ہند ۔ امریکہ سفارتی تنازعہ کی یکسوئی کی امید : خورشید

نئی دہلی 22 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ میں سینئر سفارتکار دیویانی کھوبر گاڑے کی گرفتاری سے پیدا شدہ تعطل کی جلد یکسوئی سے متعلق امید کا اظہار کرتے ہوئے وزیر خارجہ مسٹر سلمان خورشید نے کہا کہ ’ کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا ‘ ۔ ہندوستان اور امریکہ کے مابین اس مسئلہ پر کوششں کا سلسلہ جاری ہے اور خود کھوبر گاڑے نے درخواست دائر کی ہے کہ انہیں م

دنیا میں پہلی مرتبہ مصنوعی قلب کی پیوند کاری

لندن 22 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دنیا میں بالکل پہلی مرتبہ ایک 75 سالہ فرانسیسی شخص کو ایک مصنوعی قلب لگایا گیا ہے جس سے اسے پانچ سال تک مزید زندگی مل سکتی ہے ۔ یہ مصنوعی قلب فرانسیسی بائیو میڈیکل فرم کارمٹ نے تیار کیا ہے جو لتھیم ایان بیاٹری سے کام کرتا ہے ۔ یہ قلب مریض کو پیرس میں جارجس پومپیڈو ہاسپٹل میں لگایا گیا ہے اور اس میں کئی دوسر

کرپشن کے خلاف راہول کا ’ خطبہ ‘ دوہرا معیار : مودی

ممبئی 22 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر گجرات نریندر مودی نے آج کانگریس نائب صدر راہول گاندھی پر تنقید کی اور کہا کہ کارپوریٹس سے خطاب میں راہول نے کرپشن پر جو تنقیدیں کی ہیں وہ دوہرا معیار ہیں جبکہ خود ان کی پارٹی کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے ۔ نریندر مودی نے ممبئی میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کل کانگریس کے ایک بڑے لیڈر (

دہلی میں عام آدمی پارٹی حکومت کی تشکیل یقینی

نئی دہلی۔22ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی نئی دہلی میں کانگریس کی تائید سے حکومت بنانے کیلئے اپنا ذہن بناچکی ہے۔ پارٹی لیڈر اروند کجریوال نے ایک طاقتور انتخابی منشور کا تیقن دیا جس میں تمام وعدوں کو پوراکرنے کا عہد کیا گیا ہے ۔ اروند کجریوال نے کہا کہ تشکیل حکومت کے بارے میں ایک ہفتہ طویل ریفرنڈم کا غیر معمولی طور پر مثبت ردعم

مظفرنگر فساد متاثرین سے گھر واپس جانے کی اپیل

مظفرنگر ۔22ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) راہول گاندھی نے آج ضلع مظفر نگر کے فسادات سے متاثرہ علاقوں کا غیر معلنہ دورہ کیا ۔ انہوں نے حکومت اترپردیش پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریلیف کیمپس کے حالات انتہائی ابتر ہیں ۔ کانگریس نائب صدر نے متاثرہ ہندو اور مسلم دونوں فرقوں سے ملاقات کی جسے صلح کی کوشش سمجھا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے

ہندوستان پہلے ٹسٹ میں مستحکم موقف کی سمت گامزن

جوہانسبرگ۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) میزبان جنوبی افریقہ کو 244 رنز پر آل آوٹ کرنے کے بعد پہلی اننگز میں 36 رنز کی سبقت کے ذریعہ دوسری اننگز شروع کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم پہلے ٹسٹ میں ایک مستحکم موقف کی سمت گامزن ہے۔ قبل ازیں جنوبی افریقہ نے اپنے کل کے اسکور 213/6 سے آگے کھیلنا شروع کیا لیکن کل کے ناٹ آوٹ بیٹسمین ورنان فیلنڈرکے 59 رنز کی اننگز

چندرپال نے سچن تنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

ہیملٹن ۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے سینئر بیٹسمین شیونارائن چندرپال نے آج اپنے کیریئر کی ریکارڈ ساز 29 ویں سنچری اسکور کرتے ہوئے ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کی فہرست میں آسٹریلیا کے سابق کپتان ایلن بارڈر کو پیچھے چھوڑنے کے علاوہ طویل طرز کی کرکٹ میں ناقابل تسخیر سنچریوں کے ریکارڈ میں ہندوستان کے سابق عظیم بیٹسمین س