پاکستان

پاکستان کا مالدیپ میں ایمرجنسی کی حمایت سے انکار

پاکستان کا مالدیپ میں ایمرجنسی کی حمایت سے انکار

اسلام آباد دوسرے ملکوں کے معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا : شاہد عباسی اسلام آباد ۔10 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مالدیپ میں صدرعبداللہ یامین کی طرف سے ایمرجنسی کے نفاذ کی حمایت سے انکارکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان دوسرے …

Read More »

پاک ۔ ایران باہمی رشتوں میں بہتری کے خواہاں

پاک ۔ ایران باہمی رشتوں میں بہتری کے خواہاں

اسلام آباد۔10 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور ایران نے امن و استحکام کی خاطر باہمی تعلقات کو بہتر بنانے اور مشترکہ مفادات نیز مختلف شعبوں میں تعاون کے امکانات پر دو طرفہ بات چیت پر رضامندی ظاہر کی ہے ۔ہفتہ کو ریڈیو پاکستان پر نشر ہونے والی ایک رپورٹ …

Read More »

چار سالہ بچی کا قتل معاملہ : دو افراد گرفتار

چار سالہ بچی کا قتل معاملہ : دو افراد گرفتار

لاہور،8فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی پولیس نے دو ایسے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ، جنہوں نے گزشتہ ماہ ایک چار سالہ بچی پر جنسی حملے کے بعد اسے قتل کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق ان دونوں نوجوان ملزمان میں سے ایک اس مقتولہ بچی کا ہی رشتے …

Read More »

ایک شخص کے کفریہ کلمات ادا کرنے پاداش میں مارپیٹ کر نے پر اکتیس مجرموں کوپاکستان نے پھانسی پر لٹکا نے کا دیا حکم 

ایک شخص کے کفریہ کلمات ادا کرنے پاداش میں مارپیٹ کر نے پر اکتیس مجرموں کوپاکستان نے پھانسی پر لٹکا نے کا دیا حکم 

اسلام آباد :۔ پاکستان کی ایک عدالت نے ایک تےئس سالہ نوجوان کو کفر کا جھوٹا الزام لگا کر ما ر پیٹ کر نے پر پانچ ملزمین کو عمر قید کی سزا اور پچیس افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ذرائع کے مطابق مردان ضلع کے عبد الولی …

Read More »

ہندوستانی غلط مہم جوئی کیخلاف پاکستان کا انتباہ

ہندوستانی غلط مہم جوئی کیخلاف پاکستان کا انتباہ

اسلام آباد ۔6 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے ہندوستان کو اس کی کسی بھی غلط مہم جوئی کی صورت میں جوابی کارروائی کرنے کا انتباہ دیا ہے ۔ خرم دستگیر نے گزشتہ روز پاکستان ہاوز میں منعقدہ یوم یگانگت کشمیر کے …

Read More »

کلبھوشن جادھو کو پاکستان میں مزید الزامات کا سامنا : رپورٹ

کلبھوشن جادھو کو پاکستان میں مزید الزامات کا سامنا : رپورٹ

اسلام آباد ۔ 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو جسے پاکستان کی ایک فوجی عدالت نے جاسوسی کے جرم میں سزائے موت سنائی ہے، کو اب دہشت گردی اور سبوتاج جیسے دیگر کئی معاملات میں ملوث ہونے پر بھی مقدمات کا سامنا ہے۔ 47 سالہ جادھو کو …

Read More »

راجیو گاندھی اور بے نظیر مسئلہ کشمیر کی یکسوئی کے خواہاں تھے: زرداری

راجیو گاندھی اور بے نظیر مسئلہ کشمیر کی  یکسوئی کے خواہاں تھے: زرداری

لاہور ۔ 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے آج دعویٰ کرتے ہوئے یہ بیان دیا کہ ہندوستان کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی اور پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو متفقہ طور پر مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہتے تھے لیکن بدقسمتی سے راجیو …

Read More »

پاکستانی صحافی خود اپنی شادی کی خبر نشر کی

کراچی:۔ ایک صحافی کبھی اپنے کام سے روکتا نہیں وہ ہر جگہ اور ہمیشہ اپنے کام میں لگا رہتا ہے چاہے اپنی شادی ہی کی رپورٹنگ کیوں نہ ہو ۔رپورٹر ہمیشہ نیوز کے لئے تیار رہتا ہے۔ایک ویڈیو کے مطابق پاکستانی ٹی وی چینل کے حسن بخاری نے ’’بریکنگ نیوز‘‘ …

Read More »

پاکستان کی وادی سوات پر طالبان کا حملہ

بم حملوںمیں 11فوجی ہلاک‘نواز شریف اور عمران خان کی جانب سے بھی مذمت پشاور ۔4فبروری ( سیاست ڈاٹ کام )ایک طالبان خودکش بم بردار نے فوج کے ممنوعہ علاقہ میں داخل ہونے میں کامیاب حاصل کرلی اور خود کو فوجیوں کے قریب جو والی بال کھیل رہے تھے دھماکہ سے …

Read More »

جماعت اسلامی پاکستان کے قائد ملک طفیل کا قتل

جماعت اسلامی پاکستان کے قائد ملک طفیل کا قتل

پشاور ۔4فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) جماعت اسلامی پاکستان کے ایک مقامی قائد کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔پولیس عہدیداروں کے بموجب مقامی قائد ملک طفیل کو موٹر سیکل سوار نامعلوم بندوق برداروں نے شمال مغربی پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ کا علاقہ بنوں کے مغبال خیل علاقہ …

