مہاراشٹرا میں کوآپریٹیو بینک اسکام

ممبئی ۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک سینئر این سی پی لیڈر کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کی اجآزت کے تین ہفتوں بعد مہاراشٹرا میں بی جے پی کی زیر قیادت حکومت نے اب کانگریسی لیڈروں کے خلاف دھاندلیوں کے الزامات پر توجہ مرکوز کردی ہے ۔ چیف منسٹر دیویندر فڈنویس کی زیر قیادت محکمہ داخلہ نے اینٹی کرپشن بیورو کو ہدایت دی کہ کوآپریٹیو ب

شکاریوں کی فائرنگ میں ہوم گارڈ ہلاک

اودانگ ( آسام ) ۔ 31 ۔ دسمبر : (سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع سونت پور میں واقع راجیو گاندھی نیشنل پارک میں فاریسٹ گارڈنس اور شکاریوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ہوم گارڈ ہلاک ہوگیا جہاں پر ایک گینڈا زخمی حالت میں دستیاب ہوا ۔ پارک کے ذرائع نے بتایا کہ فاریسٹ گارڈ بشمول ایک ہوم گارڈ اور شکاریوں کی ٹولی کے درمیان شب 1-30 بجے فائرنگ کا تبادلہ

جہیز کے مطالبہ پر شادی منسوخ

کولکتہ ۔ 31 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ہندوستانی لڑکیوں میں جہیز کے خلاف شعور بیدار ہورہا ہے ۔ نصف سے زائد لڑکیاں اپنی شادیاں منسوخ کردیں گی اگر ان کے ہونے والے سسرالی رشتہ دار جہیز کا مطالبہ کریں گے ۔ ایک حالیہ سروے میں یہ انکشاف ہوا ہے ۔ شادی ڈاٹ کام کے سروے میں لڑکیوں سے یہ دریافت کیا گیا کہ اگر ان کے والدین سے جہیز کا مطالبہ کیا گیا

فلم ’’پی کے‘‘ تنازعہ پر سلمان کی عامر کو تائید

ممبئی۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عامر خان کی فلم پی کے کی تائید میں سلمان خان نے جو ان کے اچھے دوست ہیں، ٹوئیٹر پر بیان شائع کیا ۔ وہ لکھتے ہیں ’’ہم سب جانتے ہیں کہ پی کے کی کسی نہ کسی وجہ سے تنازعات میںکتنا زیادہ گھسیٹا جارہا ہے۔ کبھی ٹکٹوں کی بلند شرح ، کبھی پی کے کے برہنہ پوسٹرس کی وجہ سے اور اب مذہبی تنازعات کی بناء پر۔ یہ فلم خبروں

سرسلہ میں ABVP کارکنوں پر حملے کے خلاف گمبھی راؤ پیٹ میں طلبہ کا راستہ روکو مظاہرہ

گمبھی راؤ پیٹ ۔ 31 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) فیس ری ایمبرسمنٹ کی اجرائی کا مطالبہ کرنے والے اے بی وی پی کارکنوں پر منگل کے روز سرسلہ سدھاپور مقام پر پولیس کی جانب سے کی گئی لاٹھی چارج اور ٹی آر ایس کارکنوں کی جانب سے کئے گئے حملے کے خلاف آج گمبھی راؤ پیٹ میں اے بی وی پی کی جانب سے کالجوں کا بائیکاٹ کرواکر گاندھی چوراہا پر احتجاجی راستہ

ونپرتی کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے اقدامات پر زور

ونپرتی ۔ 31 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ونپرتی شہر کو سرسبز و شاداب بنانے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے تمام جماعتوں کے عوامی نمائندے کسی بھی جماعت سے تعلق ہو، پارٹی جھنڈے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مل کر کام کرنے کا رکن اسمبلی ونپرتی ڈاکٹر جی چناریڈی نے ارکان بلدیہ کو مشورہ دیا۔ ونپرتی میونسپل کا اجلاس آج صبح پی رمیش گوڑ میونسپل چ

