مذہبی خبریں

گناہوں سے بچنے کیلئے خشیت الہی پیدا کرنے کا مشورہ
جامع مسجد ایرفورس میں مولانا محمد ذکی الدین راہی کا خطاب

محفل درس قرآن مجید و تفسیر

حیدرآباد ۔ 21 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیر اہتمام ہفتہ واری محفل درس قرآن مجید و تفسیر زیر نگرانی مولانا ابوالعارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری الملتانی بمقام جامع مسجد ابراہیمی محلہ قادر باغ رنگ روڈ بروز شنبہ بعد نماز مغرب مقرر ہے ۔ آغاز مولانا محمد پذیر الدین اشرفی کی قرات کلام پاک و نعت شریف سے ہوگا ۔ مو

حضوراکرم ﷺ کی تعلیمات ساری انسانیت کیلئے مشعل راہ

حیدرآباد ۔ 20 مارچ (پریس نوٹ) مسلم گرلز اسوسی ایشن کی جانب سے خواتین و طالبات کیلئے ایک خصوصی پروگرام بعنوان ’’نبی کریم ﷺ کی شخصیت اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ 19 مارچ کو سنتوش نگر میں منعقد ہوا۔ محترمہ روحی خاں نے نبی کریم ﷺ کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی بعثت ساری انسانیت کیلئے تھی اور آپ ﷺ کی تعلیمات

مذہبی خبریں

جلسہ اصلاح معاشرہ
حیدرآباد /19 مارچ ( راست ) حافظ سید عباد بن ذکی قاسمی کی اطلاع کے بموجب 20 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد صراط مستقیم آزاد نگر عنبرپیٹ میں جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہے ۔ مہمان مقرر مولانا شاہ محمد جمال الرحمن ہوں گے ۔ صدارت حافظ محمد غوث رشیدی کریں گے ۔ جلسہ کی کارروائی مولانا رحیم اللہ خان قاسمی چلائیں گے ۔

قرآن و سنت کی تعلیم کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت

حیدرآباد۔/19مارچ، ( پریس نوٹ ) موجودہ الحاد و بے دینی کے پرآشوب دور میں ملت اسلامیہ آپسی خلفشار اور اختلافات کی وجہ پریشان ہے۔ اس کے انسداد کے لئے مختلف اداروں کی جانب سے اصلاح معاشرہ کی کوششیں جاری ہیں۔ مولانا حافظ محمد عبید اللہ فہیم قادری ملتانی نے اپنے ایک صحافتی بیان میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ اضلاع اور قریہ جات کے نوجوانوں

قرآن و سنت کی تعلیم کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت

حیدرآباد۔/19مارچ، ( پریس نوٹ ) موجودہ الحاد و بے دینی کے پرآشوب دور میں ملت اسلامیہ آپسی خلفشار اور اختلافات کی وجہ پریشان ہے۔ اس کے انسداد کے لئے مختلف اداروں کی جانب سے اصلاح معاشرہ کی کوششیں جاری ہیں۔ مولانا حافظ محمد عبید اللہ فہیم قادری ملتانی نے اپنے ایک صحافتی بیان میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ اضلاع اور قریہ جات کے نوجوانوں

مذہبی خبریں

دعوت دین ہی ہمارے تمام مسائل کا حل
ہر انسان تک اللہ کا پیغام پہنچانا مسلمانوں کی ذمہ داری ہے‘ برادر شفیع اور برادر سراج الرحمن کا خطاب

اسلامی معاشرت میں عورت قدرو منزلت کی حامل

حیدرآباد۔16مارچ (راست) معاشرہ جس تیزی کے ساتھ بدل رہا ہے اُس نے ملت اسلامیہ کو مختلف قسم کے مسائل سے دوچار کردیا ہے ۔ مسلم معاشرہ میں آئے دن ایسی چیزیں داخل ہورہی ہیں جو اسلامی معاشرت کے خلاف ہے اور مسلمانوں کے تشخص پر کاری ضرب لگا رہے ہیں ۔ خاص طور پر مغربی تہذیب کی چکا چوند اب مسلم نوجوانوں اور مسلم لڑکیوں کو بھی متاثر کرنے لگی ہے ۔ ا

اجتماع برائے خواتین

حیدرآباد 15 مارچ (راست)تحریک اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ واری مرکزی اجتماع برائے خواتین 16 مارچ بروز اتوار صبح 11 تا ایک بجے دن سنی مرکز مسجد گل بانو نامپلی مدرسہ کی بالائی منزل میں معنقد ہوگا اس اجتماع کا آغاز مبلغات کی تلاوت قرآن مجید نعت رسول ﷺ سے ہوگا مبلغات تحریک اسلامی کے ’’خوف خدا عزوجل‘‘ پر ایمان افروز خصوصی خطابات ہوں گے ۔