مرکزی ملازمین کے گرانی الاؤنس میں اضافہ کی تجویز

نئی دہلی ۔31اگست ( سیاست ڈاٹ کام)حکومت سرکاری ملازمین کے گرانی الاؤنس میں اضافہ کا منصوبہ رکھتی ہے اور اسے موجودہ 100فیصد سے بڑھاکر 107فیصد کئے جانے کا امکان ہے ۔ اس اضافہ سے تقریباً 30لاکھ مرکزی ملازمین اور تقریباً 50لاکھ وظیفہ یابوں کو فائدہ ہوگا ۔ انڈسٹریل ورکرس کیلئے ریٹیل افراط زر کی شرح اوسطاً 7.25فیصد رہی چنانچہ مرکزی ملازمین کے گر

بی جے پی اور آر ایس ایس پر فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کا الزام

لکھنؤ۔ 31؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ جب سے بی جے پی برسراقتدار آئی ہے، بی جے پی، آر ایس ایس اور ان سے الحاق رکھنے والی دیگر تنظیموں نے ملک گیر سطح پر فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانا شروع کردی ہے، بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے آج کہا کہ یہ دستور ہند میں مذکورہ سیکولرزم اور جمہوریت کے بنیادی اُصول کے لئے کوئی اچھی ع

بی جے پی کی حکمرانی کا ایجنڈہ ناکام ہورہا ہے

نئی دہلی۔ 31؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ بی جے پی قائدین کے ’لوجہاد‘ اور جبری تبدیلی ٔ مذہب کے بارے میں بیانات کو صرف ’نعرہ بازی‘ قرار دیتے ہوئے چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ ایسے بیانات سے صرف اس بات کی توثیق ہوتی ہے کہ بی جے پی کی حکمرانی کا ایجنڈہ ’ناکام‘ ہونا شروع ہوگیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مجھے اس پر

سعودی عرب، امارات، بحرین کا قطر سے سفارتی تنازعہ ختم

دوحہ۔ 31؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ قطر اور اس کے تین خلیجی تعاون کونسل رکن ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان سفارتی تعطل امکان ہے کہ عنقریب ختم ہو جائے گا۔ کویت کے نائب وزیر اعظم اول اور وزیر خارجہ سعودی عرب نے کہا کہ تینوں ممالک کے سفیر دوحہ کسی بھی لمحہ واپس جاسکتے ہیں۔ قطر خبررساں ادارہ کی اطلاع کے بموجب اس مسئلہ پر

حکایت سعدی ؓ

حضرت سعدی ؓ بیان کرتے ہیں کہ بچپن میںمجھے عبادت کا بہت شوق تھا ۔ میں اپنے والد محترم کے ساتھ ساری ساری رات جاگ کر قرآن مجید کی تلاوت اور نماز میں مشغول رہتا تھا ۔

ہم پلکیں کیوں جھپکاتے ہیں ؟

پیارے بچو! ہم جب تک جاگتے رہتے ہیں ہماری پلکیں خود بخود جھپکتی رہتی ہیں ‘ جب ہم سوجاتے ہیں تو وہ چند گھنٹوں کیلئے ہماری آنکھوں کو ڈھانپ لیتی ہیں ۔ آنکھ جھپکانے کے لئے ہمیں کسی قسم کی محنت نہیں کرنی پڑتی ۔

حد سے زیادہ توقعات شادی میں رکاوٹ کا سبب

ہمارے یہاں موجودہ معاشرے میں تاخیر سے شادی کرنے کا رحجان فروغ پارہا ہے ۔ تمام والدین کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی کو کوئی برسر روزگار رشتہ ملے مگر ان کی توقع کے مطابق رشتہ ملنے میں بھی تاخیر ہوجاتی ہے ۔ شادیوں میں تاخیر کی ایک اہم وجہ لڑکا اور لڑکی دونوں کے والدین کے معیار اور حد سے بڑھی ہوئی توقعات اور امیدیں ہیں ۔

آنکھیں قدرت کی پیش بہا نعمت

آنکھیں بھی جسم کے دوسرے اعضاء کی طرح بھرپور توجہ چاہتی ہیں ۔ ان کی مناسب دیکھ بھال سے آپ نہ صرف اپنی بینائی درست رکھ سکتی ہیں بلکہ اس سے اعصابی راحت بھی ملتی ہے ۔ ذیل میں دئے جانے والے چند کارآمد ٹوٹکوں کو آزماکر دیکھیں ۔ آپ نہ صرف اپنی بینائی میں نمایاں فرق محسوس کریں گی بلکہ آپ کی آنکھیں اجلی اور روشن ہوجائیں گی ۔ ٭کھانا کھاکر آنک

بچے کو کھانے کا عادی بنائیں

آج کل بہت سی ماؤں کا مسئلہ ہے کہ ان کا بچہ کچھ کھاتا ہی نہیں اپنے بچوں کے ہاتھوں بہت پریشان رہتی ہیں کہ نہ تو ان کے بچے وقت پر کھاتے ہیں نہ ہی غذائیت سے بھرپور غذا لیتے ہیں ۔

یوایس اوپن :ثانیہ مرزا ،لینڈر پیس کواٹر فائنل میں داخل

نیو یارک 31 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سال کے آخری گرانڈ سلام ٹینس ٹورنا منٹ یوایس اوپن کے ویمن ڈبلز اور مخلوط ڈبلز زمرے کے میچ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے کواٹر فائنل میں داخل ہوگئی ہیں ،ادھر لینڈرپیس بھی زمباوے کی اپنی جوڑی دار کارا بلیک کو ساتھ ڈبلز کے کواٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ویمن ڈبلز کے دوسرے راؤ

ہندوستان کو انگلینڈ پر 2-0 سے سبقت حاصل

ناٹنگھم 31 اگست (سیاست ڈاٹ کام )آف اسپینر روی چندر ن اشون (39 رنز پر 3 وکٹس)اور پھر بیٹسمین امباتی رائیڈو (64 )ناٹ آوٹ اور سریش رائنا(42 ) کی زبردست مظاہرہ کی وجہ سے ہندوستان نے انگلینڈ کو ہفتہ کے روز یہاں کھیلے گئے تیسرے ونڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے مضبوط سبقت حاصل کرلی ہے۔ کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہل