راجندرنگر میں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) لاولد خاتون نے علاقہ بدویل راجندر نگر میں خودسوزی کرلی ۔ میلاردیوپلی پولیس کے بموجب 30 سالہ بی شوبھا کی شادی 7 سال قبل روی کمار سے ہوئی تھی اور وہ اب تک لاولد تھی ۔ اولاد نہ ہونے کے باعث وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئی تھی اور کل رات دیر گئے اپنے مکان میں خود پر کیروسین چھڑک کر آگ لگالی ۔ اس واقعہ میں وہ شدی

خاتون کسان کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) تنگ دستی سے پریشان خاتون کسان نے زہر پی کر خودکشی کرلی ۔ پرگی پولیس نے بتایا کہ 57 سالہ ڈی انجما ساکن پرگی ضلع رنگاریڈی گزشتہ چند عرصہ سے معاشی بحران کا شکار ہوگئی تھی اور اس نے کل اپنے مکان میں کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے نعش کو دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کیا ۔ پرگی پولیس نے اس سلس

ضعیف خاتون کی حادثاتی موت

حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) مکان کی سیڑھیوں سے گرکر ضعیف خاتون ہلاک ہوگئی ۔ منگل ہاٹ پولیس نے بتایا کہ 84 سالہ جی یشودھا بائی ساکن رحیم پورہ پرانا پل /2 جنوری کو اپنے مکان کی سیڑھیوں سے گرگئی تھی اور اسے دواخانہ عثمانیہ میں شریک کیا گیا تھا اور کل رات اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔

پانی کی بکیٹ میں گرنے والی کمسن لڑکی فوت

حیدرآباد ۔ /5 جنوری (سیاست نیوز) علاقہ حفیظ پیٹ میاں پور میں پیش آئے ایک دلخراش واقعہ میں دیڑھ سالہ شیرخوار لڑکی پانی کی بکیٹ میں گرکر ہلاک ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ بلقیس نائرہ سیول کنٹراکٹر محمد عارف کی بیٹی تھی اور وہ اپنے مکان میں کھیلتے ہوئے پانی کی بکیٹ کے قریب پہونچ گئی

ملے پلی قتل کیس : 11 ملزمین کی گرفتاری

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : ہمایوں نگر پولیس نے ملے پلی کے عبدالرزاق قتل کیس میں ملوث 11 افراد بشمول دو خواتین اور ایک کمسن کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپسی مخاصمت اور پرانی دشمنی کے سبب یہ واقعہ پیش آیا پولیس اس قتل کے سیاسی پس منظر کو قبول کرنے تیار نہیں ہے ۔ ڈی سی پی نے ملزمین کو میڈیا کے روبرو پیش کیا ۔

کوکٹ پلی میں لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد۔/4جنوری، ( سیاست نیوز) کوکٹ پلی کے علاقہ نظام پیٹ میں عاشق کی دھوکہ دہی کا شکار ایک لڑکی نے خودکشی کرلی جو پیشہ سے سافٹ ویر ملازم بتائی گئی ہے۔ کے پی ایچ بی پولیس کے مطابق 26سالہ سواتی جو نظام پیٹ کے ساکن کرشنا موہن کی بیٹی تھی ایک لڑکا جسکا نام راجو بتایا گیا ہے اس سے محبت کرتی تھی۔راجو اور سواتی نے شادی کرنے کا ارادہ کرلیا تھ

سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک

حیدرآباد۔/4جنوری، ( سیاست نیوز) سائبر آباد کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پہاڑی شریف پولیس کے مطابق 32سالہ محمد نصیر الدین پیشہ میوہ فروش شاہین نگر علاقہ کا ساکن بتایا گیا۔ وہ31ڈسمبر کو موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ موٹر سیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اور وہ شدید زخمی ہوگیا جس کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی۔ نارسن

چھتری ناکہ میں لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد۔/4جنوری، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ چھتری ناکہ میں ایک لڑکی نے مشتبہ طور پرپھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 19سالہ بھارگوی جو اپو گوڑہ علاقہ کے ساکن سرینواس کی بیٹی تھی۔ کل رات اس نے عمارت کی دوسری منزل پر خود سوزی کرلی۔ بی ٹیک سال سوم کی طالبہ بھارگوی نے کل رات یہ انتہائی اقدام کیا اور برسر موقع ہلاک ہوگئی

سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد 3 جنوری (سیاست نیوز ) حیات نگر اور چیوڑلہ میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ حیات نگر پولیس کے مطابق 35 سالہ جگدیش جو پیشہ سے آرٹسٹ تھا یکم جنوری کے دن سانگھی نگر سے کوئیڈا کی جانب جارہا تھا کہ حادثہ پیش آیا اور وہ شدید زخمی حالت میں کل رات دیر گئے فوت ہوگیا ۔ چیوڑلہ پولیس کے مطابق 35 سالہ ملیش جو پیشہ سے لیبر تھا مل

ٹولی چوکی میں برقی شاک سے ایک شخص کی موت

حیدرآباد 3 جنوری (سیاست نیوز )ٹولی چوکی کے علاقہ راگھو کالونی میں ایک نوجوان برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ محکمہ ٹرانسکو کے اے ای کی مجرمانہ غفلت اور مبینہ لاپرواہی کے سبب 28 سالہ منصور بن حمید ہلاک ہوگیا ۔ اس واقعہ کے بعد مقامی افراد اور برقی کے عارضی ملازمین نے اپنی برہمی کا اظہار کیا ۔ انسپکٹر گولگنڈہ سید نعیم

داشتہ کی مدد سے خاتون نذر آتش

حیدرآباد 3 جنوری (سیاست نیوز )ضلع رنگا ریڈی کے علاقہ کندرگ پولیس حدود میں ایک شخص نے اپنی داشتہ کے ہمراہ بیوی کو زندہ جلا دیا ۔ تاخیر سے منظر عام پر آئی اس واردات نے کندرگ کے علاقہ میں سنسنی پھیلا دی جہاں سرینواس نامی شخص نے اپنی 22 سالہ بیوی رما دیوی کو زندہ جلا دیا ۔ رما دیوی اور سرینواس کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی اور اس سال کے دوران

رین بازار میں ایک شخص کا قتل

حیدرآباد 3 جنوری (سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ رین بازار میں پیش آئی قتل کی سنگین واردات میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ رین بازار کے علاقہ میں واقعہ نظام ہوٹل کے قریب یہ واردات پیش آئی جس میں 33 سالہ محمد بشیر الدین ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق بشیر الدین پر آپسی خصومت کے تحت حملہ کیا گیا تاہم پولیس نے حملہ آوروں کی ش

ویزاگ ریفائنری دھماکہ میں مرنے والوں کو معاوضہ کی ادائیگی

وشاکھاپٹنم 2 جنوری ( پی ٹی آئی ) ایچ پی سی ایل نے وشاکھا پٹنم تیل ریفائنری دھماکہ میں مرنے والے تمام 28 افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کردیا ۔ یہ دھماکہ گذشتہ سال اگسٹ میںہوا تھا ۔ مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ پٹرولیم پنابا کا لکشمی نے مہلوکین کے لواحقین کو فی مہلوک 20 لاکھ روپئے معاوضہ کے چیکس حوالے کئے ۔ اس دھماکہ میں مرنے والوں میں 27 کو ایک خ

شہر میں 500 سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا منصوبہ

حیدرآباد۔/31ڈسمبر، ( سیاست نیوز) ریاست آندھرا پردیش میں سال 2013 میں مجموعی طور پر جرائم کی شرح بڑھ گئی اور بالخصوص خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ ہوا۔ ڈائرکٹر جنرل پولیس مسٹر وی پرساد راؤ نے سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سال 2013ء میں ریاستی پولیس کو کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ تلنگانہ اور سمکھیا آندھرا احتجاج سے بخوبی

شوہر کی ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی

حیدرآباد /31 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) بے روزگار شوہر کی ہراسانیوں سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ واقعہ سعیدآباد پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 40سالہ ایم آمندا نے خودسوزی کرلی ۔

ٹرین حادثات میں 3 افراد ہلاک

حیدرآباد /31 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) ریلوے پولیس کاچی گورہ حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے جن میں دو کی شناخت نہیں ہو پائی ہے ۔ ایک شخص نے ٹرین کی پٹریوں پر لیٹ کر خودکشی کرلی ۔ جس کے سبب اس کا سر دھڑ سے الگ ہوگیا ۔