شوگر اور صحتمند زندگی

شوگر کے مریضوں کی غذا میں ردو بدل بنیادی طور پر کاربوہائیڈریٹس کے روزانہ حصوں میں کیا جاتا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ ان کی مطلوبہ مقدار دن بھر کے کھانے میں اس طرح مساوی تقسیم ہو کہ مریض کے میٹا بولک نظام پر بھی بوجھ نہ پڑے اور گلوکوز کی ضروری مقدار میں بھی کمی نہ آئے۔معمول کے مطابق جب ہم کاربوہائیڈریٹس ہضم کرتے ہیں تو س

کمر درد کی وجوہات سے آگاہی ضروری ہے

کمر درد ممکن ہے کہ تھوڑی مدت کے لئے ہی ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی مسلسل اس مسئلے کا شکار بن رہا ہو۔ کم مدتی کمر درد کا دورانیہ 4 سے 6 ہفتوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ طولانی مدت کی کمر درد اس سے بھی زیادہ عرصے کے لئے رہتی ہے۔ بعض افراد تمام عمر کے لئے بھی اس مسئلے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
کمر درد کے
فیزیولوجی لحاظ سے عوامل

روزانہ صرف ایک گرام ہلدی استعمال کرنے سے یادداشت کی صلاحیت میں اضافہ

ناشتہ میں روزانہ صرف ایک گرام ہلدی کا استعمال ذیابیطس کے ابتدائی مراحل کے مریضوں کی یادداشت کی صلاحیت بہتر بناسکتا ہے۔ اس انکشاف کی خصوصی اہمیت ہے کیونکہ دنیا میں عمررسیدہ افراد کی آبادی میں اضافہ کا مطلب یہ ہے کہ نسیان کے مریض افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ ابتدائی مراحل میں ہی علاج سے علاج مرض کو روک سکتا یا اُس کا اثر کم کرس

رعشہ میں اضافہ روکنے دارچینی

غذاؤں میں عام طورپر استعمال کیا جانے والا خوشبودار اور ذائقہ میں اضافہ کرنے والا مصالحہ خوشبودار دارچینی پارکنسن(رعشہ) کے مریضوں میں بیماری کا اضافہ روک سکتی ہے۔ رشی یونیورسٹی میڈیکل سنٹر امریکہ کے سائنس دانوں نے پتہ چلایا کہ دارچینی کا استعمال حیاتیاتی میکانیکل ، خلوی اور جسمانی تبدیلیوں کو روک دیتا ہے جو رعشہ کے مریض چوہوں کے د

بحیرۂ روم کی ڈائٹ صحت کیلئے بہتر

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپا کم کرنے کے لیے بحیرۂ روم کی ڈائٹ سب سے بہتر طریقہ ہے۔طبی جریدے ’پوسٹ گریجویٹ میڈیکل جرنل‘ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق طبی ماہرین کے خیال میں ایسی خوراک سے دل کا دورہ پڑنے اور فالج کے خطرات فوری طور پر کم ہو جاتے ہیں۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کی ’کم چکنائی والی خوراک‘ کے مقابل

دماغ ذائقے کو کیسے پہچانتا ہے اس کا راز افشا

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئی تحقیق سے بڑھاپے میں ذائقے کو لوٹایا جا سکتا ہے ۔امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے دماغ میں ذائقے کے پانچ درجوں، نمکین، تلخ، ترش، شیریں اور خوشگوار ذائقہ کو پہچاننے والے مخصوص نیورون کا پتہ چلا لیا ہے۔ سائنس کے معروف جریدے ’نیچر‘ میں یہ تحقیق شائع ہوئی ہے اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس سے برسوں

طب نبوی سے صحت مند زندگی

ضور نبی اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم کا ارشاد پاک ہے :۔
٭کھانا ہاتھ دھو کر‘ داہنے ہاتھ سے بسم اللہ پڑھ کر شروع کریں۔
٭نظام انہضام کی بہتری کیلئے ہفتہ میں دو روزے رکھیں۔
٭مریض کے پاس بیٹھ کر کھانا نہ کھائیں۔
٭تکیہ لگا کر اور کھڑے ہوکر کھانے سے بدہضمی ہوتی ہے۔
٭ کھانا ٹھنڈا کرکے کھاؤ‘ گرم کھانے سے معدہ کمزور ہوتا ہے۔

نوخیز نوجوانوں کو پستی کا خطرہ

جو نوجوان اپنے دوستوں سے پہلے بالغ ہوجاتے ہیں ، انھیں پستی کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ حالانکہ اس مرض کی کیفیت لڑکیوں اور لڑکوں میں مختلف ہوتی ہے۔ جلد بلوغت کئی نفسیاتی ، سی جی رویوں اور بین شخصی مشکلات کا آغاز کرتی ہے جن سے کئی سال بعد لڑکوں اور لڑکیوں کو پستی کا مرض لاحق ہونے کی پیش قیاسی کی جاسکتی ہے ۔ المانوائے یونیورسٹی کے پروفیسر نف

