تلنگانہ میں جذبہ خیر سگالی اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کی ضرورت

حیدرآباد یکم جون (سیاست نیوز) ہندوستان ہمہ لسانی، ہمہ مذہبی، ہمہ تہذیبی ملک ہے جہاں پر کئی تہذیبوں و مذاہب کے ماننے والے افراد بحیثیت شہری ایک ہندوستانی کہلاتے ہیں۔ ملک میں آج 29 ویں ریاست تلنگانہ قائم ہوچکی ہے اور ریاست تلنگانہ کی اپنی ایک وسیع فرقہ وارانہ ہم آہنگی، تہذیبی شناخت پر مشتمل علحدہ تاریخی اہمیت ہے۔ جناب زاہد علی خان ای

ریاست بھر میں نصف شب سے جشن تاسیس تلنگانہ ‘ شہر میں تہوار کا منظر

حیدرآباد ۔ یکم ؍ جون ۔ (سیاست نیوز) ریاست بھر یوم تاسیس تلنگانہ کی نصف شب سے ہی زبردست جشن کی صورتحال پیدا ہوگئی اور مختلف مقامات پر تلنگانہ کے گیتوں کے علاوہ ڈی جے ، سامع نوازی اور قوالی کے پروگرام منعقد کرتے ہوئے یوم تاسیس تلنگانہ کا جشن منایا گیا ۔ دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد کے مختلف مقامات بالخصوص ٹینک بینڈ ، یادگار شہیداں

کابینی وزراء کو قطعیت دینے کے سی آر کو دشواری

حیدرآباد۔/31مئی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے متوقع چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کو اپنی کابینہ کو قطعیت دینے میں پارٹی کے مختلف گوشوں سے دباؤ کے سبب دشواریوں کا سامنا ہے۔ کے سی آر کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ 2جون کو چیف منسٹر کے علاوہ حلف لینے والے 14 وزراء کے ناموں کو قطعیت دینے کے سلسلہ میں کے سی آر نے قریبی رفقاء اور سابق بیورو کریٹس سے مشاور

تقسیم ریاست کیساتھ ہی اقلیتی بہبود کے ادارے بھی فوری منقسم

حیدرآباد۔/31مئی، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش کی 2جون سے دو علحدہ ریاستوں میں تقسیم کے ساتھ ہی اقلیتی بہبود کے4ادارے فوری طور پر منقسم ہوجائیں گے۔ اس سلسلہ میں چیف سکریٹری ڈاکٹر پی کے موہنتی نے اقلیتی اداروں کی تقسیم اور ان کے دفاتر کے بارے میں تفصیلی احکام جاری کئے۔ اقلیتی بہبود کے سکریٹریٹ میں واقع دفتر کے علاوہ اقلیتی بہبود کمشنریٹ

انٹرنیشنل ایرپورٹ کا نام تبدیل نہ کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 31 مئی (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر پنالہ لکشمیا نے وزیراعظم نریندر مودی اور تلنگانہ کے منتخب چیف منسٹر مسٹر کے چندرشیکھر راؤ کو مکتوبات روانہ کرتے ہوئے انٹرنیشنل ایرپورٹ کا نام تبدیل نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ مسٹر پنالہ لکشمیا نے اپنے مکتوب میں بتایا کہ راجیو گاندھی نے ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہ

اعلیٰ تعلیم کیلئے بے شمار پیشہ ورانہ کورسیس، تعلیم کیساتھ اخلاقی تربیت پر بھی زور

حیدرآباد۔/31مئی، ( راست ) روزنامہ ’سیاست‘ کی جانب سے ٹیچرس کیلئے ایک ٹریننگ پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں ٹیچرس کو نئے نصاب کو پڑھانے کے صحیح طریقہ کار سے واقف کروایا گیا۔ اس پروگرام کا آغاز جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روز نامہ ’سیاست‘ کی تقریر سے ہوا۔ جس میں ایڈیٹر’سیاست‘ نے ٹیچر کے پڑھانے کے انداز کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایسے ٹ

کشن باغ فساد کے بے قصور مسلمانوںکی رہائی کیلئے کامیاب جدوجہد پر اظہارتشکر

حیدرآباد ۔ 31 مئی ( سیاست نیوز) حالیہ منصوبہ بند یکطرفہ فساد جس میں جانی و مالی نقصانات مسلمانوں کے ہی ہوئے۔ طرفہ تماشہ یہ کہ ان مسلمانوں کو گرفتار کیا جن کے مکانات مکمل طور پر جلا کر خاکستر کردیئے گئے۔ منصوبہ بند فساد کے دوران معصوم مسلمانوں کو غیرقانونی طریقہ سے گرفتار کرتے ہوئے گذشتہ 21 مئی کی رات سے پولیس راجندر نگر نے محمد جہانگی

یتیم خانہ وکٹوریہ، نظام کی سیکولر شناخت کی ایک اور تاریخی مثال

حیدرآباد ۔ 31 مئی ۔ یتیموں اور بیواؤں کے ساتھ بہتر سلوک اور ان کے قیام و طعام کا انتظام کرنے میں سبقت لے جانے کو اسلام نے کافی پسند کیا ہے۔ جو یتیم اور بیواؤں کے ساتھ حسن سلوک کرتا ہے اس کو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ نے بہت پسند کیا ہے اور قیامت کے دن اس کیلئے اعزاز و اکرام و انعام کی خوشخبری بھی سنائی ہے۔ یہی وجہ ہیکہ ہمارے اسلاف و حکمرانو

48 ہزارطلبا نے انٹر سپلیمنٹری امتحان نہیں دیا

حیدرآباد 31 مئی ( آئی این این ) ساری ریاست آندھرا پردیش میں ہفتے کو منعقدہ انٹرمیڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان سے 48,083 طلبا غیر حاضر رہے ۔ آج کیمسٹری ‘ کامرس اور سماجی علم کے پرچہ اول کے امتحان تھے ۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے رنگا ریڈی ‘ میدک ‘ نلگنڈہ اضلاع کو مبصرین روانہ کئے گئے تھے ۔

کابینہ کی تشکیل پر چندر شیکھر راؤ کا غور و خوض جاری

حیدرآباد 30 مئی ( آئی این این ) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے صدر اور تلنگانہ کے نامزد چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ابھی اپنی کابینہ میں شامل کئے جانے والے ارکان کے تعلق سے قطعی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ حلف برداری کے تعلق دو امکانات پر غور کر رہے ہیں۔ پہلا امکان ہے کہ وہ 2 جون کو راج بھون میں چھ وزرا ک

چندرا بابو نائیڈو کی وزیر اعظم و دیگر وزرا سے ملاقاتیں

حیدرآباد۔/30مئی، ( سیاست نیوز) صدر تلگودیشم و منتخب چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے آندھرا پردیش ریاست کو خصوصی زمرہ کا موقف دینے کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے مودی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کو صنعتی مراعات دینے چاہئیں جس طرح اترکھنڈ اور ہماچل