دونوں شہروں کے وائن و بار شاپس

دونوں شہروں کے وائن و بار شاپس
آج بند رکھنے کی ہدایت : کمشنر پولیس
حیدرآباد /5 ڈسمبر (سیاست نیوز) بابری مسجد کی برسی کے موقع پر کمشنر پولیس حیدرآباد میں دونوں شہروں کے وائن شاپس اور بارس کو 24 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کی ہدایت جاری کی ۔ دفتر کمشنر پولیس سے جاری کئے گئے ایک اعلامیہ کے بموجب شہر میں امن کی برقراری کو یقینی بنانے کیلئے شراب کی دوکانوں کو /6 ڈسمبر کی صبح 6 بجے تا /7 ڈسمبر شام 6 بجے تک بند رکھنے ہدایت جاری کی ہے ۔