یلاریڈی میں عہدیداروں کے بغیر گرام سبھا
یلاریڈی۔/28ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر کی گرام پنچایت احاطہ میں سرپنچ دیویندر کی زیر صدارت منعقدہ گرام سبھا میں مستقر پر آنے والے پانچ سالوں میں ترقیاتی کاموں پر رپورٹ تیار کی گئی۔ اس موقع پر سرپنچ دیویندر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہر وارڈ میں دو ہزار میٹر سی سی روڈ اور دو ہزار میٹر تک ڈرین لائن تعمیرات کیلئے رپورٹ تیار ک