وٹامن سی کینسر کے طریقہ علاج میں تقویت کا باعث

واشنگٹن ۔ 13 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی محققین کا دعویٰ ہے کہ وٹامن سی کی زیادہ مقدار کیموتھراپی کے ذریعے کینسر کے علاج کے اثرات کو بڑھا دیتی ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انجیکشن سے وٹامن سی کی خوراک دی جائے تو یہ بچہ دانی اور دیگر کینسروں کے علاج میں کافی محفوظ، موثر اور سستا طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔سائنس ٹراسلیشنل میڈیسن‘ نامی

بادام کے استعمال سے کولیسٹرول کی سطح برقراررہتی ہے

لندن۔/11فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) بادام صرف یادداشت بہتر نہیں بناتا بلکہ دیگر بیماریوں سے بھی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ بادام میں موجود قدرتی Antioxidants کسی بھی قدرتی شئے کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں جو کولیسٹرول کو بڑھنے سے روکتے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ بادام میں و

دانت صحتمند تو پورا جسم صحتمند

واشنگٹن ۔ 5 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) کیا آپ کے دانتوں میں کبھی درد ہوا ہے ؟ کیا آپ کے مسوڑھے کمزور ہیں ؟ کیا آپ کے مسوڑھوں سے خون رستا ہے ؟ کیا آپ کے دانت ہل رہے ہیں ؟

چنے کی دال۔ All in One

نوئیڈا۔ /4فروری، ( سیاست ڈاٹ کام) یوں تو گوشت خور حضرات بھی سبزی خور ہوجاتے ہیں اور سبزی خوری کا دعویٰ کرنے والے چپکے چپکے گوشت خوری بھی کرتے ہیں۔ بہرحال ان دونوں گروپس میں ایک بات مشترک ہے کہ یہ لوگ دالوں کا استعمال بھی کرتے ہیں۔ دال ایک ایسی چیز ہے جو گوشت کے ساتھ بھی پکائی جاسکتی ہی اور اکیلے بھی۔ یوں تو دالوں میں مسور، تور، ماش اور

مناسب غذا اور مناسب نیند طویل العمری کا راز

ملبورن۔/31جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی نے معمر مرد و خواتین کی خوراک کی عادتوں اور اُن کی نیند سے متعلق تحقیق کی ہے جس سے انہوں نے یہ نتیجہ پیش کیا ہے کہ معمر مرد حضرات اگر اچھی نیند لیتے ہیں تو اُن کی طویل العمری کی طمانیت دی جاسکتی ہے۔ بے خوابی یا نیند میں بے چینی کے شکار افراد کی طویل العمری کی طمانیت نہیں دی ج

ذیـابـیـطس

ایک صحت مند انسان کے خون میں بغیر کچھ کھائے پیئے مثلاً نہار منہ شکر (گلوکوز) کی مقدار 70mg-120 فی 100cc ہوتی ہے اور کچھ کھانے کے بعد یہ مقدار بڑھ کر 140mg- 160mg ہو جاتی ہے کھانے کے 2 گھنٹہ بعد خون میں گلوکوز کی انتہائی مقدار 180؍100cc ملی گرام ہونی چاہیے۔ اس سے زیادہ گلوکوز کی مقدار ذیابطیس کو ظاہر کرتی ہے۔

ایک زندگی کا بچانا پوری قوم کو بچانے کے مترادف ہے

شاید ڈاکٹر بدر ایم ظہیر کو ہنگامی حالات میں بے بسی و بے کسی کے عالم میں ہونے والی اموات کا شدید تر احساس ہوا اور ساتھ ہی ایک بہترین ڈاکٹر ہونے کے باعث وہ اس جانب مائل ہوئے ۔ ڈاکٹر بدر ایم ظہیر نے کاکتیہ میڈیکل کالج سے گریجویٹ ‘ کیا اور شکاگوکے یونیورسٹی آف Illinois سے ایم ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔

ناشتہ سے دوری Metabolic Syndrome سے قریب کرسکتی ہے!

