ضلع کریم نگر میں صبح سے شام تک رائے دہی کا فیصد

کریم نگر ۔ 31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر کارپوریشن رائے دہی کا اوسط 7 تا 9 بجے درمیانی 7.17 فیصد رہا۔ راما گنڈم 8.27 فیصد ، جگتیال 14.35 ، کورٹلہ 12 فیصد ، میٹ پلی 14.36 فیصد ، سرسلہ 14 فیصد ، ویملواڑہ 14 فیصد ، حضورآباد 17.38 فیصد ، حسن آباد 13.08 فیصد ، چٹی کنٹہ 16.87 فیصد ، پدا پلی میں 10.63 فیصد رائے دہی ہوئی ۔ 11 بجے رائے دہی کریم نگر 19.70 ، راما گنڈم 18.35 فیصد ، جگتیال 33 ، کورٹلہ 29.03 مٹ پلی 33.31 ، سرسلہ 32.46، ویملواڑہ 36.01 ، حضورآباد 38.45 ، حسن آباد ، 40.81 ، پداپلی 48 فیصد ، جملہ 34.02 فیصد رہا۔ ایک بجے تک کریم نگر 35.09 رام گنڈم 41.99 فیصد ، جگتیال 51.72 ، کورٹلہ 47.15 ، میٹ پلی 50.12 ، سرسلہ 50.20 فیصد ، ویملواڑہ 55.42 فیصد ، حضور آباد 60 فیصد ، حسن آباد 84.1 فیصد ، جمی کنٹہ 60.01 فیصد ، پداپلی 60 فیصد ،ضلع 52.46 فیصد جبکہ 3 بجے تک کریم نگر 47.99 فیصد رائے دہی ہوئی ہے۔ راما گنڈم 55.17 ، جگتیال 63.57 ، کورٹلہ ، 60.07 میٹ پلی ، 68.07 فیصد ، سرسلہ 64.57 فیصد ، ویملواڑہ 71.06 ، فیصد ، حضور آباد 70.61 فیصد ، حسن آباد 79 فیصد، جمی کنٹہ 72.82 فیصد ، پداپلی 69 اوسطاً ضلع بھر 66.25 فیصد رائے دہی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ 5 بجے آخری وقت ہوجانے پر جگتیال 71.57 فیصد ، کورٹلہ 70.85 ، میٹ پلی 68.16 ، سرسلہ 80.56 ، ویملواڑہ 80.16 ، حضور آباد ، 84.72 ، حسن آباد 85.15 ، جمی کنٹہ 80.20 ، پداپلی ، 74.15 ، فیصد رائے دہی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کریم نگرجملہ ووٹرس 2,28,842 ، راماگنڈم 1,71,556 ، جگتیال 70,138 ، سرسلہ 34,920 ، کورٹلہ 66,504 ، میٹ پلی 50,609 ،حضورآباد 16,834 ، حسن آباد 15,649 ، جمی کنٹہ 19,480 ، ویملواڑہ 22,280 ، پداپلی 25,948 ووٹرس ہیں۔