فیڈرر کے گھر 2014ء میں ایک اور مہمان کی آمد متوقع

ملبورن۔26ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق عالمی نمبرایک ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے اپنے سماجی رابطے کے ویب سائیٹ ٹیوٹر پر یہ خبر خوشی کے ساتھ پوسٹ کی ہے کہ 2014ء میں ان کے گھر ایک نئے مہمان کی آمد متوقع ہے ۔ فیڈرر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ مرکا یہ خبر سناتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں کہ آئندہ برس ان کے گھر ایک اور اولاد کی آمد متو

آج پانچویںونڈے سے قبل آفریدی وطن واپس

ابوظہبی/کراچی۔26ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری مقابلہ کل یہاں ابوظہبی میں کھیلا جائے گا لیکن اس مقابلہ سے قبل پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی وطن واپس لوٹ گئے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آفریدی کو پانچویںونڈے سے قبل وطن واپس پہنچ

وجئے اور پجارا کی شاندار بیٹنگ‘ہندوستان کابہترین آغاز

ڈربن۔26ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے ٹسٹ سیریز میں متواتر دوسری مرتبہ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ہندوستانی بیٹسمینوں خصوصاً اوپنر مرلی وجئے کے ہمراہ چیٹیشور پجارا نے بہترین بیٹنگ کے ذریعہ کپتان کے فیصلے کو صحیح ثابت کردکھایا ۔

ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلہ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی

آکلینڈ۔26ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے نچلی صف کے بیٹسمینوں کے ہمراہ تیز رفتار اور شاندار 43رنز اسکور کرتے ہوئے یہاں نیوزی لینڈ کے خلاف منعقدہ پہلے ونڈے میں ٹیم کو سنسنی خیز دو وکٹوں کی کامیابی دلوائی اور اس کامیابی کے ذریعہ مہمان ٹیم نے پانچ مقابلوں کی سیریز میں 1-0کی سبقت حاصل کرلی ۔ویسٹ انڈیز جس نے ٹاس

ہندوستان پہلے ٹسٹ میں مستحکم موقف کی سمت گامزن

جوہانسبرگ۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) میزبان جنوبی افریقہ کو 244 رنز پر آل آوٹ کرنے کے بعد پہلی اننگز میں 36 رنز کی سبقت کے ذریعہ دوسری اننگز شروع کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم پہلے ٹسٹ میں ایک مستحکم موقف کی سمت گامزن ہے۔ قبل ازیں جنوبی افریقہ نے اپنے کل کے اسکور 213/6 سے آگے کھیلنا شروع کیا لیکن کل کے ناٹ آوٹ بیٹسمین ورنان فیلنڈرکے 59 رنز کی اننگز

چندرپال نے سچن تنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

ہیملٹن ۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے سینئر بیٹسمین شیونارائن چندرپال نے آج اپنے کیریئر کی ریکارڈ ساز 29 ویں سنچری اسکور کرتے ہوئے ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کی فہرست میں آسٹریلیا کے سابق کپتان ایلن بارڈر کو پیچھے چھوڑنے کے علاوہ طویل طرز کی کرکٹ میں ناقابل تسخیر سنچریوں کے ریکارڈ میں ہندوستان کے سابق عظیم بیٹسمین س

فیلنڈر کا افریقہ کیلئے تیز 100 وکٹیں لینے کا ریکارڈ

جوہانسبرگ ۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ورنان فیلنڈر جنوبی افریقہ کے لئے ٹسٹ کرکٹ میں سب سے تیز 100 وکٹیں حاصل کرنے والے نمبر ایک بولر بن گئے ہیں جیسا کہ انہوں نے ہندوستان کی دوسری اننگز میں مہمان اوپنر شکھر دھون کو سلپ میں جیک کیالس کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا اور یہ ان کے کیریئر کی 100 ویں ٹسٹ وکٹ تھی جو انہوں نے 19 ویں مقابلہ میں حاصل کردی۔ اس

چندرپال کی 29 ویں سنچری، ویسٹ انڈیز 367 رنز پر آل آوٹ

ہیملٹن ۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر بیٹسمین شیونارائن چندرپال نے آج ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے سابق کپتان ایلن بارڈر کو اور ناقابل تسخیر سنچریوں کی فہرست میں ہندوستانی ماسٹر بلاسٹر سابق اوپنر سچن تنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا جیسا کہ یہاں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹسٹ کے دوس

دورہ جنوبی افریقہ‘ پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیاں متوقع

کراچی ۔14نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ کے لئے ٹیم کا اعلان متحدہ عرب امارات میں جاری پاک ۔جنوبی افریقہ ٹوئنٹی 20سیریز کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کااعلان رواں سیریزکے بعدہوگا۔ ونڈے اور ٹوئنٹی 20سیریز کھیلنے جنوبی افریقہ کو