بیٹنگ ہارٹ سرجری

ابتدائی دور میں بائی پاس سرجری اوپن ہارٹ سرجری کے ذریعہ انجام دی جاتی تھی۔ بدقسمتی سے تقریباً تمام ہاسپٹلس میں اوپن ہارٹ سرجری کی اسی قدیم تیکنک پر عمل کیا جارہا ہے۔ اوپن ہارٹ سرجری کے لئے دل کو چند مقامات پر کاٹ دیا جاتا ہے۔ قلب کے اندر چند ٹیوبس داخل کرنا ہوتا ہے اور ان نلیوں کے ذریعہ خون جسم سے باہر خارج کیا جاتا ہے۔ نلیوں سے خون ا

شوگر کی قسم دوم کا غذائی علاج ممکن ہے

فروری 2012ء کی بات ہے، مشہور برطانوی اخبار ’’گارڈین‘‘سے وابستہ پچاس سالہ صحافی رچرڈ ڈائوٹی (Richard Doughty) اپنا طبی معائنہ کرانے ڈاکٹر کے پاس پہنچا۔ اس کا وزن کچھ زیادہ تھا لیکن مجموعی طور پر رچرڈ نے خود کو فٹ رکھا ہوا تھا۔ وہ باقاعدگی سے کرکٹ کھیلتا اورشراب کوکبھی منہ نہ لگاتا۔ خود کو تندرست سمجھنے کے باعث ہی جب ڈاکٹر نے رچرڈ کوبتایا ک

چیونگم کے ’’پانچ‘‘ خطرناک اجزا

بچے ہوں یا بڑے، سبھی میں چیونگم مقبول ہے۔ یہ ٹافی گولی کی ایسی عجیب قسم ہے جسے چبائے جائو مگر وہ ختم نہیں ہوتی اور پھر اس کے کچھ فوائد بھی ہیں۔ مثلاً یہ بھوک مٹاتی، منہ کی بدبو ختم کرتی اور ٹینشن بھگاتی ہے۔لیکن بعض غذائوں کی طرح چیونگم کے فوائد کم ہیں، نقصان زیادہ۔ اور اب جدید طبی تحقیق نے یہ روح فرسا انکشاف کیاہے کہ چیونگم میں شامل ک

شراب نوشی کی لت سے جلد کے کینسر کے خطرے میں 55 فیصد اضافہ

باقاعدہ طورپر بہت زیادہ شراب نوشی مہلک ترین جلد کا کینسر لاحق ہونے کے خطرہ میں 55 فیصد اضافہ کرتی ہے ۔ ایک نئی تحقیق میں محققین نے پتہ لگایا ہے کہ باقاعدہ شراب نوشی جسم میں ردعمل کا ایک سلسلہ شروع کرتی ہے جو جلد کو کینسر کے اعتبار سے بہت زیادہ مخدوش بنادیتا ہے ۔ استعمال کے فوری بعد ایتھنال ایسٹیل ڈی ہائیڈ میں تبدیل ہوجاتا ہے اور یہ مر

چیونگم کے ’’پانچ‘‘ خطرناک اجزا

تعلیم و شعور میں اضافے کے باعث دنیا بھر کے والدین اب بچوں کو گولیوں، ٹافیوں اور چیونگم سے دور رکھنے لگے ہیں۔ اس احتیاط کے پیچھے یہ خطرہ پوشیدہ ہے کہ ان اشیا کی مٹھاس بچوں کو نقصان پہنچائے گی۔ مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ چیونگم شکر یا چینی ہی نہیں پانچ دیگر صحت دشمن اجزا کی بھی حامل ہے۔

ہوائی جہازوں کے شور سے دل کے عارضے کا خطرہ

محقیقین کو چونکا دینے والے نتیجے سے معلوم ہوا کہ جہازوں کے زیادہ شور شرابے میں رہنے والے لوگوں میں جان لیوا امراض کا خطرہ 10 سے 20 فیصد زیادہ موجود تھا نسبتاً ایسے علاقوں کے لوگوں سے جہاں طیاروں کا شور زیادہ سنائی نہیں دیتا ہے۔ ایک بین الاقوامی تحقیقی مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ ،ہوائی اڈوں سے نزدیک رہنے والے لوگوں میں جہازوں کی گھن گ

