جمی کنٹہ سب ٹریژری دفتر کا افتتاح

کریم نگر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جمی کنٹہ نئے زرعی مارکٹ کمیٹی دفتر کے احاطہ میں قائم کئے گئے سب ٹریژری دفتر کا کریم نگر رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر نے پیر کی صبح افتتاح انجام دیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضلع میں سب سے بڑا تجارتی و کمرشیل مرکز جمی کنٹہ میں سب ٹریژری دفتر کا قائم کیا جانے کی وجہ سے سرکاری خدمات کو عوام سے قریب کرنا

علحدہ ریاست تلنگانہ ہی کسانوں کو ممکنہ سہولیات کی فراہمی

نظام آباد:30؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ماہ فروی میں علیحدہ ریاست تلنگانہ کا قیام یقینی ہوگا اور تلنگانہ ریاست میں کسانوں کو تمام سہولتیں فراہم کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیربھاری و متوسط آبپاشی مسٹر پی سدرشن ریڈی کمر پلی منڈل کے اوپرلاموضع میں سری رام ساگر پراجیکٹ کے کاکتیہ کنال پر 3لاکھ 57 ہزار روپئے سے تعمیر کردہ کراس ریگو

معشوقہ کے مکان کے روبرو عاشق کی ہنگامہ آرائی

محبوب نگر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مستقر محبوب نگر پر ایک سافٹ ویر انجینئر نے معشوقہ کے مکان پہنچ کر ہنگامہ آرائی کی اور معشوقہ کو انتباہ دیا کہ وہ محبت کا کھلا اظہار کرے ورنہ میں جان دیدونگا ۔ وجئے کمار سب انسپکٹر رول پولیس کی اطلاع کے مطابق بادے پلی سے تعلق رکھنے والا سافٹ ویر انجینئر آشون اپنے بہن کی دوست جو گاندھی پاسپٹل میں ہا

سدی پیٹ میں بلا سودی بینک کے قیام پر ایک لاکھ روپئے کا تعاون

سدی پیٹ /29ڈسمبر، ( پریس نوٹ) ملت اسلامیہ ویلفیر سوسائٹی سدی پیٹ کے زیر اہتمام جلسہ ’’یوم فلاح و بہبود ‘‘ 28 ڈسمبر 3 بجے دن مدینہ فنکشن ہال زیر صدارت محمد عبدالقادر منعقد ہوا جس میں بحیثیت مہمان خصوصی ایڈیٹر سیاست زاہد علی خان صاحب ،خداد خان صاحب دوبئی ،محمد فاروق حسین ایم ایل سی ،سید مسکین احمد ،عثمان الحاجری ،اعظم صاحب ،ذاکر صاحب

نقلی ادویات ضبط ۔جعلی ڈاکٹر گرفتار

بیدر:29ڈسمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بنگلور کے محکمہ آیوش کی ایک ٹیم نے ہفتہ کے دن مختلف مقامات پر دھاواڈال کر نقلی دواؤں کاذخیرہ برآمد کیاہے۔ شہر کے میلور راستے پر واقع شنکرراؤ نامی نقلی ڈاکٹرکے دواخانہ پر دھاواڈال کر تلاشی لی گئی۔دھاوا کے ساتھ ہی نقلی ڈاکٹر شنکر راؤ کومبینہ طورپر گرفتارکرلیاگیا۔ اطلاعات کے بموجب بسواراج اور سن

ضلع کریم نگر میں غربت اور بیروزگاری سے خودکشی کا رجحان

کریم نگر۔/29ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کئی اقسام کی مجرمانہ سازشوںاور سرگرمیوں کا شکار متاثرین و مظلوم افراد پولیس اسٹیشن میں انصاف رسانی کے لئے ظالموں کے خلاف شکایت درج کروائے جانے پر پولیس ذمہ دارانہ طور پر فرائض کی انجام دہی کے ذریعہ تحقیق کرتے ہوئے ظالموں کو گرفتار کرکے ثبوت پیش کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش کرکے مظلوموں کے ساتھ ا