برقراری امن کیلئے سخت اقدامات

نظام آباد:31؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع ایس پی چندر شیکھر ریڈی نے ضلع کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے نظام آباد، آرمور، کاماریڈی اور بودھن سب ڈیویژنوں کے ڈی ایس پیز، انسپکٹرس کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقد کیااور ضلع میں امن و امان کی برقراری کیلئے سخت اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔ نئے سال کے موقع پر رات 12 بجے کے بعد کوئی بھی واقعہ پی

انتقال

نرساپور ۔ 31 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرس مدرسہ مفتاح العلوم نرساپور اور سابقہ امام مسجد صنعاء نرساپور جناب محمد خواجہ علی کا کل رات اچانک خرابی صحت کے سبب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد نرساپور میں ادا کی گئی اور تدفین جامع مسجد نرساپور سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحوم کی عمر 90 سال تھی، جنہوں نے مدرسہ مفتاح

منڈل پریشد کوہیر کے اجلاس کا انعقاد

کوہیر ۔ 31 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر منڈل پرجاپریشد کا سہ ماہی اجلاس شریمتی جے انیتا کوہیر منڈل صدرنشین کی زیرصدارت دفتر منڈل ڈیولپمنٹ پر منعقد ہوا جیسے ہی اجلاس کا آغاز ہوا کانگریس پارٹی اور تلگودیشم پارٹی اراکین نے اجلاس میں زبردست ہنگامہ شروع کرتے ہوئے صدرنشین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکمران جماعت کے اراکین کو ہی

محبوب نگر میں آج محفل درود برائے خواتین

محبوب نگر ۔ 31 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر مجلس انتظامی ڈاکٹر خواجہ معین الدین نقشبندی کی اطلاع کے بموجب یکم ؍ جنوری جمعرات کو بعد نماز مغرب تا عشاء دارالعلوم عربیہ محبوب نگر للبنات شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں ہفتہ واری محفل درود و قصیدہ برداہ برائے خواتین و طالبات مقرر ہے۔ حافظہ حسنیٰ فاطمہ صدر معلمہ کا خطاب ہوگا۔ خواتین بالخصوص ا

ریاستی وزیر جے کرشنا راؤ کے مکان کا طلبہ نے گھیراؤ کیا

محبوب نگر ۔ 31 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) فیس ری ایمبرسمنٹ فنڈز کی فوری اجرائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی وزیر صنعت جوپلی کرشنا راؤ کے آبائی مکان واقع کولاپور میں اے بی وی پی قائدین اور کارکنوں اور طلباء نے گھیراؤ کیا۔ طلباء نے حکومت کے رویہ کے خلاف نعرے بلند کئے۔ اس موقع پر ریاستی قائد اے بی وی پی بھرت چندرا نے کہا کہ فیس ری ایمبرسمنٹ

مکنور میں ماؤسٹوں کے حملے کے بعد ضلع ایس پی کا دورہ

مہادیو پور ۔ 31 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرحدی علاقہ مکنور میں گذشتہ دن پیش آئے ماؤسٹوں کے حملے کے واقعہ کے بعد پولیس نے چوکسی اختیار کی ہے۔ اس ضمن میں ضلع ایس پی نے منتھنی سب ڈویژن کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ چند دن قبل ماؤسٹوں کی سرگرمیوں کے ضمن میں ضلع ایس پی شیوکمار نے مہادیو پور کٹہ رام مہاتمارام پولیس اسٹیشنوں کا معائنہ

مکتوب کی روانگی میں تاخیر پر محکمہ ڈاک کو 1.50لاکھ کا جرمانہ

پداپلی۔/31ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسپیڈ پوسٹ کور کی حوالگی میں محکمہ ڈاک کی جانب سے تاخیر و تساہلی پر بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ صارفین کے حقوق کی نگرانکار فورم نے یہ فیصلہ دے دیا ہے۔ پداپلی میں راجیو نگر کے رہنے والے علی بابا نے کولکتہ مغربی بنگال ہیلت یونیورسٹی میں ملازمت کیلئے درخواست پداپلی پوسٹل آفس کے ذریعہ 24اگسٹ 2009 کو 57ر

