کلواکرتی میں پرامن بلدی انتخابات 80 فیصد پولنگ
کلواکرتی /31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کلواکرتی میں منعقدہ بلدیہ انتخابات پر آج پولنگ پرامن ہوگئی ۔ صبح 7 بجے سے ہی عوام نے پولنگ سنٹر کا رخ کیا اور ووٹ ڈالنے کیلئے قطار میں لگ گئے جبکہ سب سے زیادہ پولنگ وارڈ نمبر 11-12، 13-14 پر دیکھی گئی ۔ دوپہر تک قطار میں لوگ ٹہرے رہے پولنگ سنٹر نمبر 11 پر ووٹنگ سی سی کیمروں کی نگرانی میں عمل میں آئی جب آج