوں کے باوجود بھی ماتحت عہدیداروں کی لاپرواہی سے شہر میں کسی نہ کسی مقام پر سرقہ کی واردات ہر روز پیش آرہی ہے نظام آباد کے IVٹائون پولیس اسٹیشن کے علاوہ رورل پول

رشوت ستانی کیسیس میں ضلع کریم نگر سرفہرست

کریم نگر۔/31ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بدعنوانیوں اور رشوت خوری میں ملوث سرکاری عہدیدار چاہے وہ کسی بھی حیثیت کے ہوں ثبوت حاصل ہوجانے پر انہیں چھوڑا نہیں جائے گا۔ کریم نگر رینج اے سی بی ڈی ایس پی تاڑلا پلی سدرشن گوڑ نے واضح الفاظ میں یہ انتباہ دیا۔ انہوں نے اپنے دفتر میں سی آئی رمنا مورتی کے ساتھ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بدع

بودھن میں 2013ء میں جرائم و حادثات

بو دھن۔ 31 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سال 2013ء کے دوران بودھن پولیس اسٹیشن میں 355 مقدمات درج رجسٹر ہوئے۔ اس طرح حلقہ اسمبلی بودھن میں جملہ 9 قتل اور 73 خودکشی کے واقعات پیش آئے جن میں سابق ایچ پی گیاس ڈیلر متوفی ہری ناتھ کے قتل کے واقعہ کے بعد بودھن شہر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔ اندرون ایک ہفتہ قاتلوں کی گرفتاری پر شہریان بودھن نے سکون

میلاد کے جلسوں کو بامقصد اور اصلاحی بنائیں

کریم نگر ۔ 31 ڈسمبر (فیاکس) محبت رسولؐ اور محبت اہلبیت مومن کا لازوال اثاثہ ہے۔ اس کے بغیر ایمان کا تصور ممکن نہیں۔ رسول کی بعثت خدا کی سب سے بڑی نعمت ہے چنانچہ فرمان خداوندی ہے (ترجمہ)مومنوں پر میرا سب سے عظیم احسان یہ ہے کہ میں نے ان میں اپنے حبیب کو مبعوث فرمایا۔ ربیع الاول حصول نعمت سے سرفرازی کا مہینہ ہے اور اس ماہ میں ذکر رسول کی م

دیہی طلبہ کی تعلیمی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات

ورنگل /31 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع ورنگل کی ترقی کیلئے کوشش کی جائے گی ۔ دیہی بچوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے کیلئے شعور بیدار کیا جائے گا ۔ یتیم طلبہ کو سماج میں برابر کا حق دلوانے اور ان کو تعلیم یافتہ بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار اسٹیٹ کوآرڈینیٹر لیڈ انڈیا 2020 انیل جیوتی ریڈی نے ہوٹل لینڈ مارک نکل

مذہبی اصول و اقدار سے دوری کے سبب عورتوں کا استحصال

کریم نگر /31 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج کے ترقی یافتہ دور میں نہ صرف ملک ہندوستان میں بلکہ ساری دنیا میں پھیل رہی سماجی برائیوں بالخصوص خواتین کے ساتھ ظلم و زیادتی اور ان کے استحصال کے خلاف ہر ایک کو اٹھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے ۔ بصورت دیگر سماجی زندگی میں مرد و عورت کے برابری کے حقوق کے نام پر جس طرح کے سرگرمیوں کو جاری رکھنے کیلئے کو

پارلیمانی حلقہ میدک سے کے سی آر مقابلے کیلئے کوشاں

سنگاریڈی /31 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کے چندرا شیکھر راؤ صدر ٹی آر ایس پارلیمانی حلقہ میدک سے آئندہ انتخابات میں مقابلہ کرنے کیلئے منصوبہ بنارہے ہیں ،کے سی آر کا آبائی مقام ضلع میدک ہے ۔ چنانچہ وہ اس مرتبہ میدک سے مقابلہ کرکے خواہشمند ہیں کے سی آر نے آئندہ انتخابات کے مدنظر میدک لوک سبھا سے متعلق گجویل کے چکدیوپور کے ایرپلی فارم ہا

تحفظ شریعت کیلئے ملت میں اتحاد ناگزیر

ورنگل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) فرقہ پرستی ،رشوت خوری اور بے ایمانی ملک ترقی کی راہ میں بڑی روکاوٹ ہے ۔اس پیغام کو عام کرنے کیلئے ضلع ورنگل میں آل انڈیا ملی کو نسل کے عظیم الشان اجلاس عام بعنوان “اتحادِ انسانیت “کا نفرنس بتا ریخ 29 / ڈسمبربروز اتواربمقام جو اہر لال نہرو اسٹیڈیم ہنمکنڈہ ، ورنگل میںا نعقاد کیا گیا۔ اس عظیم الشان جلسہ عام سے م