کسانوں کی خوشحال زندگی کیلئے مواقع کی فراہمی

کریم نگر۔/31ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شعبہ زراعت کو ایک انتہائی منافع بخش صورت حال میں تبدیلی کی جاکر کسانوں کو خوشحال زندگی گذارنے کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ ریاستی وزیر زراعت پوچارم سرینواس ریڈی نے یہ تیقن دیا، عنقریب ریاست بھر میں سبھی کسانوں کو مٹی کی جانچ کے کارڈس حوالے کئے جائیں گے۔ ریاست جھارکھنڈ چنڈیالہ کی طرح سے کم جگہ

شرپسندوں سے چشم پوشی مظلومین کے خلاف مقدمہ

کوٹگیر۔/31ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گزشتہ روز پتنگل چیک پوسٹ کے قریب جی ایشور نامی نوجوان کی تیز رفتار موٹر سیکل، جعفر خان کی موٹر سیکل سے ٹکر ہوتے ہوئے بال بال بچ گئی۔اس واقعہ پر جعفر خاں نے ایشور کو تیز رفتار موٹر سیکل چلانے سے باز آنے کا مشورہ دیا جس پربرہم ایشور نے جعفر خان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے حملہ کی کوشش کی،

وزیر داخلہ اور ڈی جی پی کی جانب سے عوام کو سال نو کی مبارکباد

قاضی پیٹ۔/31ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نئے سال کی آمد کے موقع پر ریاست تلنگانہ کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی اور ڈی جی پی انوراگ شرما نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نوتشکیل شدہ ریاست تلنگانہ میں پہلی بار نیا سال منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر شہر میں امن وامان کی برقراری بالخصوص گنگا جمنی تہذیب کا مظاہرہ کرنے کی ا

قمار بازی کے خلاف کارروائی

بھینسہ۔/31ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس کے احکامات کے مطابق بھینسہ شہر میں غیر قانونی کاموں پر روک لگانے کیلئے بھینسہ پولیس کی جانب سے پٹرولنگ کے ذریعہ شہر کے تمام علاقوں پر نظر رکھی جارہی ہے اور شہر میں کسی بھی قسم کے واقعات اور سٹہ بازی کو روکنے کیلئے پولیس متحرک ہے۔ ان خیالات کا اظہار بھینسہ ڈی ایس پی اے راملو نے

بھینسہ میں بیڑی مزدوروں کا دھرنا

بھینسہ۔/31ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ بیڑی اور سگار مزدوروں کی جانب سے تحصیل آفس احاطہ میں دھرنا منظم کیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ملک میں ایک لاکھ سے زائد افراد بیڑی بناتے ہوئے زندگی گذاررہے ہیں جن میں 90فیصد خواتین شامل ہیں جو کہ غیر تعلیم یافتہ ہیں۔ حکومت بیڑی مزدوروں کی جانب سنجیدگی سے غور کرتے ہوئے ہر ماہ 1000 روپئ

بودھن میں جعلی نوٹوں کے چلن سے عوام کو اُلجھن

حیدرآباد۔/31ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن ڈیویژن میں ان دنوں پانچ سو روپئے کے جعلی نوٹوں کے چلن کی اطلاع چل رہی ہے۔ گزشتہ روز ایک کاروباری قومیائے ہوئے بینک میں29ہزار روپئے رقم جمع کرنے پہونچا جہاں بینک کے کیاشیئر نے پانچ سو کی ایک نوٹ جعلی ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے اس پر ناقابل استعمال ہونے کا مہر ثبت کردیا۔ اس نوٹ پر سلسلہ نشان 7HR