عام آدمی پارٹی سمجھتی ہے حکومت چلانا بچوں کا کھیل ہے

صدر کانگریس سونیا گاندھی نے اروند کجریوال کی زیرقیادت عام آدمی پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹی سمجھتی ہے کہ حکومت چلانا بچوں کا کھیل ہے ۔ انہوں نے کجریوال کو نشانہ بنایا اور کہا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی نے حکومت بناکر دیکھا اور سبق حاصل کیا ۔