قرآن مجید کا نزول انسانیت کیلئے سب سے بڑا اعزاز
حیدرآباد۔/28جنوری، ( پریس نوٹ ) حامل قرآن ہونا انسانیت کے لئے سب سے بڑا شرف ہے، قرآن مجید نے واضح کردیا ہے کہ پہاڑوں میں بھی یہ طاقت نہیں تھی کہ وہ وحی الٰہی کا تحمل کرسکیں۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی صلاحیت عطا فرمائی اور اپنے کلام سے نوازا۔ اس سے بڑھ کر انسانیت کا کوئی اعزاز نہیں ہوسکتا۔ حضرت مولانا سید