صحافیوں کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری

سنگاریڈی29 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آندھرا پردیش یونین آف ورکنگ جرنلسٹ کے زیر اہتمام اضلاع میدک و نظام آباد کی علاقائی کانفرنس کا 29 ڈسمبر اتوار سی پرکاش کلیان منڈپم کاماریڈی ضلع نظام میں انعقاد عمل میں آیا جس میں سرینواس ریڈی سابقہ سکریٹری جنرل آئی جے یو ،ڈی امر قومی سکریٹری جنرلسٹ یونین ،سوما سندر ریاستی رکن عاملہ ،مہیپال ریڈی

سماج و انسانیت کی تعمیر میں خواتین کا کلیدی رول

بیدر /29 دسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین تعلقہ بیدر کی کانفرنس بعنوان ’’عورت، معمار انسانیت‘‘ بیدر کی جامع مسجد میں منعقد ہوئی، جس میں تین ہزار سے زائد خواتین نے حصہ لیا۔ محترمہ نسیم النساء ناظمہ شعبہ خواتین بیدر نے قرارداد کا مسودہ پڑھا، جس میں درج ذیل قراردادیں پیش کی گئیں۔ جماعت اسلامی ہند تعلقہ کا یہ اج

سیرت طیبہ، ساری انسانیت کے لئے نمونہ عمل

بچکنڈہ /29 دسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر بچکنڈہ کی جامع مسجد میں بروز اتوار صبح دس بجے جمعیۃ العلماء شاخ بچکنڈہ کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبیﷺ منعقد کیا گیا، جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے دارالعلوم دیوبند کے مبلغ مولانا یامین قاسمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا مہینہ ربیع الاول کا ہے، اس مہینہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

اعلی تعلیم کیلئے مسلم طلبہ کا شعور بیدار کرنے کی ضرورت

جگتیال /29 دسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تعلیمی میدان میں مسلمانوں کو نچلی سوچ سے باہر آنے کی ضرورت ہے۔ اعلی تعلیم کے لئے مسلم طلبہ و طالبات کا شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ آندھرا پردیش اردو اکیڈمی کی جانب سے مسلم طلبہ و طالبات کے گروپ I کے لئے کوچنگ کلاسیس کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ایس اے شکور ڈائرکٹر اردو اک

نظام آباد میں پندرہ روزہ جلسہ ہائے عید میلاد النبیﷺ

نظام آباد /29 دسمبر (پریس نوٹ) ساجد اختر پریس سکریٹری کے بموجب مرکزی میلاد کمیٹی نظام آباد کے زیر اہتمام زیر سرپرستی مولانا ضیاء المصطفے رضوی نظام آباد کے مختلف علاقوں اور مقامات پر پندرہ روزہ جلسہ ہائے میلاد النبیﷺ کا انعقاد عمل میں آرہا ہے، جس میں پہلا جلسہ 30 دسمبر بروز پیر نہرو نگر سارنگ پور، دوسرا جلسہ 31 دسمبر بروز منگل اسلام پو

سائنس کو انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنانا چاہئے

نارائن پیٹ /29 دسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سائنس اور ٹیکنالوجی نہ صرف بنیادی ضرورتوں کی کفالت کا ذریعہ ہے، بلکہ معیار زندگی کو اعلی سے اعلی بنانے میں اس کا رول زبردست اہمیت کا حامل رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسٹر ایل شرمن ضلع جوائنٹ کلکٹر محبوب نگر نے نارائن پیٹ میں ضلع سطح کے سائنس فیئر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے

بنگلور ۔ ناندیڑ ایکسپریس کے اے سی کوچ میں آتشزدگی 26 مسافرین ہلاک

اننت پور ۔ 28 ۔ دسمبر : ( پی ٹی آئی ) : بنگلور ۔ ناندیڑ ایکسپریس کے ایک ایرکنڈیشنڈ کوچ میں آج صبح کی اولین ساعتوں کے دوران اچانک مہیب آگ بھڑک اٹھنے کے سبب بشمول دو بچے کم سے کم 26 افراد زندہ جھلس کر فوت ہوگئے ۔