لندن ۔ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں جاری ایک نئی تحقیق کے مطابق ایسے نوجوان جو ناشتہ کرنے میں زائد دلچسپی نہیں لیتے یا سرے سے ناشتہ ترک کردیتے ہیں وہ جب 20 سال کی عمر کے بعد 21 تا 30 سال کے درمیان کا سفر شروع کرتے ہیں تو انہیں قلب پر حملہ اور ذیابیطس جیسی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔ سویڈن کی اومیا یونیورسٹی کے محققین نے بتایا کہ ایسے

نوزائیدہ بچوں کی صحت، ماں کے دودھ میں مضمر

لندن۔/28جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام) اکثر مائیں اپنی اولاد کو اپنے پستانوں کا دودھ پلانے سے گریز کرتی ہیں اور پھر بعدمیں یہ شکایت بھی کرتی ہیں کہ ہمارا بچہ یا بچی ماں باپ سے محبت نہیں کرتا۔ سائنسی اُصول سے قطع نظر، ماں کو اولاد سے جوڑنے کیلئے ماں کا دودھ سب سے زیادہ اہم رول ادا کرتا ہے۔ البتہ اگر مائیں اپنی اولاد کو دودھ پلانے کے وقفہ میں ت

ذیابطیس پر نئی تحقیق پر حیرت انگیز انکشاف

ٹورنٹو۔/24جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) جیسا کہ اس کالم میں بارہا کہا جاچکا ہے کہ سائنس اور صحت کے شعبوں میں دنیا کے مختلف ممالک میں نئی نئی تحقیق ہوتی رہتی ہے۔ تازہ ترین تحقیق ذیابیطس کے ٹائپ 2پر کی جارہی ہے اور تحقیق کرنے والے سائنسدانوں میں ایک ہندوستانی نژاد سائنسداں بھی شامل ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کی بیوی یا شوہرذیابیطس سے متاثر ہ

شراب نوش خواتین کو جگر کے امراض کا زیادہ خطرہ

مردوں کی بنسبت خواتین پر الکحل کے مضر اثرات زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ عموماً ان کا جثہ مردوں کی بنسبت کم ہوتا ہے ، ان کے جسم میں پانی کی مقدار بھی کم ہوتی ہے ۔ صدر شعبہ ہیپاٹولوجی ہیوسٹن میتھڈسٹ ہاسپٹل ڈاکٹر ہاورڈ منصور کے بموجب خواتین جن کو امراض جگر موروثی ہوں انھیں الکحل کا استعمال قطعی ترک کردینا چاہئے ۔ یہ ایک غلط فہمی ہے کہ صرف عاد

مچھلی کا تیل ذیابیطس سے حفاظت کیلئے فائدہ مند

واشنگٹن ۔ 15 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) محققین نے اپنی تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈز جو کہ مچھلی اور مچھلی کے تیل سے حاصل کئے جاتے ہیں ، یہ ذیابیطس ٹائیپ 2 سے محفوظ رکھنے میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔ فن لینڈ کی یونیورسٹی آف ایسٹرن میں رواں تحقیق کے دوران امراض قلب کو بڑھانے میں تشویشناک تصور کرنے والے عنصر سے حفاظت کیلئے بھی امیگ

گوشت اور الکوہل سے بھرپور غذا سگریٹ نوشی کے مساوی مضر

سگریٹ نوشی ، مویشیوں کے گوشت سے بھرپور غذا اور الکوہل کینسر لاحق ہونے کی تقریباً مساوی شرحیں رکھتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق کے بموجب جو ایک ماحولیاتی تحقیق ہے جس میں 87 ممالک کے مرد و خواتین کو لاحق ہونے والے مختلف اقسام کے کینسر لاحق ہونے کی شرحیں اور ساتھ ساتھ اعلیٰ معیار کا کینسر لاحق ہونے کی شرحیں اور 157 ممالک میں کینسر لاحق ہونے کی شرح

وٹامن E استعمال کریں اور یادداشت مستحکم کریں

لندن ۔ 8 ۔ جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق وٹامن ای کے ذریعہ انسان اپنی یادداشت میں پائی جانے والی کمزوری کو مستحکم کرسکتا ہے محققین کا کہنا ہے کہ قدیم زمانے کا انسان ایسی غذائیں استعمال کرتا تھا جن میں وٹامن ای کی مقدار بہت زیادہ ہواکرتی تھی اور شاید یہی وجہ تھی کہ ان لوگوں میں یادداشت کی کمزوری سے متعلق مسائل نہ