فیلنڈر کا افریقہ کیلئے تیز 100 وکٹیں لینے کا ریکارڈ

جوہانسبرگ ۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ورنان فیلنڈر جنوبی افریقہ کے لئے ٹسٹ کرکٹ میں سب سے تیز 100 وکٹیں حاصل کرنے والے نمبر ایک بولر بن گئے ہیں جیسا کہ انہوں نے ہندوستان کی دوسری اننگز میں مہمان اوپنر شکھر دھون کو سلپ میں جیک کیالس کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا اور یہ ان کے کیریئر کی 100 ویں ٹسٹ وکٹ تھی جو انہوں نے 19 ویں مقابلہ میں حاصل کردی۔ اس

چندرپال کی 29 ویں سنچری، ویسٹ انڈیز 367 رنز پر آل آوٹ

ہیملٹن ۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر بیٹسمین شیونارائن چندرپال نے آج ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے سابق کپتان ایلن بارڈر کو اور ناقابل تسخیر سنچریوں کی فہرست میں ہندوستانی ماسٹر بلاسٹر سابق اوپنر سچن تنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا جیسا کہ یہاں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹسٹ کے دوس

سلمان خان پر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

حیدرآباد /20 دسمبر (این ایس ایس) حیدرآباد سٹی پولیس نے عدالت کی ہدایت پر بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے خلاف آج ایک فوجداری مقدمہ درج کرلیا۔ حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’بگ باس‘ ریالیٹی شو میں بعض قابل اعتراض تبصروں سے مسلم طبقہ کے مذہبی جذبات مجروح ہونے کی شکایت کے ضمن می

شمس آباد ایرپورٹ پر 18 کیلو سونا ضبط

حیدرآباد /20 دسمبر (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایرپورٹ شمس آباد پر کسٹمس عہدہ داروں نے کل رات تین مسافروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 18 کیلو سونا برآمد کیا۔ تفصیلات کے بموجب کل رات (20 دسمبر کی شب) سنگا پور سے آنے والی ٹائیگر ایرلائنز فلائٹ نمبر 2624 سے تین مسافرین زین الدین، حاجی محمد اور چوکا لنگم پروگانند شمس آباد آر جی آئی ا

نوجوان گرفتار، 71 کیلو گانجہ ضبط

حیدرآباد 20 ڈسمبر ( سیاست نیوز)شہر میں گانجہ فروخت کرنے کے الزام میں ٹاسک فورس پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ کے 71 کیلو گانجہ برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب 24 سالہ ایم جیتندر سنگھ اپنے بھائی دھرم سنگھ ساکن لنگر حوض ضلع ورنگل سے گانجہ خرید کر اسے حیدرآباد منتقل کیا کرتے ہوئے اسے فروخت کردیتے ۔

سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک
حیدرآباد 20 ڈسمبر (سیاست نیوز )عثمانیہ یونیورسٹی اور نواب پیٹ پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد بشمول ایک کمسن لڑکی ہلاک ہوگئی ۔

دفتر روزنامہ سیاست میں تہذیبی ، ادبی و روایتی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد

دفتر روزنامہ سیاست میں تہذیبی ، ادبی و روایتی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد
حیدرآبادی لباس میں شعراء نے ماضی ، حال اور مستقبل پر اشعار پیش کیے ، جناب زاہد علی خاں اور دیگر معزز شخصیتوں کی شرکت
حیدرآباد۔20ڈسمبر(سیاست نیوز)انجمن شعراء حیدرآباد (دکن) کے زیر اہتمام تہذیبی‘ ادبی اور روایتی مشاعرہ ‘ محبو ب حسین جگرہال میںمنعقد کیا گیا

انتقال

انتقال
٭٭ جناب محمد نصیر الدین نصیر پہلوان ولد جناب محمد حنیف الدین کا بروز جمعہ 20 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 دسمبر کو بعد نماز ظہر کالی مسجد دبیر پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑا قبرستان ناگاباولی میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9391641329 ۔ 9394895827 پر ربط کریں ۔۔

