چیلنجر جونیر کالج پر پانچ سالہ کامیابی پر رسمی افتتاح و اورینٹیشن

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : چیلنجر جونیر کالج جو ساہتیہ ٹرسٹ اور آئی ایم آر سی کا ایک یونٹ ہے ۔ اس نے چیلنجر انٹرنیشنل اسکول کے ساتھ 5 سالہ کامیابی کے بعد اس سال اس کا رسمی افتتاح انجام دیا اور والدین طلبہ اور مہمانان و کمیونٹی انٹلیکچولس کے لیے اورینٹیشن کا اہتمام کیا جو آج صبح 11 بجکر 30 منٹ پر اس کے کیمپس واقع معین آباد پر منعقد ہ

Whizzle اسمارٹ فون موبائیل آرڈرنگ ایپ متعارف

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : شہر کی اساس پر وہیزل موبائیل ایپ پرائیوٹ لمٹیڈ نے آج اس کے موبائیل آرڈرنگ اپلیکیشن Whizzle کو متعارف کیا ہے ۔ یہ ایک اسمارٹ فون میسیجنگ ’ چاٹ کامرس ‘ ایپ ہے جس کے ذریعہ مقامی بزنسیس سے چاٹ کیا جاسکتا ہے ۔ یہ بات اس کے بانی و سی ای ہری چاوا نے نامہ نگاروں کو بتائی ۔ غذا کا آرڈر دینا ہو یا دواؤں ، گرو سری کا

دیامرزا کو ماں دیپا مرزا کی دعائیں اور تحفہ

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : دیا مرزا اور ان کے شوہر ساحل سنگھا کو دیامرزا کی ماں دیپا مرزا نے دعائیں دیں اور جوس الوکاس اسٹور پر انہیں پلاٹنیم ایورا جیولری کا تحفہ پیش کیا جہاں دیا مرزا نے ایورا برانڈ برائیڈل جیولری کا آغاز کیا ۔ دیا مرزا ان کی شادی کے بعد پہلی بار حیدرآباد آئی ہیں اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے دیا مرزا نے کہا کہ و

ہندوستان میں منی گرام کی رمضان مہم 2015

ممبئی ۔ 15 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : منی گرام ، اختراعی منی ٹرانسفر خدمات فراہم کنندہ ہے جو اپنے ہندوستان کے گاہکوں کے ساتھ رمضان کی خوشیاں بانٹ رہی ہے ۔ 5 جون تا 18 جولائی اترپردیش ، آندھرا پردیش ، تلنگانہ ، بہار ، کیرالا ، ممبئی اور دہلی ریاستوں میں منی گرام معاملت حاصل کرنے والے گاہک کسی بھی موبائیل آپریٹر کا 10 روپئے مالیتی موبائیل ٹاپ اپ

ٹاٹا ڈوکومو کا ’ فوٹون میکس وائی فائی ڈو ‘ پر انٹرنیٹ متعارف

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ٹاٹا ڈوکومو جو ٹاٹا ٹیلی سرویسیس لمٹیڈ کا یونیفائیڈ ٹیلی کام برانڈ ہے اس نے اس کے ایڈوانسڈ فوٹون میکس وائی فائی ڈو کو متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ برانڈ کی کامیاب فوٹون سیریز میں فوٹون میکس وائی فائی ڈو انٹرنیٹ استعمال کنندوں کو بیاٹری ساتھ چھوڑنے کے ڈر کے بغیر ملیٹپل ڈیوائسیس پر بلا رکاوٹ ، ہائی اس

حیدرآباد میں ہندوستان کے پہلے فیاب ریگل ریاپٹر موٹر سائیکلس یونٹ کا قیام

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : فیاب موٹرس نے حیدرآباد میں ہندوستان کے پہلے ریگل ریاپٹر موٹر سائیکلس شوروم کے آغاز کا اعلان کیا ہے ۔ کروسرٹائپ موٹر سائیکل صنعت میں انوکھے ماڈلس تیار کرنے والی یہ کمپنی عالم گیر سطح پر 39 ممالک میں ویل ایسٹابلشڈ ہے ۔ حیدرآباد میں پہلی مرتبہ فیاب موٹرس کا موٹر سائیکلس مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرتے ہ

حیدرآباد کے روایتی پرانے شہر کے مینار گارڈن پر رینبو شاپنگ فیسٹیول نیا سافٹ ڈرنک CHYLL متعارف

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : پناچی انٹرٹینمنٹ کی جانب سے رمضان سیزن کے لیے بہت بڑے شاپنگ تجربہ کے لیے رینبو شاپنگ فیسٹیول ، خصوصی رمضان شاپنگ فیسٹا کا حیدرآباد کے روایتی پرانے شہر میں مینار گارڈنس متصل سالار جنگ میوزیم انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ اس نمائش میں رمضان کی مستند حیدرآبادی شاپنگ کا اہتمام رہے گا ۔ جہاں سال 2015 می

