کیا ذیابیطس کے مریضوں کیلئے اشیاء کا Sugar-Free ہونا کافی ہے؟

نئی دہلی۔/18مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ذیابیطس کے مریضوں کے لئے یوں تو ڈاکٹرس میٹھے کو زہر سے تعبیر کرتے ہیںلیکن ہم اور اپ اکثر یہ مناظر دیکھتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریض بڑے ہی شوق سے مٹھائی کھاتے نظر آتے ہیں۔ لیکن جب اُن سے پوچھا جاتا ہے کہ حضرت ایسا کرنا آپ کے لئے وبالِ جان بھی ہوسکتا ہے، تو وہ مسکراتے ہوئے کہتے ہیں کہ مٹھائی Sugar-Free ہے یعنی

پھلوں کے چھلکوں سے تیار کردہ رنگ بے ضرر

متھرا ۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہولی کا تہوار جب بھی آتا ہے تو محکمہ صحت کی جانب سے اعلانات شائع ہوتے ہیں کہ ہولی کھیلنے والے احتیاط سے کام لیتے ہوئے صرف ایسے رنگوں کا استعمال کریں جو بے ضرر ہوں۔ اس بار پھر یہ اعلان کیا گیا کہ ضرر رساں رنگوں کے استعمال سے گریز کیا جائے لیکن افسوس کی بات یہ ہیکہ ہولی کے دوسرے دن جب اخبارات کا مطالعہ کیا ج

کولونوسکوپی ۔ اموات کے انسداد میں اہمیت

کولونوسکوپی بڑی آنت کو دیکھنے کی انڈوسکوپی ہے جو تربیت یافتہ گیسٹرو انٹرولوجسٹ کرتا ہے۔ اِس سے پہلے بڑی آنت کو پانی اور دواؤں سے دھوکر صاف کیا جاتا ہے۔ کولونوسکوپی ایک معائنہ ہے جس سے بڑی آنت کے مرض کی تشخیص میں مدد ملتی ہے اور بڑی آنت کے کینسر کی وجہ سے ہونے والی اموات روکی جاسکتی ہیں جو عام طور پر عمر رسیدہ افراد کی ہوتی ہیں۔

موسم گرما میں صحت مند رہنے کے طریقے

موسم گرما میں صحت مند رہنے کیلئے صرف مناسب غذا کا استعمال کافی نہیں۔ موسم گرما کے شدت کی گرمی کے مہینوں میں بھی پر سکون اور صحت مند رہنے کیلئے کیا کیا جانا چاہئے اس کی ایک جزوی فہرست درج ذیل ہے۔

قلب پر حملہ کی روک تھام کیلئے نئی دوا ایجاد

ملبورن ۔ 12 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اب وہ ایک موثر دوا کی تیاری کے بالکل قریب ہیں جو قبل پر حملہ کے اندیشوں کو ایسی بغیر کسی ضمنی اثرات کے بالکل ختم کردے گی۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے محققین نے اس طرح اب ان ہزاروں افراد کیلئے امید کی ایک نئی کرن پیدا کردی ہے جو قلب پر حملے کے باعث یا فوت ہوجاتے ہیں یا پھ

عالمی حدت سے ملیریا پھیلنے کا اندیشہ

واشنگٹن۔/7مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہمارے باذوق قارئین نے بھی یہ بات ضرور نوٹ کی ہوگی کہ آجکل کسی بھی ملک یا شہر میں موسم کی آنکھ مچولی جاری ہے۔جہاں سردی ہونا چاہیئے وہاں گرمی ہورہی ہے ، جہاں بار ش ہونا چاہیئے وہاں سردی اور جہاں گرمی ہونا چاہیئے وہاں سردی ہورہی ہے۔ یہ سب موسمی تغیر کا کیا دھرا ہے جس سے نہ صرف موسموں کے سائیکل میں اتھل پتھ

ایک ہفتہ میں تین یا چار بار مچھلی ضرور کھائیں

لندن ۔ 4 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام )اگر آپ کولیسٹرول کی سطح کو بے قابو ہونے دینا نہیں چاہتے تو ایک ہفتہ میں کم سے کم تین یا چار بار مچھلی آپ کی غذا کا حصہ ہونا چاہئے جس سے نہ صرف کولیسٹرول میں اضافہ نہیں ہوتا بلکہ قلب کا عارضہ بھی لاحق نہیں ہوتا ۔ یونیورسٹی آف ایسٹرن فن لینڈکے محققین نے بتایا کہ ایسے افراد جو اپنی غذا میں مچھلی اور دیگر لیپو

کچھ باتیں صحت سے متعلق …

اگر آپ کی آنکھوں میں جلن ہورہی ہو‘ چیزیں دھندلی دکھائی دے رہی ہوں یا دیکھنے میں کسی طرح کی دقت آرہی ہو تو اسے آنکھوں کی عام مسئلہ کے طور پر نہ لیں ۔ موسم کی تبدیلی کی وجہ سبھی لوگوں میں پریشانیاں تیزی سے پھیلتی ہیں لیکن عام مسئلہ نہ ہو اصل میں یہ پریشانیاں خشک آئی سنڈروم نامی بیماری کی علامات ہیں ۔ اس موسم میں پورے جسم کو تو اچھی طرح

ڈپریشن کا پتہ چلانے کا نیا طریقہ دریافت

تحقیق کاروں نے نوعمر لڑکوں کو طبی ڈپریشن لاحق ہونے کے خطرے کی پیشن گوئی کیلئے ایک نیا طریقہ وضع کر لیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس طریقے کے تحت معلوم کیا گیا ہے کہ جن افراد میں کارٹی سول نامی ہارمون کی مقدار زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ مایوسی، اکیلا پن اور یہ احساس کہ کوئی ان سے پیار نہیں کرتا، کے جذبات کا شکار ہوتے ہیں، ان کو ب

ہفتے میں 3 بار چہل قدمی یادداشت میں اضافے کا سبب

چہل قدمی کرنے سے جسمانی فٹنس اور دیگر فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں مگر چہل قدمی کی عادت دماغ کو بھی روشن کردیتی ہے۔امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے میں 3 بار تیز چہل قدمی سے دماغ کی یاداشت میں اضافہ ہوتا ہے۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اس عمل سے دماغ میں یادداشت ذخیرہ کرنے والے حصے کا حجم

موسمی تبدیلی سے عوام کی صحت پر منفی اثرات ، وبائی بخار ، کھانسی اور نزلہ عام

حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : موسم میں ہونے والی تبدیلی کے اثرات شہر میں تیزی سے عوام کی صحت پر مرتب ہورہے ہیں ۔ دونوں شہروں میں وبائی بخار کھانسی اور نزلہ کے سبب عوام سے دواخانے بھرے پڑے ہیں ۔ موسم کے اختتام اور گرما کے آغاز سے قبل جاریہ موسم کے سبب دونوں شہروں کے عوام میں وبائی امراض پھیل رہے ہیں جس کے نتیجہ میں لوگ سردی ، بخا

زیادہ آرام سے صحت کو نقصان

زیادہ کھانا ، بیٹھے رہنا ، کم سے کم جسمانی حرکت کرنا اور پیدل چلنے کے بجائے موٹر گاڑی پر انحصار کرنے والوں کی صحت بہت جلد خراب ہوجاتی ہے۔ محققین کے مطابق زیادہ کھانے ، بیٹھے رہنے اور کم جسمانی حرکت کرنے یا کم پیدل چلنے کی وجہ سے وزن میں اضافہ اور شوگر کے امکانات کا بہت زیادہ ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں۔ اس بارے میں کینیڈا کے ایک طبی جر