مصنوعی انسانی جلد کی تیاری

گوگل ایک مصنوعی جلد تیار کررہا ہے تاکہ کینسر کے نانو ذرات کا پتہ چلاکر ان کی جانچ کی جاسکے۔ یہ جلد کلائی پر باندھی جانے والی ایک پٹی کے ذریعہ کام کرے گی ۔ گزشتہ سال گوگل نے اعلان کیا تھا کہ مقناطیسی نانوذرات خون کے دھارے میں کینسر کے خلیوں کا پتہ چلائے گی اور کلائی کی پٹی کو اس کی اطلاع دے گی ۔ اب یہ کمپنی اس ٹیکنالوجی کو ترقی دینے کیل

حاملہ خواتین کیلئے چند مفید مشورے

از : ڈاکٹر صحیبہ شکورMBBS, DGO

حاملہ خواتین سے متعلق مختلف امور اور مسائل پر ڈاکٹر صحیبہ شکور نے تفصیلی روشنی ڈالی ہے جوقارئین کی معلومات کیلئے پیش کی جارہی ہیں۔
1۔حمل معلوم کرنے کیلئے قطعی ٹسٹ کیا ہے؟

ذیابیطس کی دواؤں سے قلب پر حملہ کا خطرہ

شکر کی سطح میں کم کرنے والی دواؤں سے جو مریضوں کے لئے تجویز کی جاتی ہیں ممکن ہے کہ ذیابیطس کے ان مریضوں کا قلب ناکام ہونے کے خطرہ میں اضافہ کردیں۔ ایک جامع تحقیق میں جو 95000 مریضوں کے بارے میں کی گئی ہے ظاہر کرتی ہے کہ نئے یا زیادہ شدید خون میں شکر کی سطح میں کمی کرنے والی دوائیں یا ذیابیطس سے نمٹنے کی حکمت عملیوں سے بحیثیت مجموعی قلب کی

خواتین کی 25 فیصد تعداد کو دوران حمل ذیابیطس کا بھی خطرہ

ہندوستان کی 22 تا 25 فیصد خواتین کو دوران حمل ذیابیطس شکری لاحق ہونے کاخطرہ ہوتا ہے۔ اس حالت میں ایسی عورتوں کو بھی جنھیں ماضی میں کبھی ذیابیطس نہ ہوئی ہو ، دوران حمل ان کے خون میں گلوکوز کی سطح میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ خاص طورپر تیسری سہ ماہی میں ۔ دنیا بھر میں جی ڈی ایم 15 فیصد عورتوں کو متاثر کرتا ہے اور ہندوستان میں ایک تخمینہ کے بموجب 40

چاکلیٹ کھانے سے موٹاپا بڑھتا نہیں گھٹتا ہے، تحقیق

جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ میٹھی اشیا انسانی جسم کا وزن بڑھانے کا سبب بنتی ہیں مگر چاکلیٹ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس کا استعمال موٹاپے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ جرمنی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق چاکلیٹ متعدد بائیو ایکٹو اجزاء سے بھر

ایچ پی وی کے ٹیکے سے کئی قسم کے کینسر کی روک تھام ممکن

ایک انسانی پیاپلوما وائرس کا ٹیکہ نہ صرف پیڑو کے کینسر کی روک تھام کرتا ہے بلکہ ایچ پی وی کی وجہ سے ہونے والی کئی قسم کے کینسروں سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے ۔ ایک کثیرقومی طبی آزمائش سے جس میں بیس ہزار نوجوان خواتین شامل تھیں، اس بات کا انکشاف ہوا ۔ تحقیق کے بموجب یہ اثر چار تا پانچ سال تک برقرار رہ سکتا ہے ۔ یہ تحقیق توثیق کرتی ہے کہ نوجو

خون کے سادہ سے معائنہ سے نسیان کے خطرہ کی نشاندہی ممکن

سائنس دانوں نے ایک نئے حیاتیاتی اشارے کی شناخت کی ہے جو ایک سادہ خون کے معائنہ کے ذریعہ مرض نسیان لاحق ہونے کے خطرہ کی نشاندہی کرتا ہے ۔ طویل مدتی بنیاد پر اس کا مطلب بہتر انسداد ہوگا اور اس طرح اس مرض کے لاحق ہونے میں تاخیر ممکن ہوگی بلکہ اس مرض سے مکمل طورپر بچ جانا بھی ممکن ہوگا ۔ محققین کا کہنا ہے کہ امراض قلب کے برعکس جہاں ہمارے خ

مفید چٹکلے کمزور ناخن:

مضبوط اور لکچدار ناخنوں کیلئے دو چائے کے چمچے نمک، دو چائے کے چمچے ارنڈی کا تیل، ایک چائے کا چمچہ Wheat germ Oil اچھی طرح ملائیں اور ایک بوتل میں بھر لیں۔استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلائیں، تھوڑا سا تیل ناخنوں پر ملیں،3تا5منٹ چھوڑ دیں پھر پونچھ دیں۔ اس کے بعد زیادہ مقدار میں صرف ارنڈی کا تیل لگائیںاگر خواہش ہو۔