مدن پلی میں صدر جمعیتہ العلماء مولانا ارشد مدنی کا خیر مقدم

مدن پلی ۔ 28 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : صدر جمعیتہ العلماء ہند مولانا ارشد مدنی نے مدنپلی کا دورہ کیا ۔ جامع مسجد میں قبل از نماز جمعہ خطاب میں کہا کہ دین صرف عبادات کا ہی نام نہیں ہے ۔ نماز ، روزہ ، زکواۃ و حج تو اسلام کی عبادات ہیں جن سے اللہ تعالیٰ خوش ہوتے ہیں اور یہ ہر بندہ پر لازم ہے ۔ لیکن عام طور پر یہ غلط تصور کر بیٹھے ہیں کہ ان عبادا

سرکاری قاضیوں کو اعزازی مشاہیرہ ادا کیا جائے

کڑپہ ۔ 28 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : قضاء ت کونسل آف آندھرا پردیش کا ایک اجلاس کونسل کے سرپرست اعلی سجادہ نشین آستانہ مرادیہ حضرت سید شاہ محمد نظر اللہ باشاہ قادری کے مکان میں انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر ریاست میں قاضی صاحبان کو درپیش مسائل پر بحث کی گئی ۔ کونسل کے چیرپرسن سید عبدالحئی قادری ، صدر کونسل سید سراج الدین بخاری نے قاضیوں

میدک میں ایک مندر سے مورتیوں کا سرقہ

میدک ۔ 28 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : میدک ٹاون کی چلڈرنس پارک سے متصل ’رامالائم ‘ میں کل شب مندر کے ہال کا قفل توڑتے ہوئے نامعلوم افراد نے دو چھوٹی مورتیوں کا سرقہ کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ان مورتیوں پر دو کلو چاندی اور دو تولے سونا چڑھایا ہوا تھا ۔ پجاری مدھو سدن چاری کے مطابق کل شب مذہبی پروگرام کے بعد 12 بجے مندر بند کردی گئی تھی ۔ دوبار

عصری تعلیم کے ساتھ دینی علوم کے حصول کی تلقین

کوڑنگل 28 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوڑنگل کی نمائندہ عربی درسگاہ مدرسہ عربیہ دارالعلوم کے طلباء کا اصلاحی تربیتی پروگرام ’’علمی مظاہرے‘‘ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ صدر المدرسین مولوی حافظ محمد نصیر احمد سراجی نے اس مقصدی پروگرام کی نگرانی کی۔ جبکہ اساتذہ محمد عارف و غلام رحمانی نے انتظامات کی راست نگرانی کی۔ اس موقع پر حاف

یلاریڈی میں عہدیداروں کے بغیر گرام سبھا

یلاریڈی۔/28ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر کی گرام پنچایت احاطہ میں سرپنچ دیویندر کی زیر صدارت منعقدہ گرام سبھا میں مستقر پر آنے والے پانچ سالوں میں ترقیاتی کاموں پر رپورٹ تیار کی گئی۔ اس موقع پر سرپنچ دیویندر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہر وارڈ میں دو ہزار میٹر سی سی روڈ اور دو ہزار میٹر تک ڈرین لائن تعمیرات کیلئے رپورٹ تیار ک

سینئر سٹیزنس ویلفیر سوسائٹی کی کارکردگی کا جائزہ

نظام آباد:28؍ ڈسمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایم اے جلیل سکریٹری سینئر سٹیزن ویلفیر سوسائٹی احمد پورہ کالونی نظام آباد کی اطلاع کے بموجب ناگیشور رائو سکریٹری جنرل سکریٹری آندھراپردیش سینئر سٹیزن کانفیڈریشن کا تنظیمی دورہ نظام آباد کو ہوا ۔ ناگیشور رائو جنرل سکریٹری نے سینئر سٹیزن ویلفیر سوسائٹی احمد پور ہ نظام آباد معائنہ کیا اور