گولکنڈہ میں ایم ایچ جے ناشتہ اسکول کا آغاز

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : ملت فنڈ و عوام ویلفیر اسوسی ایشن کے تعاون سے مسجد محمدیہ صالح نگر ، گولکنڈہ کے روبرو مدرسہ میں روزانہ صبح 7 تا 9 بجے دن تک ایسے غریب طلبہ جو کارخانوں و دکانوں میں کام کرتے ہیں کے لیے دینی و عصری تعلیم اور صبح کے کھانے کا ( ناشتہ کا ) مفت انتظام کیا جارہا ہے ۔ اس کا آغاز 5 جنوری بروز پیر سے ہورہا ہے ۔ تفصیلات ک

اردو اکیڈیمی اور حج کمیٹی اسکیمات پر کامیابی کے ساتھ عمل آوری

حیدرآباد۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) اقلیتی اداروں کی کارکردگی کے بارے میں اگرچہ اقلیتوں میں بالعموم مایوسی پائی جاتی ہے لیکن صرف دو اقلیتی اداروں نے جاریہ سال اپنے مقررہ نشانہ کی تکمیل کرتے ہوئے بہتر کارکردگی کا ثبوت دیا ہے۔ اردو اکیڈیمی اور حج کمیٹی نے نہ صرف اپنی اسکیمات پر مکمل عمل آوری کو یقینی بنایا بلکہ الاٹ کردہ بجٹ کو بھی خا

تلنگانہ حکومت سے اقلیتی اداروں کے لیے بجٹ کی اجرائی

حیدرآباد۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) حکومت نے اقلیتوں سے متعلق اداروں کیلئے 8 کروڑ 50 لاکھ کا بجٹ جاری کیا ہے۔ اس سلسلہ میں تلنگانہ حکومت کے اسپیشل سکریٹری فینانس نے احکامات جاری کئے ۔ مرکزی حکومت کی اقلیتی آبادی والے علاقوں میں ہمہ جہتی ترقی سے متعلق اسکیم کیلئے 7 کروڑ 51 لاکھ 57 ہزار روپئے جاری کئے گئے ۔ 2014-15 ء کے منصوبہ جاتی مصارف کے تحت ی

میٹرو ریل کا پہلا تجرباتی سفر، خودکار کنٹرول نظام

حیدرآباد 31 ڈسمبر (سیاست نیوز) خود کار کنٹرول نظام کے تحت میٹرو ریل کا پہلا تجرباتی سفر گزشتہ شب حیدرآباد میں کیا گیا۔ حیدرآباد میٹرو ریل کے بموجب سرزمین ہند پر پہلی مرتبہ میٹرو ٹرین کا خودکار کنٹرول نظام کے ذریعہ آغاز ایچ ایم آر نے کیا ہے اور اِس کامیاب تجربہ پر منیجنگ ڈائرکٹر حیدرآباد میٹرو ریل مسٹر این وی ایس ریڈی نے تمام ع

دھونی نے بیان بازی سے زیادہ مثال قائم کی : ڈراویڈ

نئی دہلی 31 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہندر سنگھ دھونی کے فیصلہ کی ستائش کرتے ہوئے، جنھوں نے حیران کن طور پر گزشتہ روز ٹسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کی ہے، اِس پر ٹیم کے سابق کپتان راہول ڈراویڈ نے کہاکہ وکٹ کیپر بیٹسمین دھونی نے بحیثیت کپتان ٹسٹ کرکٹ کو خیرباد کہا ہے کیونکہ دھونی نے بیان بازی سے کہیں زیادہ مثال قائم کی ہے۔ کرکٹ کی ویب سائٹ

آئندہ 12 ماہ میں ٹیم کے مظاہروں میں بہتری ہوگی: شاستری

سڈنی 31 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر بھلے ہی ہندوستانی ٹیم نے گواسکر ۔ بارڈر سیریز گنوادی ہے لیکن ٹیم کے ڈائرکٹر روی شاستری نے اِس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ 12 مہینے کے دوران ہندوستانی ٹیم اپنے مظاہروں میں مزید بہتری دکھائے گی۔ ہندوستانی ٹیم جس نے ایڈیلیڈ میں منعقدہ پہلے ٹسٹ میں 364 رنز کے تعاقب میں انتہائی شاندار

