EAMCET Eng. Counseling ایمسٹ انجینئرنگ کونسلنگ

انٹرمیڈیٹ یم پی سی امیدواروں کیلئے ایمسٹ 2015 ء کے تلنگانہ اسٹیٹ کیلئے ویب کونسلنگ کے شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ کنوینر TSEAMCETاس کا اعلامیہ 12 جون کو جاری کیا ہے ۔ ویب کونسلنگ میں شرکت کیلئے سب سے پہلے امیدواروں کو اپنے اسنادات کی تصدیق Verification of Certificetes کروانا ہے ۔ ہلپ لائن مراکز تلنگانہ ریاست کے 20 مقامات پر بنائے گئے ہیں اس میں امیدوار ا

IAS/IPS Civil Services Exam 2015 سیول سروس پریلمنری امتحان

UPSC یونین پبلک سروس کمیشن سیول سروسس پریلمنری امتحان سال 2015 ء کا اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ اس کے ذریعہ
IAS-Indian Adminstrative Service
IPS – Indian Pubice Service
IFS- Indian Foreign Service
کے ساتھ سنٹرل سروسس کے Group – (A) اور Group B زمرہ کے تحت کے مختلف 24 سروسس ہیں ۔
Civil Services (Preliminary) Exam – 2015

Central Govt Jobs Exam مرکزی حکومت کی ملازمتیں

مرکزی حکومت کے مختلف محکمہ جات میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے ہر سال اسٹاف سلکشن کمیشن قومی سطح کا امتحان منعقد کرتیہے یہ امتحان جو گریجویٹ امیدواروں کیلئے ہوتا ہے ۔ CGLE Combined Graduate Level Exam-2015 ہے جو دو مرحلوں میں ہوتا ہے جس کو Tier – I اور Tier – II کہا جاتاہے انتحاب دو مرحلوں میںکامیابی اور مظاہرہ پر ہوگا ۔ SSC اسٹاف سلکشن کمیشن نے CGLE-2015 ک

IIITs B.Tech 6 Yr Course راجیوگاندھی یونیورسٹی فار نالج ٹیکنالوجی

SSC سال 2015 ء میں کامیاب کئے امیدواروں کیلئے ریاست کے سرکردہ ٹکنالوجی تعلیم کے ادارے IIITs انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹکنالوجی 6 سالہ انٹگرئیٹڈ B.Tech کورس میں داخلے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ فارمس صرف آن لائن داخل کرنا ہے اور 27 مئی سے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے داخلے SSC کے GPA اور ہر مضمون کے گریڈ پوائنٹ پر میرٹ اساس پر دیا جائے گا ۔

Education & Career ایجوکیشن / کیریئر

ایم اے حمید

EAMCET کے مارکس ، انٹرمیڈیٹ کا وٹیج اور رینک کس طرح ہوتا ہے
سوال : ایمسٹ کے 160 سے جو نشانات حاصل ہوتے ہیں اور انٹرمیڈیٹ کے محصلہ نشانات میں کس طرح وٹیج دیکھا جاتا ہے اور رینک دیئے جاتے ہیں اس ضمن میں وضاحت کے ساتھ جواب شائع کریں تو بڑی نوازش ہوگی ؟

کئی امیدوار ۔ حیدرآباد / اضلاع

SSC 2015 RESULT ایس ایس سی نتائج ۔ تجزیہ

تلنگانہ میں دسویں سطح کا بورڈ امتحان SSC سال 2015 ء کے نتائج جاری ہوئے اور گزشتہ دو برسوں سے گریڈ سسٹم لاگو کیا گیا تھا اس سال گریڈ پوائنٹ اور GPA دیا گیا اس دفعہ کامیاب طلبہ کو محصلہ نشانات کے فیصد کے لحاظ سے ہر مضمون کیلئے علحدہ علحدہ گریڈ دیاگیا اور گریڈ کے پوائنٹ دیئے گئے پھر ان پوائنٹس کا اوسط نکالا گیا ۔ جس کو GPA Grade Point Average کوئی ٹاپر