وضو اور جدید سائنس

مغربی جرمنی میں ایک سیمینار ہوا جس کا موضوع تھا ’’مایوسی Depression کا علاج ادویات کے علاوہ اور کن کن طریقوں سے ممکن ہے؟‘‘ ایک ڈاکٹر نے اپنے مقالے میں یہ حیرت انگیز انکشاف کیا کہ میں نے ڈپریشن کے چند مریضوں کے روزانہ پانچ بار منہ دھلائے تو کچھ عرصہ بعد ان کی بیماری ختم ہوگئی۔ پھر ایسے ہی مریضوں کے دوسرے گروپ کے روزانہ پانچ بار ہاتھ، من

روزہ جسمانی صحت اور جدید طبی تحقیقات

حکیم قاضی ایم اے خالد
٭ روزہ متعدد جسمانی و روحانی امراض کا بہترین علاج ہے۔
٭ روزہ شوگر لیول، کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے۔
٭ اسٹریس اور ذہنی تناؤ ختم کرتا ہے۔
٭ وہ خواتین جواولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور موٹاپے کا شکار ہیں وہ ضرور روزے رکھیںتاکہ اولاد ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوسکے ۔

روزہ جسمانی صحت اور جدید طبی تحقیقات

خالقِ کائنات نے تین اقسام کی مخلوق پیدا کی ہیں۔نوری یعنی فرشتے ، ناری یعنی جن اور خاکی یعنی انسان جسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا۔دراصل انسان روح اور جسم کے مجموعے کا نام ہے اور اس کی تخلیق اس طرح ممکن ہوئی کہ جسم کو مٹی سے بنایا گیا اور اس میں روح ڈالی گئی۔جسم کی ضروریات کا سامان یا اہتمام زمین سے کیا گیا کہ تمام تر اناج غلہ پھل ا

مختلف مشروبات سے موٹاپے کو دور بھگائیں

سافٹ ڈرنکس اور شکر سے بھرپور مشروبات اگرچہ زبان پر تو اچھے لگتے ہیں لیکن صحت پر ان کے مضر اثرات کے ساتھ ساتھ یہ موٹاپے کی وجہ بھی بنتے ہیں۔ ان شربتوں میں موجود کیمیائی اجزا ذیابیطس اور امراضِ قلب کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ اگر آپ وزن کم کرنے کے بارے میں سنجیدہ ہیں تو رمضان المبارک کے روزے اس میں بہت مدد کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ آپ وزن کم

روزانہ مونگ پھلی کھائیں متعدد بیماریوں سے نجات پائیں

ایک جدید تحقیق میں یہ انکشاف ہوا کہ روزانہ کی بنیاد پر مونگ پھلی کے چند دانے کھانے سے کینسر، ذیابیطس اور امراض قلب سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ جی ہاں نیدرلینڈ کی یونیورسٹی کے تحت ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مونگ پھلی کے چند دانے روزانہ کھانے سے کینسر اور ذیابیطس سمیت امراض قلب سے بھی بچا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی سے منسلک

افطار میں خوراک کے استعمال میں احتیاط ضروری

شہری علاقوں میں پکوڑے، سموسے، کچوریاں، جلیبیاں اور دیگر ایسی تلی ہوئی چیزوں کے علاوہ مرغن غذائیں افطار کے وقت ہر دسترخوان پر نظر آتی ہیں تاہم ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسی اشیا کا استعمال صحت کے لئے مضر ہوسکتا ہے۔

روزانہ 3 پیالی کافی سے رعشہ و نسیان کا انسداد

روزانہ تین تا پانچ پیالی کافی پینا رعشہ و نسیان کے مرض کے خطرہ میں 20 فیصد تک کمی کرسکتا ہے ۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ بحرروم کی غذا جو مچھلی ، تازہ پھلوں ، ترکاریوں ، روغن زیتون اور سرخ شراب پر مشتمل ہے کو پہلے ہی رعشہ و نسیان کی روک تھام میں مددگار سمجھا جاتا ہے ۔ یہ تحقیق کافی کے بارے میں تحقیق کے ادارہ واقع برطانیہ نے جاری کی ہے۔ اس

سماعت کی خرابی دنیا کی سب سے بڑی معذوری

عالمی تنظیم صحت کے سروے کے بموجب سماعت کی خرابی دنیا میں سب سے زیادہ ہونے والی معذوری ہے ۔ اس کے نتیجہ میں دنیا بھر میں 36 کروڑ افراد کو سننے میں دقت ہوتی ہے ۔ ہندوستان میں اس قسم کی معذوری سے 3 کروڑ 60 لاکھ افراد متاثر ہیں۔

طب یونانی، سب سے قدیم نظام طب،تاریخ اور جائزہ

روزنامہ سیاست ، حیدرآباد ، مورخہ۲۳فروری ۲۰۱۵ کے صفحہ اول پر مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن کے تعلق سے ایک خبر شائع ہوئی کہ نویں صدی میں خلیفہ بغداد نے آیوروید کا عربی و فارسی میں ترجمہ کرایاپھروہاںسے وہ یوروپ پہونچا جہاں پر وہ عصری طب کا ماخذ بنا۔ایک طرح سے وہ بین السطور یہ پیغام دے رہے تھے کہ مسلمانوںنے یونانی طب کی شکل میں آیوروید

زیادہ چیونگم چبانا مستقل سر درد کا باعث، تحقیق

چیونگم بچوں بلکہ بڑے افراد میں بھی یکساں طور پر پسند کی جاتی ہے تاہم اس کے کئی مضر اثرات بھی ہیں۔ تل ابیب یونیورسٹی کے تحت ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق چیونگم کا بہت زیادہ استعمال نوجوانوں میں مستقل سر درد اور مائیگرین کا باعث بن سکتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ نوجوانوں میں مستقل سر درد کی ایک بڑی وجہ ہر وقت چیونگم چبانا بھی

برطانوی ماہرین نے دمے کی وجہ ڈھونڈ نکالی

ماہرین نے دمے کو شروع کرنے والے مخصوص خلیات کو تلاش کرلیا ہے جس کے بعد دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو متاثر کرنے والے اس مرض کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی امید ظاہر کی گئی ہے۔ برطانوی ماہرین نے دمے کی وجہ ڈھونڈ نکالی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ آلودگی وغیرہ سے سانس کی نالیوں کے خلیات (سیلز) میں تنگی پیدا ہوجاتی ہے اور مریض کو کئی مشکلات کا سا