Read More »

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت: خان

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت: خان

اسلام آباد، 4فروری (سیاست ڈاٹ کام ) بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر زاہد انور خان نے کہاکہ پاکستان اور افغانستان دونوں کو دہشت گردی کے خطرے سے نپٹنے کے لئے ایک مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت کو سمجھنا چاہئے ۔ریڈیو پاکستان کے مطابق ڈاکٹر خان نے ریڈیو کے نقطہ …

Read More »

پاکستان کے علاقہ بلوچستان میں جھڑپ‘8ہلاک

پاکستان کے علاقہ بلوچستان میں جھڑپ‘8ہلاک

کراچی ۔4فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے علاقہ بلوچستان کے ضلع چادائی میں دو گروپس کے درمیان اراضی کے تنازعہ پر ایک دوسرے پر فائرنگ میں دو افراد جو شاملانی قبیلے کے تھے ہلاک ہوگئے ۔ جب کہ حملہ آور نورزئی قبیلے کے تھے ۔ روزنامہ ایکسپریس ٹریبون کی …

Read More »

پاکستان میں لیبیا سانحہ سے مربوط بردہ فروش گرفتار

پاکستان میں لیبیا سانحہ سے مربوط بردہ فروش گرفتار

اسلام آباد ۔ 4فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وفاقی محکمہ سراغ رسانی نے آج 4مبینہ بردہ فروشوں کو گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر تارکین وطن کی کشتی کے لیبیا کے ساحل کے قریب بحرروم میں غرق ہونے کے حادثہ سے مربوط تھے ۔ بیشتر مہلوکین پاکستانی …

Read More »

عمران خاں نے شادی کے متعلق جھوٹ بولا : سابق اہلیہ

اسلام آباد ۔ 3 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : تحریک انصاف کے صدر و سابق کرکٹر عمران خاں کی تیسری شادی کے بارے میں جھوٹ بولنے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق اہلیہ ریحام خاں نے کہا کہ عمران خاں نے اپنی تیسری شادی کو …

Read More »

سوات میں فوجی ٹھکانے پر خود کش حملہ ، 11 سپاہی ہلاک

تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی ، پولیس کی چوکسی سوات ۔ 3 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات کے علاقہ کبل میں ایک فوجی ٹھکانے پر خود کش حملہ کیا گیا جس میں ایک فوجی عہدیدار …

Read More »

افغانستان ،پاکستان پر الزام تراشی سے اجتناب کرے : تہمینہ جنجوعہ

افغانستان ،پاکستان پر الزام تراشی سے اجتناب کرے : تہمینہ جنجوعہ

اسلام آباد پڑوسی ملک میں دہشت گردی نہیں چاہتا، کابل حملے کی مشترکہ تحقیقات کرنے پاکستان کی پیشکش اسلام آباد؍کابل ۔3فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعجاز احمد چودھری نے کہاکہ ان کا ملک افغانستان میں بدامنی ختم کرنے کے حق میں ہے اور علاقہ میں دہشت …

Read More »

پاکستان اور روس کا باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا اشارہ

پاکستان اور روس کا باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا اشارہ

اسلام آباد،2فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور روس نے کاروبار، توانائی، دفاع اور باہمی مفادکے دیگر شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے ۔ریڈیو پاکستان سے شائع ایک رپورٹ کے مطابق دونوں فریقین نے کہاکہ افغانستان کے مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے …

Read More »

پاکستان میں ملازم پولیس کی گرفتاری کے مطالبہ پر ہزاروں افراد کا احتجاج

پاکستان میں ملازم پولیس کی گرفتاری کے مطالبہ پر ہزاروں افراد کا احتجاج

اسلام آباد ۔ یکم ؍ فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے انتہائی طاقتور قبیلے کے ہزاروں افراد نے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک پولیس عہدیدار کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جو ایک 27 سالہ ابھرتی ہوئی ماڈل کے قتل کا خاطی ہے۔ یہ احتجاجی مظاہرہ پاکستان …

Read More »

لاہور سیشن کی عدالت میں فائرنگ

لاہور سیشن کی عدالت میں فائرنگ

لاہور۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک پولیس عہدیدار اور ایک زیردریافت قتل کا ملزم آج ہلاک ہوگئے جبکہ ایک مسلح شخص نے لاہور میں سیشن کی عدالت کے احاطہ میں اندھا دھند فائرنگ کی۔ ایس پی علی رضا نے کہا کہ مجتبیٰ امجد کو ہاتھوں میں ہتھکڑی ڈال کر …

Read More »

حافظ سعید کا 10 روزہ کشمیر یکجہتی عشرہ

حافظ سعید کا 10 روزہ کشمیر یکجہتی عشرہ

لاہور ۔ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جماعتہ الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے آج کہا کہ ان کا گروپ 10 روزہ کشمیر یکجہتی عشرہ پروگرام 2 فبروری سے شروع کرے گا۔ حافظ سعید نے کہا کہ ہم جلوس نکالیں گے۔ کانفرنسیں اور سمینارس ملک گیر سطح پر منعقد کریں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT