ہندوستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ سے وطن واپسی

ممبئی ۔ یکم جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مہیندر سنگھ دھونی کی زیرقیادت ہندوستانی ٹیم دورۂ جنوبی افریقہ میں ونڈے اور ٹسٹ سیریز کی ناکامی کے بعد آج صبح وطن لوٹ گئی ہے ۔ بی سی سی آئی کے ذرائع کے بموجب ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یہاں پہونچنے کے بعد اپنے اپنے آبائی شہروں کو روانہ ہوچکے ہیں۔ دریں اثناء کوچ ڈنکن فلیچر اور بولنگ کوچ جو ڈیویس

یوراج سنگھ ونڈے ٹیم سے خارج ، ایشور پانڈے نیا چہرہ

نئی دہلی ۔ 31 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نیوزی لینڈ کے خلاف ماہ فبروری میں کھیلی جانے والی ونڈے اور ٹسٹ سیریز کیلئے ہندوستانی ونڈے اور ٹسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں مدھیہ پردیش کے دراز قد فاسٹ بولر ایشور پانڈے کو شامل کیا گیا ہے جوکہ کرناٹک کے آل راؤنڈر اسٹورٹ بنی اور جھارکھنڈ کے ورون ارون کے ساتھ ونڈے ٹیم میں بھی شامل ہیں۔ معلنہ

کیلس کا ٹسٹ کیرئیر 12 ویں مقام کے ساتھ اختتام پذیر

ڈربن ۔ 31 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر جیک کیلس نے اپنا ٹسٹ کیرئیر آئی سی سی کی درجہ بندی میں 12 ویں مقام کے ساتھ ختم کیا ۔ جیسا کہ پیر کو ڈربن میں منعقدہ مقابلے میں کیلس نے اپنے کیرئیر کا آخری مقابلہ کھیلا ۔ ہندوستان کے خلاف منعقدہ اس مقابلے میں کیلس نے شاندار 115 رنز اسکور کرتے ہوئے نہ صرف اپنے کیرئیر

سرینا جدوجہد کے بعد پہلے راؤنڈ میں کامیاب

برسبین ۔ 31 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی نمبر ایک امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمس کو 2014 سیزن کے پہلے گرانڈ سلام آسٹریلین اوپن سے قبل یہاں کھیلے جانے والے ٹورنمنٹ برسبین انٹرنیشنل کے پہلے مقابلے میں کامیابی کیلئے 98 منٹ تک سخت جدوجہد کرنی پڑی ۔ تاہم انھوں نے پہلے مرحلے کے مقابلے میں اپنی حریف اینڈریا پیٹکو وچ کو راست سیٹوں میں 6-4 ، 6-4 سے

جنید خان کی تباہ کن بولنگ ، سری لنکا 204 رنز پر ڈھیر

ابوظہبی ۔ 31 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان نے پانچ وکٹیں حاصل کرتے ہوئے یہاں شروع ہوئے پہلے ٹسٹ میں حریف ٹیم سری لنکا کو پہلی اننگز میں 204 رنز پر ڈھیر کرنے میں کلیدی رول ادا کیا جبکہ کپتان انجیلو میتھیوز نے 91 رنز کی اہم اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو مکمل تباہی سے بچایا ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کیلئے مد

سرینا سے مسابقت نے مجھے بہترین کھلاڑی بنایا: وکٹوریہ

برسبین۔ 30؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ آسٹریلین اوپن چمپئن وکٹوریہ ایزرنکا نے کہا کہ عالمی نمبر ایک امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمس سے مسابقت نے انھیں مزید بہترین کھلاڑی بنادیا ہے اور وہ یہاں برسبین انٹرنیشنل اور آسٹریلین اوپن میں آئندہ چار ہفتوں کے دوران بہترین مظاہرے کے لئے پُرعزم ہیں۔ عالمی نمبر دو وکٹوریہ ایزرنکا 17 مرتبہ کی گرانڈ

جنوبی افریقہ نے ٹسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی

ڈربن۔ 30؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کا مایوس کن اختتام ہوا، جیسا کہ یہاں ڈربن میں منعقدہ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹسٹ میں میزبان جنوبی افریقہ نے 10 وکٹوں کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو مقابلوں کی سیریز 1-0 سے اپنے نام کرلی۔

