حدیث شریف
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ مجھے کچھ نصیحت فرمائیے۔ ارشاد ہوا کہ ’’اپنے دین میں خلوص پیدا کرو، تھوڑا سا عمل بھی کافی ہو جائے گا‘‘۔ (حاکم)
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ مجھے کچھ نصیحت فرمائیے۔ ارشاد ہوا کہ ’’اپنے دین میں خلوص پیدا کرو، تھوڑا سا عمل بھی کافی ہو جائے گا‘‘۔ (حاکم)
حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ ’’ایمان کیا ہے؟‘‘۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’اگر نیکی کرنے پر تم کو خوشی ہو اور گناہ ہونے پر دل رنجیدہ ہو تو سمجھ لو کہ تم مؤمن ہو‘‘۔ (احمد)
حضرت صعب بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ میری امت کے کمزور لوگوں کی دعا، نماز اور اخلاص کی برکت سے تمام امت کی مدد کرتا ہے‘‘۔ (نسائی)
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اگر کسی نے نیکی کی نیت کی لیکن نیکی نہ کرسکا، تب بھی ایک نیکی لکھ دی گئی‘‘۔ (بخاری و مسلم)
موجودہ کمیشن آندھرا پردیش کے لیے مختص ، اقلیتی کمیشن و فینانس کمیشن کے لیے تیاریوں کا آغاز
صارفین کے خدشات کے ازالہ کی کوشش ، بیرون سفر روانگی سے قبل خصوصی نمبر کے حصول کی مانگ
’ موبائیل نیٹ ورک اور صحت عامہ ‘ پر ورکشاپ ، ماہرین کا خطاب
ابتدائی چار دن میں 5.25 اور عید کے صرف 3 دن بعد 5.6 کروڑ کا کلکشن
حیدرآباد ۔ 31 ۔ جولائی : ( راست ) : حافظ میر لطافت علی امیر ، شیخ التفسیر جامعہ نظامیہ کی دختر کا نکاح ڈاکٹر قاری محمد طیب حسین طلحہ فاروقی کے فرزند حافظ محمد محمود حسین فاروقی اسامہ حال مقیم جدہ کے ساتھ بروزچہارشنبہ 30 جولائی کو بن تریف فنکشن ہال روبرو فلک نما بس ڈپو میں انجام پایا ۔ مولانا مفتی محمد عظیم الدین نے خطبہ نکاح پڑھا ۔ تقریب
حیدرآباد /31 جولائی ( سیاست نیوز ) لنگر حوض اور مہیشورم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد فوت ہوگئے ۔ لنگر حوض پولیس کے مطابق 29 سالہ سنتوش کمار جو بھرت نگر عطاپور میں رہتا تھا پیشہ سے تاجر بتایا گیا ہے ۔ وہ کل رات دوکان بند کرنے کے بعد اپنے مکان واپس لوٹ رہا تھا کہ آرمی چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا
غیروں نے بھی کی گوکہ درندوں کی مذمت
افسوس کہ اپنوں کی زباں بند ہے اب بھی
کب بند ہونگے غزہ پر حملے ؟