گاڈیم انٹرنیشنل اسکول ملازمین کو بیسک لائف سپورٹ پر کانٹیننٹل ہاسپٹل کی ٹریننگ

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : کانٹیننٹل ہاسپٹلس اپنے احاطہ میں گاڈیم انٹرنیشنل اسکول ، گچی باولی حیدرآباد کے ملازمین کے لیے بیسک لائف سپورٹ ( بی ایل ایس ) اور فرسٹ ایڈ ٹریننگ کا انعقاد کیا ہے ۔ اس پروگرام میں اسکول کے 100 ٹیچرس اور سپورٹ اسٹاف نے شرکت کی ہے ۔ ممبرس کو ڈاکٹر سری سوجنیا ، کنسلٹنٹ ایمرجنسی فزیشین اور ڈاکٹر انجل دیال ، ک

ایرسیل کی مفت رومنگ جنوب میں ’ پانچ ریاستیں ، ایک شرح ‘ کے ساتھ متعارف

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ایر سیل ساوتھ ’ پانچ ریاستیں ایک شرح ‘ کے لیے اس کی اختراعی پیشکش کررہا ہے ۔ اس طرح علحدہ ری چارج یا پیاک ایکٹیویشن کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ تمام موجودہ اور نئے پری پیڈ و پوسٹ پیڈ ایرسیل گاہک پانچ ریاستوں یعنی آندھرا پردیش ، تلنگانہ ، ٹاملناڈو ، کرناٹک اور کیرالا کے درمیان ایر سیل نیٹ ورک پر مفت میں رو

ضامن روزگار پلاسٹک انجینئرنگ کورسیس میں داخلے

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( این ایس ایس) : سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ( سی آئی پی ای ٹی ) حکومت ہند کے وزارت کیمیکلس اینڈ فرٹیلائزرس کے ادارہ نے ضامن روزگار ڈپلومہ ، پی جی ڈپلومہ کورسیس میں داخلوں کا اعلان کیا ہے ۔ پی جی ڈپلومہ ان پلاسٹ مولڈ ڈیزائن دیڑھ سال میں داخلے کے لیے ڈپلومہ ان میکانیکل ، پلاسٹک ٹکنالوجی یا پروڈکشن ، ان

افتتاحDesire تاج کرشنا میں ڈیزائنر نمائش کا

حیدرآباد ۔ 9 جون (پریس نوٹ) ہندوستان کی ڈیزائنر نمائش ’’ڈیزائر‘‘ کا یہاں تاج کرشنا پر 9 اور 10 جون کو انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ اداکارہ پائیل گھوش (ہریکا) نے اس نمائش کا افتتاح کیا۔ اس دو روزہ نمائش میں 80 سے زائد نیشنل اور انٹرنیشنل ڈیزائنرس ان کے خوبصورت ڈیزائنس کی نمائش کریں گے۔ اس نمائش کی آرگنائزر مسز انیتا اگروال جنہوں نے حی

اسپنسرس کے تلنگانہ و اے پی میں آؤٹ لیٹس

حیدرآباد 7 جون (سیاست نیوز) ریٹیل ہائپر مارکٹ چین ’’اسپنسرس‘‘ ریاست تلنگانہ و آندھراپردیش میں اپنے 50 آؤٹ لیٹس قائم کرے گا۔ غیر منقسم ریاست آندھراپردیش میں اسپنسرس کی جانب سے 36 آؤٹ لیٹس قائم کئے جاچکے ہیں اور پہلے آؤٹ لیٹ کا آغاز سال 2000 ء میں مشیرآباد سے کیا گیا تھا اور اب اسپنسرس آؤٹ لیٹس 36 تک پہونچ چکے ہیں۔ مسٹر ایس

ر9 اور 10 جون کو ہوٹل تاج کرشنا پر ڈیزائر ڈیزائنر ایگزیبیشن

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ڈیزائر ہندوستان میں ڈیزائنر ایکزیبیشن میں سرفہرست نام ہے ۔ ہوٹل تاج کرشنا میں 9 اور 10 جون کو ڈیزائر ڈیزائنر ایگزیبیشن رکھا گیا ہے ۔ جہاں اس ایگزیبیشن میں ڈیزائنرس شرکت کرتے ہوئے اپنے کلکشن کو دوبارہ نمائش کریں گے ۔ ٹالی ووڈ اداکارہ شالنی اور سری ریڈی ملیڈی رونمائی کے موقع پر ڈیزائنر ملبوسات اور زیورا

سمر کارنیول ایگزیبیشن اور آفریقن جمنا سرکس میں عوام کا ہجوم

حیدرآباد۔ 3 جون (سیاست نیوز ) قلب شہر میں واقع نمائش گراؤنڈ پر قائم ’’سمر کارنیول ایگزیبیشن اور آفریقن جمنا سرکس‘‘ کو دیکھنے کیلئے عوام کے زبردست ہجوم کی وجہ اس کی مدت میں 15 جون تک توسیع کی گئی ہے۔ مختلف ریاستوں کی ہمہ اقسام کی اشیاء، ہوٹلس، جھولے اور کئی ایک تفریحی ائٹمس بچوں اور بڑوں کی دلچسپی کا سامان بنے ہوئے ہیں، بالخصوص آفری