پتہ کے جراثیم گہرے رنگ کے چاکلیٹ کو مفید صحت بناتے ہیں

ہمارے پیٹ میں پتہ کے جراثیم گہرے رنگ کے چاکلیٹ میں خمیر اُٹھاتے ہیں جو ان کو مخالف جلن مرکبات میں تبدیل کردیتا ہے جو قلب کے لئے مفید ہوتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق کے بموجب گہرے رنگ کے چاکلیٹ کھانے کے فوائد صدیوں سے لوگوں کے علم میں تھے لیکن اس کی وجہ پر راز کے پردے پڑے ہوئے تھے ۔ لوئزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے اب پتہ چلایا ہے کہ ہمار

کچھ انجیر کے بارے میں

انجیر میں غذا کو ہضم کرنے کی خصوصیت
غذا کو ہضم کرنے والے جوہروں کی تینوں اقسام یعنی نشاستہ کو ہضم کرنے والے لحمیات کو ہضم کرنے والے اور چکنائی کو ہضم کرنے والے اجزاء عمدہ تناسب میں پائے جاتے ہیں۔ اس میں ان اجزاء کی موجودگی انجیر کو ہر طرح کی خوارک کو ہضم کرنے کے لئے بہترین مددگار بنا دیتی ہے۔

ننھے بچوں سے بات کرنا

ننھے بچے جو اپنے والدین سے اکثر بات چیت میں مصروف رہتے ہیں امکان ہے کہ اسکول میں زیراستعمال زبان جلد سیکھنا شروع کرتے ہیں ۔ بچوں کا راست بات چیت میں شامل ہونا ان کی لسانی مہارت میں اضافہ کی وجہ بنتا ہے اور ان کے کامیاب مستقبل کی پیش قیاسی ممکن ہے ۔ اس تحقیق سے نشاندہی ہوتی ہے کہ جو بچے سیکھنے میں پیچھے رہتے ہیں ان کی بات چیت کا جلد آغا

امراضِ معدہ، اسباب اور علاج

اس مضمون میں کوشش کی گئی ہے کہ اسے عام فہم انداز میں پیش کیا جائے تا کہ ہر پڑھنے والے کو فائدہ پہنچے اور اسے اپنے معدہ کی اصلاح میں مدد ملے۔ معدہ کی تکالیف میں عمومی طور پر ورمِ معدہ، نظامِ ہضم کی خرابیاں، بھوک نہ لگنا، پیٹ میں ریاح ، گیس، تبخیر، انتڑیوں کا سکڑ جانا اور السر یعنی معدہ کے زخم وغیرہ شامل ہیں۔ معدہ کا ورم جب حادّ ہوجائے ت

فاسٹ فوڈ شورومس کے قریب رہنے والے بچوں کو مٹاپے کا خطرہ

یو ای اے کے ناروچ میڈیکل اسکول کے پروفیسر اینڈی جونس کے بموجب جنھوں نے تحقیق کی قیادت کی کہا کہ مضر صحت غذاؤں کے شورومس کی جتنی زیادہ تعداد آس پاس ہوگی اتنی ہی زیادہ تعداد میں موٹے اور حد سے زیادہ وزنی بچے ان علاقوں میں ہوں گے ۔ ثانوی اسکولس کے طلباء میں جو اپنی غذا اپ منتخب کرنے میں توانائی صرف کرتے ہیں یہ تعداد زیادہ ہے ۔

