داغدار وزراء کو نہیں ہٹایا گیابی جے پی

نئی دہلی ۔ 12 ۔ جولائی (پی ٹی آئی) بی جے پی نے داغدار وزراء جیسے پی چدمبرم اور کپل سبل کو کابینی رد و بدل کے دوران نہ ہٹانے پر وزیراعظم منموہن سنگھ کو شدید تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ لوک سبھا میں قائد اپوزیشن سشما سوراج نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ عام طور پر کابینی رد و بدل وزراء کی کارکردگی کا تجزیہ اور ریاستوں کے مابین عدم توازن کو دور کرنے کے ع

Categories Uncategorized

القاعدہ کی عنقریب شکست ،وزیر دفاع امریکہ

کابل 10 جولائی (اے ایف پی) وزیر دفاع امریکہ لیون پینیٹا نے کہا کہ القاعدہ کی شکست اب قریب آگئی ہے۔ وہ افغانستان کے اچانک دورہ پر پہنچ گئے تھے جبکہ امریکہ کی بعض افواج افانستان سے تخلیہ کی تیاری کررہی ہیں۔ لیون پینیٹا یکم جولائی سے وزیر دفاع امریکہ کے عہدہ کا جائزہ لے چکے ہیں۔ وہ سبکدوش ہونے والے وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کے جانشین ہیں، وہ

Categories Uncategorized

دستور میں ’’ اللہ ‘‘ کا نام برقرار رکھنے پر تنازعہ ،ڈھاکہ میں احتجاجی مظاہرہ جھڑپوں میں 100 زخمی

ڈھاکہ /10 جولائی (پی ٹی آئی) پولیس اور برسر اقتدار پارٹی کارکنوں کے ساتھ اپوزیشن جماعتوں کی پرتشدد جھڑپوں میں کم از کم 100 افراد زخمی ہو گئے، جب کہ بنیاد پرست جماعت اسلامی نے آج بنگلہ دیش کے ترمیم شدہ دستور میں لفظ ’’اللہ‘‘ برقرار رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے 30 گھنٹے کی عام ہڑتال کی۔ دائیں بازو کے کارکن جو لاٹھیوں اور پتھروں سے مسلح تھے

Categories Uncategorized

کالکا میل پٹری سے اتر گئی ، 37 ہلاک200 زخمی

13 بوگیاں تباہ، حادثہ کی تحقیقات ،منموہن سنگھ ، سونیا گاندھی کا اظہار افسوس،فوج اور فضائیہ کے ذریعہ بچاؤ کام، دہلی۔ ہوڑہ لائن پر ٹرین سروس متاثر

Categories Uncategorized

ڈوپنگ اسکینڈل : چار عہدیداربرطرف

نئی دہلی ۔ 7 جولائی ۔ ( اے پی ؍ پی ٹی آئی ) ہندوستان میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ڈوپنگ کے سلسلے وار مثبت معاملات ابھر آنے کے نتیجے میں وزارت اسپورٹس نے چار عہدیداروں کو برطرف کردیا اور ایک اسٹار اتھلیٹ کی اسپانسر سے محرومی ہوئی ہے ۔ منسٹری نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ اسپورٹس اتھاریٹی آف انڈیا کے اتھلیٹس ٹریننگ پروگرام سے وابستہ دو عہ

Categories Uncategorized