ابن سینا

’’القانون ‘‘     1. The Canon of Medicine
’’الشفاء ‘‘    2. The Book of Healing
چھ سو برس تک یورپ میں طب کی تعلیم ابنِ سینا کی انہی کتابوں کے ترجموں سے دی جاتی رہی ۔
Aromatherapy  : تیل مالش میں جڑی بوٹیوں کے ست اور اصلی تیلوں کا استعمال ۔
Neuropsychology  :  اعصابی نفسیات ( بالخصوص دماغ ) اور انسانی رویے کے باہمی تعلق کا مطالعہ ۔
Momentum:طرحیات ، کسی متحرک جسم کی حرکت کی مقدار اس کی کمیت اور رفتار کے حاصل ضرب کے طورپر معیار یا مقدار تحرک … حرکت سے حاصل ہونے یا بڑھنے والی قوت محرکہ
Psychoanalysis:تحلیل نفسی ، دماغی عواض کا ایک طریقہ علاج جس میں دماغ کے شعوری عناصر کے عمل اور ردعمل کی دریافت سے دبے ہوئے خوف و تصادمات وغیرہ کو اُبھاکر شعوری سطح پر لانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