رونالڈو نے انٹرنیشنل اسپورٹس ایوارڈس جیت لیا

ابوظہبی۔31ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )پرتگالی اسٹرائیکر اوررئیل میڈرڈ کے کرسٹیانورونالڈو نے سال کے بہترین کھلاڑی 2014 کا ایوارڈ جیت لیا۔انٹرنیشنل اسپورٹس ایوارڈز کی سالانہ تقریب دبئی میں ہوئی۔پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالررونالڈو کو ’’بیسٹ پلیئر آف دی ایئر‘‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔رونالڈو کو فیفا بیلن ڈی آرایوارڈ کیلئے بھی نامزد کیا

رہانے کے ٹسٹ کرکٹ میں ہزاررنزمکمل

میلبورن ۔31ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین اجنکیا رہانے نے ٹسٹ کریر میں 1000 رنز مکمل کر لئے۔انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹسٹ کی دوسری اننگز میں 48 رنز بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ انہوں نے 13 ٹسٹ کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا جس میں تین سنچریاں اور چھ نصف سنچریاں شامل ہیں۔رہانے ان دنوں مڈل آرڈر میں بہتر مظاہرہ

ہند۔پاک مقابلہ دونوں ٹیموں کی سمت متعین کرے گا:آفریدی

کراچی۔31ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگیاور ہندوستان کے خلاف میچ آسان نہیں ہوگا۔آفریدی نے مزید کہا کہ ورلڈکپ میں پاکستان اورہندوستان کامیچ دونوں ٹیموں کی سمت متعین کرے گا،فیلڈنگ میں بہتری اور پارٹنر شپ مضبوط کرنے پر سخت محنت کرنا ہوگی،ٹیم ان

چندلمحوں کیلئے انوشکاشرما کو’’ مسز کوہلی‘‘ بنادیاگیا

ملبورن ۔31ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ویراٹ کوہلی اور بالی ووڈاداکارہ انوشکا کی دوستی اب دوستی سے کہیں زیادہ ہوچکی ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے اکثر دیکھے جاتے ہیں اور برملا اظہار کرچکے ہیں ہمارے درمیان چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے۔ دریںاثناء آسٹریلیائی کمنٹیٹر نے اس دوستی کو رشتے میں بدل دیا تاہم چند لمحوں میں ہی اصل ’’موقف‘

تلنگانہ 10 ڈسٹرکٹ فٹبال اسوسی ایشن غیرمجاز

حیدرآباد 31 ڈسمبر (راست) آندھراپردیش فٹبال اسوسی ایشن کے سکریٹری جے پی پالگونا کے بموجب تلنگانہ 10 ڈسٹرکٹ فٹبال اسوسی ایشن کو فرسٹ سینئر سیول جج کی جانب سے غیر مجاز قرار دیا گیا ہے۔ پالگونا کے بموجب عدالت کے اِس فیصلہ نے واضح کردیا ہے کہ مذکورہ اسوسی ایشن نہ ہی اے آئی ایف ایف اور نہ ہی اے پی اولمپک اسوسی ایشن سے مسلمہ ہے۔

تلنگانہ 10 ڈسٹرکٹ فٹبال اسوسی ایشن غیرمجاز

حیدرآباد 31 ڈسمبر (راست) آندھراپردیش فٹبال اسوسی ایشن کے سکریٹری جے پی پالگونا کے بموجب تلنگانہ 10 ڈسٹرکٹ فٹبال اسوسی ایشن کو فرسٹ سینئر سیول جج کی جانب سے غیر مجاز قرار دیا گیا ہے۔ پالگونا کے بموجب عدالت کے اِس فیصلہ نے واضح کردیا ہے کہ مذکورہ اسوسی ایشن نہ ہی اے آئی ایف ایف اور نہ ہی اے پی اولمپک اسوسی ایشن سے مسلمہ ہے۔

