نظام آباد میں بتکما تہوار کا جوش و خروش سے انعقاد

نظام آباد:30؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ راشٹرا سمیتی حکومت کی جانب سے باوقار طورپر منائے جانے والے بتکماں پروگرام کا کل نظام آباد میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ سنہری بتکماںکے انعقاد کیلئے بڑے پیمانے پر انتظامات کئے گئے تھے اس تقریب میں ہزاروں خواتین کے علاوہ رکن پارلیمنٹ نظام آباد و صدرتلنگانہ

نظام آباد میں باڈی بلڈنگ مقابلوں سے گولڈمیڈل

نظام آباد:30؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ باڈی بلڈنگ مقابلوں میںنظام آباد کے تین نوجوانوں کو تین گولڈ میڈل حاصل ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ باڈی بلڈنگ اسوسی ایشن کی جانب سے کریم نگر کلب میں منعقدہ مقابلوں میں ضلع مستقر کے ونائیک نگر کے سالڈ جم کے محمد ریحان کو 70 کلوزمرہ میں گولڈ میڈل حاصل ہوا۔ اجود اللہ خان کو 75 کلو زم

نظام آباد میں سینئر سٹیزن ویلفیر سوسائٹی کا اجلاس

نظام آباد:30؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایم اے جلیل سکریٹری سینئر سٹیزنس ویلفیر سوسائٹی نظام آباد کے بموجب سینئر سٹیزنس ویلفیر سوسائٹی نظام آباد کا خصوصی اجلاس بتاریخ یکم ؍ اکتوبر 2014ء کو بصدارت ایم اے شکور صدر سوسائٹی کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔اس موقع پر حسب روایت مختلف شعبہ حیات میں کام کرنے والوں کی ہمت افزائی اور قابل احترام م

کورٹلہ میں محکمہ بلدیہ کی صفائی مہم

کورٹلہ۔/30ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر کورٹلہ کے محتلف محلے جات بھوانی نگر، حاجی پورہ اور نورباش کالونی میں صفائی ستھرائی کی خصوصی مہم کمشنر مجلس بلدیہ کورٹلہ شریمتی وانی ریڈی کی نگرانی میں انجام دی گئی۔ اس موقع پر موریوں کو صاف کرکے بلیچنگ پاؤڈر کا چھڑکاؤ کیا گیا۔ مکانوں میں موجود پانی کے کنڈیوں کو صاف کیا گیا۔ کمشنر مجلس بلدیہ

ہندوستان میں دہشت گردی دیسی نہیں بدیسی :نریندر مودی

نیو یارک 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان میں تمام دہشت گردی ’’بدیسی درآمد کردہ ہے دیسی نہیں‘‘۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں مودی نے کہا کہ اچھی اور بری دہشت گردی میں کوئی فرق و امتیاز بھی وہ مسترد کرچکے ہیںاور انہوں نے کہا کہ عالمی چیالنجوں سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے اجتما

امور خارجہ کونسل میں مودی کی تقریر جامع اور معروضی،بی جے پی ترجمان سمبت پترا کا تبصرہ

نئی دہلی 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے ترجمان سمبت پترا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے واشنگٹن میں کونسل برائے امور خارجہ کے اجلاس پر ایک مکمل ،جامع اور معروضی تقریر کی ہے ۔ پترا نے کہا کہ یہ ایک انتہائی جامع تقریر تھی جس نے اندرون ملک اور عالمی سطح پر تمام مسائل سے نمٹنے کے بارے میں تبصرہ کیا گیا ہے ۔ ان

گومتی کی صفائی بھی دریائے گنگا کے خطوط پر

لکھنو 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام )دریاؤں کی صحت ملک کی حالت کی عکاس ہوتی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج یہ کہتے ہوئے اعلان کیا کہ دریائے گومتی کی صفائی بھی دریائے گنگا کے خطوط پر کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ دریاؤں کی صحت ملک کی صحت کی عکاسی کرتی ہے جب ملک کی دریائیں مرنا شروع ہوجائیں تو ملک کی قسمت بھی سوکھ جاتی ہے ۔ انہوں نے صفائ

جئے للیتا کی درخواست ضمانت کی سماعت 6 اکٹوبر تک ملتوی

بنگلور 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) فوجداری نظر ثانی درخواست جو سابق چیف منسٹر ٹاملناڈو جے جئے للیتا نے ان کی سزا پر حکم التواء جاری کرنے اور ضمانت پر رہائی منظور کرنے کیلئے پیش کی تھی۔ اس کی سماعت کرناٹک ہائی کورٹ کے تعطیلات بنچ کے جج نے 6 اکٹوبر تک ملتوی کردی۔ نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے قبول کرنے کے بعد جسٹس رتنا کلا نے اس کی سماعت 6 ا

آئی ایس آئی ایس کے خلاف امریکہ زیر قیادت فوج میں

نئی دہلی 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام )سی پی آئی ایم نے آج حکومت سے خواہش کی کہ وہ امریکی دباؤ کے آگے گھٹنے نہ ٹیکے اور دولت اسلامیہ برائے عراق و شام کے امریکہ زیر قیادت اتحاد کی جنگ میں ہندوستانی فوج شامل نہ کرے ۔ پارٹی کے پولیٹ بیور و نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی حالت میں حکومت ہند کو اس نظام کا حصہ نہیں بنناچاہئے ۔ اسے امریکہ کے من م

مرکز سے دستبرداری کا فیصلہ وزیر اعظم سے بات چیت کے بعد :ادھو ٹھاکرے

ممبئی 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام )صدر شیو سینا ادھو ٹھاکرے نے آج کہا کہ مرکز کی بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے حکومت سے دستبرداری کا فیصلہ وزیر اعظم کے دورہ امریکہ سے واپسی پر ان سے تبادلے خیال کے بعد کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی اے میں شمولیت اور اس سے دستبرداری آسان نہیں ہے ۔ تمام منتخبہ ارکان پارلیمنٹ جنہوں نے شیو سینا اور بی جے پی

دہشت گردی کے خلاف دنیا کو ایک آواز ہونے کی ضرورت

نیویارک 29 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اچھی اور بری دہشت گردی کے مابین کسی طرح کے امتیاز کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اس عالمی مسئلہ سے موثر انداز میں نمٹنے اجتماعی جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ۔ نریندر مودی نے کونسل برائے خارجی تعلقات میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی دہشت گرد اچھے یا کوئی برے نہیں ہوتے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت

ایم ایل اے ڈی سرینواس سیکولر قائد

نظام آباد:29؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سابق صدر پردیش کانگریس مسٹر ڈی سرینواس ایم ایل سی کی 66 ویں یوم پیدائش کے موقع پر نظام آباد میں مختلف اداروں کی جانب سے سالگرہ تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس خصوص میں دینی درسگاہ خواجہ غریب نوازؒ نزد مدینہ عیدگاہ دھر پوری ہلز میں آج بعد نماز ظہر دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر

مسلمانوں کے مسائل کی یکسوئی میں حکومت ناکام

عادل آباد /29 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ضلع کانگریس کمیٹی صدر مسٹر سی رامچندر ریڈی کانگریس پارٹی اراکین و قائدین پر مشتمل مستقر عادل آباد کے کانگریس پارٹی دفتر سے بڑے پیمانہ پر احتجاجی ریالی نکالی جو شہر کے اہم شاہراہوں سے گذرتے ہوئے دفتر ضلع کلکٹریٹ