پاکستان۔ سری لنکا آج ٹسٹ سیریز کا آغاز

ابوظہبی۔ 30؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ متحدہ عرب امارات میں کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹسٹ مقابلوں پر مشتمل سیریز کا آغاز ہورہا ہے اور سیریز میں سری لنکا کو شکست دینے کے لئے پاکستان آف اسپنر سعید اجمل کی قیادت میں پاکستان اپنے مضبوط بولنگ شعبہ پر انحصار کرے گا۔اکتوبر میں عالمی نمبر ایک ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف یو اے ای

کیلس کا دوستوں اور افراد خاندان سے اظہار تشکر

ڈربن۔ 30؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ کرکٹ دنیا راہول دراویڈ، وی وی ایس لکشمی، رکی پونٹنگ اور سچن تنڈولکر کی سبکدوشی کے بعد اس خلاء کو پُر ہی نہیں کرپائی تھی کہ جنوبی افریقہ کے عظیم آل راؤنڈر نے بھی ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کردیا جوکہ کرکٹ شائقین کے لئے نئے سال کا تحفہ ہرگز نہیں ہوسکتا تھا، لیکن انھوں نے ہندوستان کے خلاف ڈربن ٹسٹ کے ذ

پاکستان کا بنگلہ دیش سے ٹیم کیلئے سکیوریٹی کا مطالبہ

کراچی؍ ڈھاکہ۔ 30؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی صورتِ حال کے پیشِ نظر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیوریٹی کی ضمانت ملنی چاہئے، کیونکہ وہاں پاکستان کے بارے میں اس وقت سخت موقف پایا جارہا ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ ابھی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ اور ایشیاء کپ کے انعقاد میں وقت ہے اور اُمید

وجئے 97رنز اور روہت شرما صفر پر آؤٹ

ڈربن ۔27ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام )یہاں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ میں جس وقت ہندوستانی ٹیم بہترین مظاہرے کے ذریعہ مستحکم موقف کی سمت گامزن تھی تو گذشتہ روز ناقص روشنی اور آج صبح بارش کی وجہ سے کھیل متاثر ہوا اور تیسری مشکل ہندوستان کیلئے ڈیل اسٹین کی جانب سے ایک خطرناک اوور رہا جس میں انہوں نے نہ صرف مہمان ٹیم کے دو وکٹ پر

انگلینڈ 255 رنز پر آل آؤٹ‘آسٹریلیا 164/9

ملبورن۔27ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ نے یہاں ملبورن میںکھیلے جارہے ایشیز سیریز کے چوتھے ٹسٹ کے دوسرے دن کھیل پر اپنی گرفت کسی قدر مضبوط کرلی ہے جیسا کہ اس نے پہلی اننگز میں 255رنز پر آل آؤٹ ہونے کے باوجود میزبان آسٹریلیا کو 164رنز تک محدود رکھنے کے علاوہ اس کی 9وکٹیںحاصل کرلی ہے ۔ انگلش بولروں نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو پہلی ا

انگلینڈ 255 رنز پر آل آؤٹ‘آسٹریلیا 164/9

ملبورن۔27ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ نے یہاں ملبورن میںکھیلے جارہے ایشیز سیریز کے چوتھے ٹسٹ کے دوسرے دن کھیل پر اپنی گرفت کسی قدر مضبوط کرلی ہے جیسا کہ اس نے پہلی اننگز میں 255رنز پر آل آؤٹ ہونے کے باوجود میزبان آسٹریلیا کو 164رنز تک محدود رکھنے کے علاوہ اس کی 9وکٹیںحاصل کرلی ہے ۔ انگلش بولروں نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو پہلی ا

کیلس ٹوئنٹی 20اسکواڈ کا حصہ نہیں

ڈربن ۔27ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام )ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوش ہورہے آل راؤنڈر جیک کیلس کو آئندہ برس مارچ ۔اپریل میں بنگلہ دیش میں منعقد شدنی ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کے 30ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ کیلس نے چہارشنبہ کو اعلان کیا تھا کہ وہ ہندوستان کے خلاف ڈربن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے بعد ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوشی اختیار