تدفین کے وقت مٹی ڈالنا

سوال : دیکھا جاتا ہے کہ تدفین کے وقت جب میت کو خبر میں رکھ دیا جاتا ہے تو ایک ایک فرد آگے بڑھ کر تین تین مرتبہ قبر میں مٹی اپنے ہاتھ سے ڈالتے ہیں۔ اس طرح کا عمل کیوں کیا جاتا ہے ۔ کیا اس طرح کرنا چاہئے؟ یا یہ صرف رواج طریقہ ہے؟ اس سلسلہ میں شرعی رہنمائی فرمائیں تو مہربانی۔
محمد خلیق، فلک نما

ممبئی میں سافٹ ویر انجینئر ایسٹر انوہیا کے قتل کے خلاف کرسچین برادری کی جانب سے ایک بڑی ہمہ مذہبی احتجاجی ریالی سی ایس آئی ویزلی

ممبئی میں سافٹ ویر انجینئر ایسٹر انوہیا کے قتل کے خلاف کرسچین برادری کی جانب سے ایک بڑی ہمہ مذہبی احتجاجی ریالی سی ایس آئی ویزلی چرچ کلاک ٹاور سے نکالی گئی ۔ جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ خواتین کے تحفظ کو ممکن بنائے ۔ تصویر میں جناب عامر علی خاں سکندرآباد حلقہ پارلیمنٹ وائی ایس آر کانگریس پارٹی قائد ، اسکولس و کالجس کے طلبہ ک

ماہ جنوری میں 8 مسلمانوں کا مسلمانوں کے ہاتھوں قتل

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جنوری : ( نمائندہ خصوصی ) : شہر میں معمولی بحث و تکرار معمولی معمولی باتوں پر قتل کے واقعات عام سی بات ہوگئے ہیں ۔ ایکدوسرے کو گھور کر دیکھنے ، چھوٹی سی رقم کی ادائیگی میں ناکامی ، اور چھوٹے چھوٹے علاقوں میں اثر و رسوخ جیسے مسئلوں پر لوگ ایکدوسرے کی جانیں لینے سے بھی گریز نہیں کررہے ہیں ۔ نفسا نفسی میں ہم ایکدوسرے کے جان ک

نوجوان کے قتل میں ملوث چار افراد گرفتار ،راجندر نگر اے سی پی کی پریس کانفرنس

شمس آباد 31 جنوری (سیاست نیوز) میلار دیو پلی کے علاقہ دانما کمپاونڈ کے عقب میں 14 جنوری کو ایک نعش پائی گئی تھی۔ میلار دیو پلی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے قتل میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ راجندر نگر اے سی پی متیم ریڈی نے بتایا کہ سید محمد 35 سالہ ساکن سیفی کالونی وٹے پلی راجندر نگر میں رہتا تھا ان کا پڑوسی محم

فسطائی طاقتوں کو روکنے اقلیتی برادریوں میں اتحاد ضروری : عامر علی خاں

حیدرآباد /31 جنوری ( سیاست نیوز ) ملک میں فسطائی طاقتوں کو اقتدار سے دور رکھنے اقلیتوں میں اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ دلت ، مسلم اور عیسائی اتحاد کیلئے روزنامہ سیاست کی ایک عرصہ کوشش جاری ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست و قائد وائی ایس آر سی پی نے کیا ۔ انہوں نے اندرا پارک پر عیسائی ،اقلیت کے ایک احتجاجی پر

چاند نظر نہیں آیا ۔ رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد /31 جنوری ( پریس نوٹ ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ ربیع الاخر 1435زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوا ۔ شہر میں چاند نظر نہیں آیا ۔ رویت ہلال کمیٹی گلبرگہ شریف ، ورنگل ، محبوب نگر ، بسواکلیا

امریکہ میں گھر آتشزدگی ماں اور آٹھ بچے فوت

شکاگو ۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست کنٹکر میں ایک 35 سالہ ماں اور اس کے 8 بچے گذشتہ روز اس وقت زندہ جھلس کر فوت ہوگئے جب لکڑی سے بنا ان کا گھر نامعلوم آگ کے سبب خاکستر ہوگیا۔ دو افراد زندہ بچ گئے، جن میں اس بدنصیب خاتون کا شوہر 36 سالہ چاڈ جے واٹسن اور ان کا ایک رشتہ دار زخمی ہوگیا جنہیں فضائی امبولینس کے ذریعہ نیش ویل ٹینسی کے ای

شامی امن مذاکرات کے دوران 1,900 افراد ہلاک

بیروت ۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے زیراہتمام سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شام پر امن بات چیت کے آغاز کے ایک ہفتہ کے دوران اس عرب ملک میں تقریباً 1,900 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں کم سے کم 430 عام شہری بھی شامل ہیں۔ برطانیہ میں واقع شامی مبصر ادارہ برائے انسانی حقوق نے کہا ہیکہ 22 جنوری کو جنیوا مذاکرات کے آغاز کے بعد سے کل شام تک

راجیہ سبھا کی 6 نشستوں کیلئے رائے دہی ضروری ہو گئی، لمحۂ آخر میں ڈرامائی واقعات

حیدرآباد /31 جنوری (سیاست نیوز) آندھرا پردیش کی 6 راجیہ سبھا نشستوں کے لئے رائے دہی لازمی ہو گئی ہے، کیونکہ لمحہ آخر میں کچھ ڈرامائی واقعات پیش آئے۔ واضح رہے کہ 7 فروری کو ریاست کی 6 راجیہ سبھا نشستوں کے لئے رائے دہی ہوگی۔ کانگریس نے اپنے تین امیدواروں ایم اے خان، ٹی سبی رام ریڈی اور ڈاکٹر کے وی پی رام چندر راؤ کو، تلگودیشم نے جی رام موہ

صدر یوکرائن یانوکووچ علالت کے باعث چھٹیوں پر

کییف ، 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی بحران کے شکار ملک یوکرائن میں صدر وکٹر یانوکووچ طبیعت کی خرابی کے باعث چھٹیوں پر چلے گئے ہیں۔ انھوں نے یہ چھٹی ایسے موقع پر لی ہے جب ملک میں سیاسی عدم استحکام عروج پر ہے اور دارالحکومت کییف سمیت ملک بھر میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ سیاسی بحران کے باعث یوکرائن کو دیوالیہ پن کا بھی خطرہ ہے۔ جمعر

غزہ پر اسرائیلی بمباری، دو فلسطینی زخمی

غزہ ، 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی جٹ طیاروں نے جمعہ کو علی الصبح حماس کے زیر انتظام غزہ پر بمباری کی ہے۔ کہا گیا ہے کہ یہ بمباری غزہ سے راکٹ فائر کئے جانے کے جواب میں کی گئی ہے جو مبینہ طور پر حماس کی عزالدین القسام بریگیڈ نے فائر کئے تھے۔ بمباری کے دوران القسام بریگیڈ کے دو تربیتی مراکز کو خصوصی ہدف بتایا گیا ہے۔ واضح رہے القسام

مائیکل راجرز این ایس اے کے سربراہ نامزد

واشنگٹن ، 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما نے نیوی کے اعلیٰ سائبر کمانڈر وائس ایڈمرل مائیکل راجرز کو نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے نئے سربراہ کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔ ناقدین نے اس اقدام کو اس الیکٹرانک جاسوس ایجنسی کی ساکھ کی بحالی کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔ یو ایس فلیٹ سائبر کمانڈ کے سربراہ اور رمز شناسی کے ماہر وائس ایڈمرل