اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ پر حضوراکرمﷺ کی طبی ہدایت

حیدرآباد /13 اپریل ( تبارک نیوز ) مشہور مبلغ اسلام و داعی دین مولانا محمد کلیم صدیقی نے کہا کہ اگر نمک سے کھانا شروع اور ختم کیا گیا اور رات کو سوتے وقت مسواک کیاگیا تو اس سے شوگر ( ذیابطیس ) کا مرض نہیں ہوگا ۔ ایک کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر سکسینہ سے ان کی ملاقات ہوئی تو انہوں نے واقف کروایا کہ رسول اکرم ﷺ نے کھانا نمک سے شروع کرنے اور نمک پر ختم

ڈاکٹر حمید الدین شرفی کا لکچر

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک ) کے زیر اہتمام 13 اپریل منعقد شدنی 1090 ویں تاریخ اسلام اجلاس کا پہلا سیشن صبح 9 بجے ایوان تاج العرفاء حمید آباد واقع شرفی چمن سبزی منڈی اور دوسرا سیشن 1-30بجے دن جامع مسجد محبوب شاہی مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوگا ۔ ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی ایک آیت

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 10 ۔ اپریل : ( راست ) : خانقاہ رفاعیہ رنمست پورہ میں ہفتہ واری دینی اجتماع و مجلس حلقہ ذکر اللہ بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر صدارت مولانا صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری ثانی مقرر ہے ۔ مولوی سید محمد صمد حسینی المعروف ولی اللہ شاہ صوفی قادری نگرانی کریں گے ۔۔

مذہبی خبریں

مجلس حلقہ ذکر و فکر
حیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل : ( راست ) : ہفتہ واری مجلس حلقہ ذکر و فکر جمعرات کو بعد نماز عشاء قیام گاہ مولانا سید ارشد پاشاہ قادری واقع نزد خواجہ ہوٹل تاڑبن میں مقرر ہے ۔ حافظ سید فصیح اللہ قادری کی قرات ، الحاج خواجہ احمد علی شاہ کی نعت شریف کے بعد ذکر کا آغاز ہوگا ۔ خصوصی دعا ہوگی ۔۔

اعراس شریف

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( راست ) : پیر صوفی خواجہ عزت اللہ شاہ صاحب ابوالعلائی خلیفہ حضرت شیخ المشائخ سید عایت حسین کی عرس تقاریب 8 جمادی الثانی بعد نماز مغرب صندل مالی و چادر گل افشانی بعد سلام بحضور ، 9 جمادی الثانی چراغاں بعد عصر تلاوت قرآن کریم بعد مغرب محفل سماع بعد سماع بحضورؐ بمقام آستانہ ابوالعلائی مستعد پورہ کاروان روڈ مقرر ہے ۔

عرس شریف

حیدرآباد ۔ 4 ۔ اپریل : ( راست ) : حضرت شاہ محمد اسرار اللہ حسینی المعروف حضرت سید محمد امام علی شاہ نقشبندی قادری واقع متصل مسجد بغدادی ٹیک نامپلی کا عرس شریف 5 اپریل کو مقرر ہے ۔ بعد نماز عصر مولانا شاہ سید محمد اسد اللہ حسینی نقشبندی قادری سجادہ نشین مراسم عرس انجام دیں گے ۔ صندل درگاہ حضرت یوسفینؒ سے برآمد ہو کر درگاہ شریف مسجد ٹیک نا

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 3 ۔ اپریل : ( راست ) : خانقاہ رفاعیہ رنمست پورہ میں ہفتہ واری دینی اجتماع و مجلس حلقہ ذکر اللہ بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر صدارت مولانا صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری ثانی مقرر ہے ۔ مولوی سید محمد صمد حسینی المعروف ولی اللہ شاہ صوفی قادری نگرانی کریں گے ۔۔

مذہبی خبریں

حلقہ ذکر و ختم خواجگان
حیدرآباد ۔ 2 ۔ اپریل : ( راست ) : حلقہ ذکر درود شریف و ختم خواجگان 3 اپریل بعد نماز عشاء درگاہ حضرت شیخ جی حالیؒ زیر سرپرستی مولانا محمد مظفر علی صوفی چشتی ابوالعلائی سجادہ نشین و متولی مقرر ہے ۔ مراقبہ و مکاشفہ کے بعد دعاء و سلامتی اور سلام بحضور خیر الانام اور تقسیم تبرک پر اختتام ہوگا ۔۔

عرس شریف

مدارس دینیہ ایمان کی بقاء کے اہم ترین ذرائع، مساجد اتحاد و اتفاق کے مراکز

حیدرآباد /2 اپریل ( راست ) مدرسہ دارالعلوم فیض عاقلؒ کا افتتاح مسجد نورانی ڈی پوچم پلی قطب اللہ پور ضلع رنگاریڈی میں زیر نگرانی الحاج محمد علیم الدین وزیر سرپرستی مولانا الحاج قاضی محمد سمیع الدین قاسمی نرساپوری ناظم مدرسہ مفتاح العلوم نرساپور عمل میں آیا ۔ مولوی محمد اکبر محی الدین داعی نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بڑی خوشی

دین و مذہب کا تصور افکار صالحہ و عقائد صحیحہ کے بغیر ممکن نہیں

حیدرآباد /2 اپریل ( پریس نوٹ ) تعلیمی کمیٹی کل ہند دعوت اہل سنت و جماعت کے صدر مولانا حافظ محمد عبیداللہ فہیم قادری ملتانی ، مولانا قاضی سید لطیف علی قادری معتمد تعلیمی کمیٹی اور مولانا محمد محی الدین قادری نائب معتمد تعلیمی کمیٹی نے بتایا کہ دعوت اہل سنت و جماعت فروغ عقائد اہل سنت و جماعت میں مسلسل مصروف عمل ہے کیونکہ افکار و عقائد پ