Month: 2014 مئی
جیہ للیتا کی نریندر مودی سے 3 جون کو ملاقات
چینائی ۔ 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کے ملک کے وزیراعظم کے جلیل القدر عہدہ پر فائز ہونے کے بعد پہلی بار وزیراعلیٰ تملناڈو سرکاری طور پر وزیراعظم سے نئی دہلی میں آئندہ ہفتہ ملاقات کریں گی جس کے بارے میں یہ کہا جارہا ہیکہ وہ مرکز سے ریاست کیلئے مالی تعاون کی خواہاں ہیں۔ یاد رہے کہ 26 مئی کو نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں جیہ ل
مینکا گاندھی کا ’’ریپ کرائسس سیل‘‘ کے قیام کا وعدہ
: بدایوں اجتماعی عصمت ریزی :
عصمت ریزی واقعہ کی سی بی آئی سے تحقیقات کروانے مایاوتی کا مطالبہ
نئی حکومت سے زیرالتواء مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کی اپیل
نئی دہلی ۔ 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ شعبان کے مہینہ کو عبادت، تلاوت اور رمضان کی تیاریوں میں صرف کریں۔ صحابہ کرام کا معمول تھا کہ اس مہینہ میں تلاوت، زکوٰۃ، خیرات ادا کردیتے تھے تاکہ رمضان کے لئے غریبوں کو مدد ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ شب
دستور کی دفعہ 370 پر مباحث میں کوئی نقصان نہیں
مرکزی وزیر کا بیان ، یکساں سیول کوڈ کا بھی تذکرہ، وزارت کے پروگرام کی وضاحت
سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائی سے گریز
بہتر حکمرانی اور مؤثر عمل آوری، مودی حکومت کی ترجیح: وینکیا نائیڈو
بیکنی کی تائید و مخالفت ، کویتی پارلیمنٹ میں تلخ بحث
پابندی کے خلاف انتباہ، استعفیٰ دینے آزاد خیال ایم پی کی دھمکی
رامی حمد اللہ مخلوط فلسطینی حکومت کے سربراہ مقرر
رملہ ، 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی صدر محمود عباس عباس نے اپنی جماعت الفتح اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے اتفاق رائے سے سبکدوش وزیر اعظم رامی حمد اللہ کو با ظابطہ طور پر نئی قومی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کر دیا ہے، تاہم وزیر خارجہ کے نام پر اتفاق رائے نہ ہونے کے باعث مخلوط حکومت کا اعلان مؤخر کر دیا گیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے
بوکوحرام بندوق برداروں کا حملہ، عالم دین جاں بحق
مائیدوگڑی (نائجیریا) ۔ 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا میں دہشت گرد گروپ بوکوحرام کے بندوق برداروں نے آج ایک اسلامی مذہبی پیشوا کو شمال مشرقی ریاست بورنو میں ایک حملہ میں ہلاک کردیا جہاں شاہی خاندان کے دیگر دو مسلم ارکان کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا لیکن وہ بال بال بچ گئے۔ بورنو کی صوبائی حکومت نے کہا کہ گبوزا کے امیر ادریس ٹمٹا کو بور
پھل توڑنے کا الزام، اسرائیلی پولیس کی جانب سے فلسطینی طالبات کی ہراسانی
یروشلم ، 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم یہودی کالونیاں فلسطینیوں کیلئے ہمہ نوع مسائل کا باعث تو بنتی ہیں لیکن ان کالونیوں میں آباد کئے گئے یہودی، فلسطینی اسکول کی طالبات کو بھی نام نہاد الزامات کے تحت راہ چلتے روک کر ہراساں کرنے سے باز نہیں آتے۔ اسی نوعیت کا ایک تازہ شرمناک واقعہ حال ہی میں غرب اردن کے
حلب پر بمباری سے پانچ ماہ میں 2000 افراد جاں بحق
انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں مانیٹرنگ کرنے والے گروپ کی رپورٹ