حکومت بنانے عام آدمی پارٹی کو کانگریس کی غیر مشروط تائید

نئی دہلی 13 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی میں تشکیل حکومت کی کوششوں کو ایک نئی جہت عطا کرتے ہوئے کانگریس نے آج عام آدمی پارٹی کو اپنے آٹھ ارکان کی غیر مشروط تائید کی پیشکش کی ہے ۔ عام آدمی پارٹی نے اب تک حکومت تشکیل دینے سے پس و پیش کا اظہار کیا ہے ۔ کانگریس نے آج لیفٹننٹ گورنر دہلی نجیب جنگ کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کو د

’’تلنگانہ بل کے رسمی ضابطہ کی تکمیل یقینی، صدر جمہوریہ نے 40 دن کا وقت دیا ہے‘‘

حیدرآباد /13 دسمبر (پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کی تقسیم کے خلاف سیما۔ آندھرا قائدین کی سخت مزاحمت اور ضابطہ کی تکمیل کے لئے انتہائی قلیل وقت کی دستیابی سے قطع نظر کانگریس کے جنرل سکریٹری ڈگ وجے سنگھ نے آج امید ظاہر کی کہ قیام علحدہ تلنگانہ کا عمل مقررہ وقت پر بہ آسانی پرسکون انداز میں مکمل ہو جائے گا۔

تلنگانہ بل اسمبلی میں پیش نہیں کیا جاسکا، ارکان کی ہنگامہ آرائی، اجلاس پیر تک ملتوی

حیدرآباد /13 دسمبر (پی ٹی آئی) آندھرا پردیش تنظیم جدید بل۔ 2013ء جس کا طویل عرصہ سے انتظار کیا جا رہا تھا، آج بھی ریاستی اسمبلی میں پیش نہیں کیا جاسکا، کیونکہ علاقائی خطوط پر منقسم ارکان اسمبلی نے اپنے متعلقہ منصوبوں کو کامیاب بنانے کی کوشش کے طورپر ایوان میں زبردست شور و غل اور ہنگامہ آرائی کی، جس کے نتیجے میں ایوان کی کارروائی پیر تک

اسمبلی انتخابات میں کانگریس کا صفایا‘ بی جے پی کامیاب

نئی دہلی ۔ /8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات سے عین قبل بی جے پی نے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو 4-0 سے شکست دیدی اور راجستھان پر قبضہ کرتے ہوئے مدھیہ پردیش میں اقتدار کو برقرار رکھا ۔ اس کے علاوہ چھتیس گڑھ میں بھی اسے اقتدار حاصل ہوا ہے اور دہلی میں وہ تشکیل حکومت کے قریب پہونچ چکی ہے جہاں عام آدمی پارٹی نے اس کے خوابوں کو چکن

اسمبلی انتخابات کے نتائج: کانگریس کی کمزور قیادت‘ رشوت شکست کا باعث

نئی دہلی۔ 8؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ چار ریاستوں کے انتخابات کے نتائج نے حکومت اور سیاسی پارٹیوں کو ایک مضبوط پیام دیا ہے کہ اچھی حکمرانی اور رشوت ستانی سے پاک حکومت فراہم کرنے کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ صنعتی گھرانوں کے قائدین نے کہا کہ اسمبلی کے نتائج اس بات کا مظہر ہیں کہ عوام نے بدعنوانیوں کو مسترد کردیا۔ اچھی حکومتوں کو قبول کیا ہے

امریکہ میں برف کا شدیدطوفان‘کئی علاقے منجمد

ہیوسٹن۔8ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کی کئی ریاستیں اس وقت برف کے شدید طوفان کی زد میں ہیں اورکئی علاقے منجمد ہوچکے ہیں ۔عام زندگی مفلوج ہے‘سڑکوں اور گھروں پر برف کی تہہ جمی ہوئی ہے ۔ برفیلی طوفان کی وجہ سے کئی افراد کے مرنے کی اطلاع ہے ۔ عوام کو مجبوراً گھروںمیں بند ہونا پڑا ہے ۔ سردی کی وجہ سے برقی سربراہی بھی منقطع ہوگئی ہے ۔ محک