پاکستانی ٹیم کے مسائل کیلئے کھلاڑی ذِمہ دار : انتخاب عالم

کراچی ۔ 6 جولائی ۔ (رائٹرس) پاکستان کے کرکٹرس کے ایک چھوٹے گوشے نے ٹیم مینجمنٹ میں مداخلت کی ، راز کے معلومات کا افشاء کیا اور ٹیم میں انتشار کا ماحول پیدا کرنے میں اپنا حصہ ادا کیا ، ٹیم کے طویل مدت تک مینجر رہنے والے انتخاب عالم نے یہ بات کہی۔ گزشتہ سال میں پاکستانی ٹیم کئی تنازعات میں ملوث ہوئی ہے جس میں کپتانی بار بار تبدیل ہوتی رہ

Categories Uncategorized

گجرات فسادات کے ریکارڈ محفوظ مودی حکومت کا دعویٰ

احمد آباد۔/3جولائی،( پی ٹی آئی) گجرات کے محکمہ داخلہ نے 2002ء کے فسادات سے متعلق انٹلی جنس بیورو ریکارڈ کی تباہی کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے آج کہا کہ تمام اہم ریکارڈز بحفاظت موجود ہیں۔ تاہم صرف ایسے ریکارڈ اور تفصیلات جو عارضی اور معمولی نوعیت کے تھے اس محکمہ کے طریقہ کار کے مطابق پانچ یا 10 سال کا عرصہ گزرنے کے بعد تلف کردیئے جاتے ہیں۔

Categories Uncategorized

سربیا کے جوکوفک ومبلڈنچمپئین

لندن ۔ /3 جولائی ( رائیٹرس) سربیا کے سیکنڈ سیڈ نوفاک جوکوفک نے اسپین کے رفا نڈال کو آج فائنل میں 6-4, 6-1, 1-6, 6-3 سے غیرمعمولی طور پر شکست دیتے ہوئے ومبلڈن ٹائیٹل پر قبضہ کرلیا ۔ وہ دفاعی چمپئین کو ہزیمت کے بعد پہلی مرتبہ ومبلڈن کا خطاب حاصل کرتے ہوئے عالمی سطح پر نمبر 1 کھلاڑی بن گئے ہیں ۔نڈال دو مرتبہ ومبلڈن چمپئین کے علاوہ 10 گرانڈ سلام ٹائ

Categories Uncategorized