اعصابی بیماری کا علاج دریافت

پارکنسن یو کے کا کہنا ہے کہ یہ علاج اس بیماری کے خاتمے کے لئے ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے ۔ سویڈش سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اسٹم سیل (خلیہ) کی مدد سے پارکنسن (اعصابی بیماری) سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا علاج ممکن ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چوہوں پر کی گئی تحقیق سے اس بیماری کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اعصابی بیماری سے دماغ کو پہن

رعشہ و نسیان

نئی تحقیق میں سوئیڈن کے گیارہ لاکھ نوجوان شامل تھے ۔ محققین کی ٹیم نے بتایا کہ جن کی کمسنی میں قلب سے مربوط رگوں کی صحت کی حالت ناقص تھی اور ؍ یا جن کی ذہانت کی سطح کمتر تھی انھیں قبل از وقت رعشہ و نسیان کا مرض لاحق ہوا ۔ ساہی گرینسکا اکیڈیمی کے محقق رمینی نائبرگ جنھوں نے اس تحقیق کی قیادت کی کہا کہ سابقہ تحقیقوں سے قلب سے مربوط رگوں کی

خون میں وٹامن ڈی کی کمی سے قبل از وقت موت کا خطرہ

محققین نے پتہ چلایا ہے کہ جن افراد کے خون میں وٹامن ڈی کی سطحیں کم ہوتی ہیں ان کی قبل از وقت موت کا خطرہ دوگنا ہوجاتا ہے بنسبت ان افراد کے جن کے خون میں وٹامن ڈی کی سطحیں بلند ہوتی ہیں۔ یہ دریافت 32 سابق تحقیقوں کے منظم جائزے کی بنیاد پر ہے ۔ ان میں وٹامن ڈی کی خون میں سطحیں اور انسانوں کی اموات کی شرحیں شامل ہیں۔ خاص طورپر وٹامن ڈی کی قس

جلد کے کینسر سے دیگر اقسام کے کینسر کا بھی خطرہ

ہماری تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ این ایم ایس سی کے اعتبار سے مخدوش افراد کینسر کے رسولیوں کے اعتبار سے بھی مخدوش حالت میں ہوتے ہیں۔ خاص طورپر ایسے افراد کو یہ خطرہ زیادہ ہوتا ہے جو کم سنی میں ہی این ایم ایس سی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ملبورن یونیورسٹی آسٹریلیا کے پروفیسر برائے ادویہ رونی سنکلیر نے کہا کہ ہماری تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ این ا

نکوٹین آلودہ مصنوعات سے فائدہ سے زیادہ نقصان

نکوٹین کی پٹیوں نے کئی سگریٹ نوشوں کی سگریٹ نوشی ترک کروائی ہوگی ۔ لیکن اب ایک ہندوستانی نژاد سائنس داں کی زیرقیادت نئی تحقیق سے انکشاف ہوا کہ ایسے نکوٹین کی پٹیاں فائدہ سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں ۔ محققین نے خبردار کیا ہے کہ نکوٹین ان 4000 کیمیائی مادوں میں سے ایک ہے جو سگریٹ میں پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے کئی مادے زہریلے ہوتے ہیں۔ اب ت

ورزش اور چہل قدمی سے چھاتی کے کینسر کا خطرہ کم

ہر ہفتہ سات گھنٹے چہل قدمی چھاتی کے کینسر کا خطرہ 14 فیصد کم کردیتی ہے جبکہ سخت جسمانی مشقت یا ورزش ہر روز کی جائے تو اس خطرہ میں 25 فیصد کمی ہوجاتی ہے۔ ہندوستانی نژاد محققین کی زیرقیادت ایک تحقیق سے انکشاف ہوا کہ 73,615 مابعد دوریاس کی خواتین جو بہت زیادہ جسمانی اعتبار سے سرگرم تھیں یا ہفتہ میں کم از کم سات گھنٹے پیدل چلتی ہیں انھیں چھات

پیوندکاری کے رحم مادر سے پہلے بچے کی پیدائش

سویڈن میں رحم مادر کی کامیاب پیوندکاری کے ذریعے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی۔ دنیا کی طبی تاریخ کی اس پیش رفت سے خواتین میں بانجھ پن کے خاتمے کا امکان پیدا ہو گیاہے ۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ خاتون کے رحم کی پیوند کاری دو سال قبل کی گئی۔ اسے یہ رحم ایک 61 سالہ فیملی فرینڈ خاتون کی طرف سے عطیہ کیا گیا تھا۔ بچے کی پیدائش ایک ماہ قبل آپ

خواتین میں دل کے امراض

مردوں میں دل کے دورے کی وجہ عموما خون کی کسی نس میں رکاوٹ ہوتی ہے۔ خون کی نالیوں کے ایکس رے، یا انجیوگرافی کی مدد سے اس رکاوٹ کی نشاندہی پہلے سے کی جا سکتی ہے۔ اس ایکس رے کیلئے خون کی نس میں ایک باریک سی نالی ڈالی جاتی ہے لیکن انجیوگرافی کی مدد سے خواتین کے دوران خون میں رکاوٹوں کی نشاندہی اتنی آسان نہیںجس کی وجہ سے خواتین میں دل کے