شولڈر ری سرفیسنگ کے ذریعہ علاج میکس کیور ہاسپٹلس کا کارنامہ

حیدرآباد ۔ 8 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : میکس کیور ہاسپٹلس مادھا پور نے ایک نیا سنگ میل طئے کیا ہے جہاں آرتھوپیڈکس ماہرین کی نہایت کارکرد ٹیم نے ایکلپس ، پراستھیسیس سے متاثرہ شولڈر کے لیے ایک بہت ہی پیچیدہ سرجری کے ذریعہ ری سرفیسنگ جوائنٹ کو تبدیل کرتے ہوئے شاندار مظاہرہ کیا ہے ۔ شہرت یافتہ اسپیشلسٹ ڈاکٹر سنیل ایپنگی اور ان کی ٹیم نے 65 سا

عید کی خوشیوں کو جشن رمضان کیساتھ دوبالا کریں

عیدرمضان سب سے بڑی عید ، عبادتوں کی تکمیل کے بعد اﷲ رب العزت نے خوشیوں کے لمحات اپنے بندوں کو عید کی شکل میں عطا کئے ہیں۔ عید کے ان پرمسرت و حسین لمحات کو خوشگوار بنانے کیلئے ’’جشن رمضان ‘‘ جہاں پناہ کی خصوصی پیشکش کے ذریعہ آپ عیدگاہ اور مساجد میں نماز عید کے دوران سب کے نور نظر بنیں گے ۔ ’’جہاں پناہ‘‘ شہر کے 113 سالہ قدیم بااعتماد

مخدومس بگ مال کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 29 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : چارمینار کے قریب وسیع ترین ویڈنگ مال ’’ مخدوم بگ مال ‘‘ کا افتتاح عمل میں آیا ۔ قدیم شہر کو ہائی ٹیک خریداری کا تجربہ حاصل ہوگا جس کا عرصہ سے انتظار تھا ۔ چارمینار کے قریب پرسکون اور خنک ماحول میں شادی اور متعلقہ تقاریب کے لیے تمام ملبوسات کی خریداری کی جاسکتی ہے ۔ خواتین کے لیے کھڑا ڈوپٹہ ، ساڑیاں

میڑچل میں سلیکان موبائیل تیار ساز کمپنی کا افتتاح ، کے ٹی آر کا دورہ

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جون : ( این ایس ایس) : وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تلنگانہ مسٹر تارک راما راؤ نے آج یہاں میڑچل کے صنعتی علاقہ میں سلیکان تیار ساز کمپنی کے یونٹ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے یونٹ کے افتتاح پر مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ سیل فون کمپنی کا افتتاح صرف ایک ابتدائی مرحلہ ہے جب کہ مائیکر میاکس اور دیگر ممتاز کمپنیاں بھی اپنے

کی ہندوستان میں رونمائیAUDI Q3

حیدرآباد ۔ 20 جون (پریس نوٹ) رواں برس اپنی متنوع لانچنگ کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے جرمن لکژری کار مینوفیکچرر “AUDI” نے آج اپنی مشہور زمانہ کار Q3 کو ایک نئے روپ میں پیش کیا۔ 2012ء میں Q3 کی لانچ کے بعد اسے اپنی سگمنٹ میں بہترین کار کا درجہ ملا تھا جبکہ آج لانچ کردہ Q3 کے اس نئے روپ میں ڈیزائن اور تکنیکی معیار میں تنوع تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

دوبئی میں نیروز کا پہلا بین الاقوامی فیشن شو

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کے روایتی برانڈ حیدرآباد کے نیروز نے دوبئی انڈیا فیشن ویک میں اس کے روایتی ملبوسات کے کلکشن کی نمائش کی ۔ نیروز 1971 سے ہندوستان میں خاص کر جنوبی ہند میں اپنی موجودگی کے بعد اوورسیز میں بھی اس کا بین الاقوامی فلیگ شپ اسٹور ، دوبئی میں مینا بازار بردوبئی میں قائم ہے ۔ اس کے کلکشن میں جدید ساڑیاں