اسمتھ 5 ویں اور کوہلی 15 ویں مقام پر پہونچ گئے

دوبئی 31 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین ویراٹ کوہلی آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹسٹ درجہ بندی میں 4 مقامات کی ترقی کے ساتھ اب 15 ویں مقام پر پہونچ چکے ہیں۔ جیسا کہ ملبورن میں منعقدہ باکسنگ ڈے ٹسٹ میں کوہلی نے پھر ایک مرتبہ بہتر مظاہرہ کیا ہے۔ باکسنگ ڈے ٹسٹ میں میزبان آسٹریلیائی ٹیم کے نوجوان کپت

وکٹوریا سماجی رابطہ کے ویب سائیٹ پر کافی مصروف

ملبورن۔31ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ماضی میں انجان افراد کے درمیان میں قلمی دوستی ہوتی جو خط و کتابت تک محدود رہتی، دوستوں کو ایک دوسرے سے ملنے یا دیکھنے کا شاذو نادر ہی موقع ملتا۔ تاہم جدید دور میں افراد سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے ذریعہ دوستی کرتے ہیں، جس میں ملاقات بالمشافہ ملاقات کا موقع کم ملتا ہے۔ ایسا ہی رابطہ آسٹریلیا کے ابھرتے ہ

جنوبی افریقہ ۔ ویسٹ انڈیز دوسرا ٹسٹ ڈرا

پورٹ ایلزبتھ۔31ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹسٹ کا آخری دن بارش کی نذر ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا۔ کریگ بریتھ وائٹ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پورٹ ایلزبتھ میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان

بادشاہ کی رحم دلی

ایک نیک بادشاہ رات کو بھیس بدل کر پھرا کرتا تھا کہ لوگوں کا اصلی حال دیکھ کر جہاں تک ہوسکے ان کی تکلیفیں دور کر دیا کرے ۔

وقت کی اہمیت

بچو! وقت ہمیشہ جاری و ساری ہے وقت آگے ہی آگے بڑھتا رہتا ہے اور اس قدر تیزی سے بڑھتا ہے کہ ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا دن ہفتوں اور ہفتے مہینے اور مہینے سال میںتبدیل ہوتے رہتے ہیں یہ تبدیلی اتنے دبے پاوں ہوتی ہے کہ لوگوں کو اس کا احساس تک نہیں ہوتا اور جب خیال آتا ہے تو وقت بہت آگے نکل چکا ہوتا ہے۔

خواتین میں نکتہ چینی کی عادت گھریلو تلخیوں کی ابتداء

خواتین اگر اس عادت پر قابو پالیں تو گھریلو ماحول تلخی سے محفوظ ہوسکتا ہے ۔ نکتہ چینی کے رویے کی وجہ سے مثبت بات پر بھی چہ میگوئیاں ہونے لگتی ہیں لیکن سمجھدار خواتین جب اس رویے کے سبب گھر کی فضا میں بگاڑ محسوس کرتی ہیں تو اس کے خاتمے کیلئے کوئی نہ کوئی راہ تلاش کرلیتی ہیں۔ وہ ایک دوسرے کی خوبیاں اور شخصیت کے روشن پہلو تلاش کرتی ہیں۔ ا

ویجی ٹیبل سوپ

اجزاء : گوشت آدھا کلو (چھوٹی بوٹیاں) گاجر دو عدد ‘ آلو دو عدد ‘ پیاز ایک عدد ‘ سیم کی ہری پھلیاں ایک کلو ‘ دارچینی دو ٹکڑے ‘ ٹماٹو پیسٹ تین کھانے کے چمچے ‘ آئیل ایک کھانے کا چمچہ ‘ کالی مرچ پاوڈر حسب ضرورت ۔ نمک حسب ذائقہ ۔