نتائج انتہائی مایوس کن ‘ محاسبہ کیا جائے گا ‘ وزارت عظمیٰ امیدوار کا موزوں وقت پر اعلان :سونیا گاندھی

نئی دہلی ۔ /8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے 4 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے محاسبہ کی ضرورت پر زور یا ۔ سونیا گاندھی نے اپنے فرزند اور پارٹی نائب صدر راہول گاندھی کے ساتھ کانگریس ہیڈکوارٹر پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے شکست کو تسلیم کیا اور کامیابی حاصل ک

10 اضلاع پر مشتمل تلنگانہ ریاست کے قیام کو مرکزی کابینہ کی منظوری

نئی دہلی 5 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی کابینہ نے آج رات 10 اضلاع پر مشتمل علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کو منظوری دیتے ہوئے ملک کی 29 ویں ریاست کی تشکیل کے خد و خال بھی جاری کردئے ۔ رائلسیما کے دو اضلاع کو تلنگانہ میں شامل کرنے کی متنازعہ تجویز کو ختم کرتے ہوئے کابینہ نے وزارتی گروپ کی سفارشات پر مشتمل علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے بل ک

آج بابری مسجد شہادت کی برسی

نئی دہلی 5 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کل جمعہ کو بابری مسجد کی شہادت کی 21 ویں برسی کے موقع پر سارے ملک میں چوکسی اختیار کرلی گئی ہے ۔ بابری مسجد کو 6 ڈسمبر 1992 کو شہید کردیا گیا تھا ۔ ملک بھر میں مختلف تنظیموں کی جانب سے بابری مسجد کی یاد میں کل یوم سیاہ اور بند کا اعلان کیا گیا ہے ۔ سکیوریٹی ایجنسیوں کی جانب سے سخت چوکسی اختیار کرلی گئی ہے او

حدیث شریف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ہر بھلائی صدقہ ہے‘‘۔ (بخاری و مسلم)

یمن کے محکمہ دفاع کی عمارت پر حملہ، 20 ہلاک

صنعا 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک خودکش بم بردار آج دھماکو مادوں سے بھری ہوئی کار کے ساتھ یمن کی وزارت دفاع کی عمارت سے ٹکرا گیا اور بندوق برداروں کے زبردستی عمارت میں داخل ہونے کی راہ ہموار کردی۔ محکمہ دفاع کے عہدیداروں کے بموجب اِس کارروائی میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حملہ یمنی وزارت دفاع کی وسیع عمارت پر فوجیوں پر مارو اور

ہندوستان سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست کا امیدوار

اقوام متحدہ 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بحیثیت سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے ایک سال بعد ہندوستان نے دوبارہ غیر مستقل رکن کی نشست کے لئے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی ادارہ میں اپنی امیدواری کی پیشکش کردی ہے جو سال 2021-22 ء کے لئے ہوگی۔ جبکہ افغانستان اپنی غیرمستقل نشست سے ہندوستان کے حق میں دستبردار ہونے کے لئے تیار ہے۔ اقوام متحدہ کے لئے ہ

بنگلہ دیش کے سابق فوجی حکمران محصور، خودکشی کی دھمکی

ڈھاکہ 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کے سابق فوجی حکمراں ایچ ایم ارشاد نے آج خود کو ہلاک کرلینے کی دھمکی دی جبکہ صیانتی افواج نے راتوں رات اُن کی قیامگاہ کا محاصرہ کرلیا۔ دو روز قبل اُنھوں نے آئندہ ماہ مقرر انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا ڈرامائی فیصلہ کیا تھا۔ کل آدھی رات کو ایچ ایم ارشاد نے ایک خانگی ٹی وی چیانل کو اپنی قیامگاہ سے