دماغ کی کارکردگی ذیابیطس سے متاثر ہونا ممکن

زمرہ دوم کی ذیابیطس سے دماغ کی کارکردگی متاثر ہوسکتی ہے ۔ اس میں شناخت کرنے کی صلاحیت اور جذبات ، رویوں اور خیالات پر قابو پانے کی صلاحیت بھی شامل ہے۔ یہ تحقیق اولین جامع اعداد و شمار کا اولین خلاصہ ہے جو تحقیقوں کے ذریعہ جمع کئے گئے تھے ۔ یہ محققین زمرۂ دوم کی ذیابیطس اور شناخت کی بعض صلاحیتوں کے انحطاط کے درمیان ربط کا جائزہ لینے

سونگھنے کے اسپرے سے ’’رعشہ و نسیان‘‘ کے مرض کا علاج

سونگھنے کا ایک اسپرے جس میں انسانی ساختہ انسولین شامل ہو ممکن ہے کہ یادداشت کی کارکردگی کو بہتر بنائے ۔ بالغ افراد کی دیگر ذہنی صلاحیتوں کو فروغ دے جنھیں یادداشت کی کمزوری اور رعشہ و نسیان کا مرض لاحق ہو ۔ ویک فاریسٹ میڈیکل سنٹر کے محققین کی زیرقیادت ایک مطالعہ میں 60 بالغ افراد کا مطالعہ کیا گیا جنھیں نسیان ، یادداشت کی ہلکی کمزوری

قلب کے معائنوں میں ای سی جی کی اہمیت

ای سی جی یعنی الیکٹرو کارڈیو گرام انتہائی عام دل کا معائنہ ہے۔ تاہم عام ای سی جی کا مطلب یہ نہیں کہ مریض کو دل کا کوئی مرض نہیں ہے۔ یہ معائنہ کا ایک مفید آلہ ہے جس سے دل کی مختلف بے قاعدگیوں کا پتہ چلتا ہے۔ چونکہ ای سی جی کی مشینیں بیشتر دواخانوں میں بہ آسانی دستیاب ہیں اور معائنہ آسانی سے کیا جاسکتا ہے، ہر قسم کے خطرہ سے پاک ہے، کم

بغیر انسولین کے ذیابیطس کی دوا کی تیاری

ایک نوجوان ہندوستانی سائنس داں نے ایک امکانی غیرانسولین دوا تیار کی ہے جو ذیابیطس کے مریضوں کی مدد کرسکتی ہے اور خون میں گلوکوز کی سطح میں کمی کے خطرے کو دور کرسکتی ہے تاکہ انسولین کی خوراک میں اضافہ کی صورت میں جو صدمہ پہنچتا ہے اس سے بچا جاسکے۔ مائیکروبیالوجی اور امیونالوجی میں پی ایچ ڈی کرنے والے ارسناڈے نے انسولین کے بغیر ایک د

رعشہ و نسیان کے مرض کا اخروٹ سے انسداد

ہندوستانی نژاد محقق کے زیرقیادت منعقدہ ایک تحقیق کے بموجب پتہ چلا کہ سیکھنے کی صلاحیت ، یادداشت میں اضافہ اور بے چینی میں کمی ان چوہوں میں دیکھی گئی جنھیں غذائیت سے بھرپور اخروٹ کھلائے گئے تھے ۔ محققین کا کہنا ہے کہ اخروٹوں میں موجود بلند انسداد تیزابیت مادہ (3.7 ایم ایم او ایل فی اونس ) ممکن ہے کہ چوہوں کے دماغ کو انحطاط کے خلاف تحفظ

دورانِ حمل کم چکنائی والا دہی نقصان دہ

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایسی حاملہ خواتین کے بچوں کو دمے اور الرجی کے مرض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جو حمل کے دوران کم چکنائی والے دہی کا استعمال کرتی ہیں۔اس تحقیق کے دوران ڈنمارک میں ستر ہزار خواتین کی خوراک اور بعد میں ان کے بچوں کا سات ماہ تک مشاہدہ کیا گیا۔

جانیے قیمتی راز, پائیے صحت کا خزانہ

اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمت یعنی زندگی کو خوشگوار طریقہ سے گزارنے کے لئے انسان کو کچھ ضروری چیزوں کا خیال رکھنا چاہئے ورنہ یہ نعمت زحمت بن جاتی ہے اور انسان زندگی سے بیزار ہو کر بعض دفعہ خودکشی کی طرف راغب ہو جاتا ہے۔ جسم کو تندرست رکھنے کے بعد ہی انسان کی زندگی خوشگوار ہو سکتی ہے۔ ورنہ بیمار آدمی زندگی سے چھٹکارا حاصل کرنے کی طرف ب

شوگر میں مبتلا مریض اپنی بیماری کے بارے میں کیا کہتے ہیں

٭ o ٭ مجھے نہیں لگتا کہ مجھے میری بیماری کے متعلق درست معلومات دی گئی ہیں، مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں کہ یہ بیماری کیوں ہوتی ہے اور اس کی علامات کیا ہیں اور کیا نہیں ہیں۔ کسی بھی ڈاکٹر نے میری پوری بات نہیں سنی۔ میں سخت پریشان ہوں …!