مکاتب قرآنیہ کے طلبہ کا تعلیمی مظاہرہ
بچکنڈہ یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مولوی عبدالعلیم فاروقی صدر مجلس تحفظ و ختم نبوت بچکنڈہ کے اطلاع کے بموجب 5 اپریل بروز اتوار صبح 9 بجے سے ظہر تک مکاتب و قرآنیہ کے طلبہ و طالبات کا تعلیمی مظاہرہ ہوگا ۔ بعد نماز ظہر موجودہ دور میں مکاتب قرآنیہ کی اہمیت نوجوان جید عالم دین مولانا مفتی عبدالمعز شامزی صدر مجلس تحفظات نبوت مٹ پلی کا