مظفرنگر فسادات کے متاثرین کو ’سیاست ‘ کی جانب سے امداد روانہ
حیدرآباد 29؍ ڈسمبر ( سیاست نیوز) روزنامہ سیاست نے مظفر نگر (اترپردیش) کے فساد متاثرین جو ریلیف کیمپوں میں بے سرو سامانی کے عالم میں اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں ان معمر افراد ‘ خواتین و بچوں کو شدید سردی سے بچاؤ کے مقصد سے نئی بلانکٹس و دیگر گرم ملبوسات (سوئیٹرس وغیرہ) روانہ کرنے کا جناب زاہد علی خان ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے بیٹرہ اٹھایا