پاک ہاکی ٹیم کی ایشین گیمز میں شرکت مشکوک

لاہور 31 اگست (سیاست ڈاٹ کام ) فنڈس کی عدم دستیابی کے باعث ایشین گیمس میں قومی ہاکی ٹیم کا اعزاز کا دفاع خطرے میں پڑگیا ہے، سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد نے کہا کہ جلد فنڈز نہ ملے تو ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں بھی شرکت نہیں کرسکے گی ۔قومی ہاکی ٹیم کو آئندہ ماہ کوریا میں ہونے والے ایشین گیمز میں اعزاز کا دفاع کرنا ہے ۔ایشین گیمز میں فتح پ

کبڈی ورلڈ کپ کا 5 تا 15 ڈسمبرانعقاد

چندی گڑھ 31 اگست (سیاست ڈاٹ کام)پنجاب کے نائب وزیر اعلی سکھبیر سنگھ بادل نے آج پانچویں عالمی کبڈی کپ کے ترمیم شدہ پروگرام کی منظوری دیدی ۔ نئے پروگرام کے مطابق ٹورنمنٹ کا 5 سے 15 ڈسمبر تک انعقاد عمل میں آئے گا ۔ یہ فیصلہ مختلف کبڈی اسو سی ایشن کے نمائندوں کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں لیا گیا ۔ واضح رہے کہ عالمی کبڈی لیگ کے 29 نومبر کو ہونے والے

مائیکل پلاٹینی فیفا کے صدارتی انتخابات سے دستبردار

مناکو 31 اگست (سیاست ڈاٹ کام ) یوئیفا کے صدر مائیکل پلاٹینی فیفا کے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہو گئے۔ انہوں نے فیفا کے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ وہ صدر سیپ بلاٹر کے مخالف فیفا کے صداتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔ انہوں نے یہ فیصلہ یوئیفا کی بہتری کیلئے کیا ہے۔ فیفا کے ایگزیکٹو کمیٹی کیرکن مشل ڈی ہوگ نے مائیکل

متفرق اشتہارات

Free Aamne Saamne Programme
Sidra Matrimonials کی جانب سے ہر اتوار کو فری آمنے سامنے پروگرام منتخب کیا جارہا ہے ۔ عام دنوں میں بھی ہماری خدمت سے استفادہ حاصل کریں ۔ لڑکوں و لڑکیوں کے ذمہ دار حضرات و احباب سے شرکت کی گذارش ۔ بہترین رشتوں کے مواقع
Pillar No 19 Opp Arvind Eye Hospital Mehdipatnam, Hyd 040-64644380
sidramatrimonials@gmail.com
__________________________________________________________________
Wanted

کرایہ پر حاصل کیجئے

HOUSE FOR RENT
Independent First Floor of Villa Near Jahanara Masjid, Humayun Nagar, Mehdipatnam Consisting of Spacious 3 BHK With Wifi & UPS. Rent Rs.20K. 9866240156
__________________________________________________________________
FOR – RENT
2 BHK Flat at Ring Road, Backside Heaven Garden Function Hall, Posh Colony Sardar Bagh For Rent. 9391057787, 9849230232
__________________________________________________________________
رہن یا کرایہ LEASE

برائے فروخت

پلاٹ برائے فروخت
P&T Colony (Sun City)
B بلاک East فیسنگ
300 گز بہترین پلاٹ
فروخت شدنی ہے ۔
9533281428
 __________________________________________________________________
Newly Constructed Flats for Sale
At Very Posh Area Mini Brindavan Colony ( Near Mosque) beside Paramount Hills.
Tolichowki 2BHK: 1Hall, Two Bedroom,1 attach Bathroom, 1 Common Bathroom Balcony, Kitchen.

میدک میں 14 امیدوار

حیدرآباد ۔ 30 ۔ اگست : ( این ایس ایس ) : حلقہ لوک سبھا میدک کے 13 ستمبر کو منعقد شدنی ضمنی انتخابات کیلئے مقابلہ سے امیدواروں کی دستبرداری کے آخری دن آج 14 امیدوار باقی رہ گئے ہیں ۔ ٹی آر ایس کے کے پربھاکر ریڈی ، کانگریس کی سنیتا لکشما ریڈی اور بی جے پی کے جئے پرکاش ریڈی کے علاوہ 11 آزاد امیدوار مقابلہ کررہے ہیں ۔

داعش کا اگلا نشانہ ’’مغرب‘‘ ہوگا : شاہ عبداللہ

جدہ۔ 30 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سعودی فرماںروا شاہ عبداللہ نے خبردار کیا کہ ہے کہ شام اور عراق میں تیزی سے پیشرفت کرتے جہادیوں پر فوری قابو نہ پایا گیا تو مغرب ان کا اگلا نشانہ ہوگا۔ روزنامہ ’’الشرق الاوسط‘‘ نے شاہ عبداللہ کے حوالے سے کہا کہ اگر ہم انہیں نظرانداز کردیں تو یقین ہے کہ اندرون ماہ وہ یوروپ اور دوسرے ماہ امریکہ پہنچ جائیں گ

پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.51 روپئے کمی ، ڈیزل کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ

نئی دہلی۔ 30 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمت میں آج 1.82 روپئے فی لیٹر کمی کی گئی لیکن ڈیزل کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا۔ نظر ثانی شدہ قیمتوں پر آج رات نصف شب سے عمل شروع ہوچکا ہے۔ تیل کی کمپنیوں نے یہ اعلان کیا۔ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے جس کی وجہ سے پٹرول کی قیمت میں 1.51 روپئے فی لیٹر ک

پاکستان میں احتجاجی عوام پارلیمنٹ ہاوس میں گھس پڑے ، پولیس سے تصادم

اسلام آباد ۔ 30 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پاکستان میں تحریک انصاف اور پاکستانی عوامی تحریک کے احتجاجی مظاہرین نے وزیر اعظم نواز شریف کی سرکاری رہائش گاہ کی طرف بڑھنے کی کوشش کی ۔ سیکوریٹی اہلکاروں نے انہیں روکنے کے لیے آنسو گیس کے شیل اور ربر بلٹ استعمال کئے اور بھگڈر کی کیفیت پیدا ہوگئی جس میں 100 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ احتجاجی عوام پار