پکوان کے نان اسٹک برتنوں کے مرکبات ذیابیطس کی وجہ

سائنس دانوں نے پرفلورنیٹیڈ مرکبات کی بلند سطحوں میں جو نان اسٹک پکوان کے برتنوں میں وسیع پیمانہ پر استعمال کئے جاتے ہیں اور ذیابیطس کے درمیان ایک رابطہ کا پتہ چلایاہے ۔ اپسلا یونیورسٹی کی زیرقیادت محققین کی ایک ٹیم نے سابق میں ظاہر کئے ہوئے ماحولیاتی سمیت جیسے کہ پی سی بی ، جراثیم کش ادویات ، منتھالیٹس اور ذیابیطس کے درمیان ربط کا

اعتدال کے ساتھ ورزش سے عورتوں کے قلب پر حملہ کے خطرہ میں کمی

اعتدال کے ساتھ ورزش یا تیز رفتار چہل قدمی عورتوں میںقلب پر حملہ کا خطرہ 20 فیصد کم کردیتی ہے ۔ سائینس دانوں بشمول ایک ہندوستانی نژاد سائنس داں نے پتہ چلایا ہے کہ اوسط درجہ کی ورزش ، دوریاس کے بعد ہارمون طریقۂ علاج اختیار کرنے والی عورتوں میں بھی جنھیں قلب پر حملہ کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے ، اس خطرہ میں کمی پیدا کرتی ہے ۔ تحقیق کی قیادت

موسم گرما میں صحت مند رہنے کے طریقے

٭ پر سکون رہیں ، ہلکے پھلکے ، ڈھیلے ڈھالے لباس پہنیں ، اس سے پرسکون رہنے میں مدد ملے گی۔
٭ دھوپ کی عینک لگائیں۔ دھوپ کی عینک آپ کی انکھوں کو یو وی شعاعوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

٭ شکر اور چکنائی کا استعمال محدود کرتے ہوئے اپنی توانائی کی سطح برقرار رکھیں۔ کاربوہائیڈریٹس ، پھلوں اور ترکاریوں پر توجہ دیں۔

کدو کے فوائد

ہمارے ہاں بالعموم پروٹین کی حامل غذاؤں یعنی گوشت اور دودھ وغیرہ کو اعلیٰ جبکہ سبزیوں اور دالوں کو ادنیٰ تصور کیا جاتا ہے۔ تمام غذائیں ایک انمول تحفہ ہیں اور ان کے ہر گروپ میں مختلف اجزاء پائے جاتے ہیں جن کا متوازن استعمال جسمانی نشوونما کیلئے ضروری ہے۔ سبزیوں میں سے ایک ’’کدو‘‘ بھی ہے جو لذت کے ساتھ ساتھ اپنے اندر بے پناہ طبی خوا

مسکراہٹ میں دانت رکاوٹ ہوں تو پریشان نہ ہوں

ایک مکمل مسکراہٹ پیدا کرنے میں دانتوںکا رول بہت اہم ہوتا ہے ۔ دانتوں کی بناوٹ چہرہ کی مسکراہٹ کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ دانتوں کی وضع اگر بے ڈھنگی اور بے ترتیب ہو تو اس کو درست کیا جاسکتا ہے اور خوبصورت بنایا جاسکتا ہے ۔ مسکراہٹ میں مانع ہونے والی چند وجوہات میں آپ کا فیشل چہرہ ہوتا ہے مثال کے طور پر اگر آپ کا چہرہ کھڑا ہے

نیند کی کمی سے دماغی خلیے متاثر ہوتے ہیں

واشنگٹن ۔ 19 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اس کالم میں نیند سے متعلق کچھ نکات شائع کئے جاچکے ہیں، جیسا کہ کہا جاتا رہا ہے کہ دنیا میں نت نئی تحقیق کا کام ہمیشہ کسی نہ کسی یونیورسٹی میں یا تو سائنسدانوں یا ڈاکٹرس یا طلباء کی جانب سے جاری رہتا ہے ، اسی نوعیت کی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے ۔ ہر انسان کو اپنی نیند کا کوٹہ مکمل کرنا چاہئے کیونکہ نیند اگ