ممبئی میں سافٹ ویر انجینئر ایسٹر انوہیا کے قتل کے خلاف کرسچین برادری کی جانب سے ایک بڑی ہمہ مذہبی احتجاجی ریالی سی ایس آئی ویزلی

ممبئی میں سافٹ ویر انجینئر ایسٹر انوہیا کے قتل کے خلاف کرسچین برادری کی جانب سے ایک بڑی ہمہ مذہبی احتجاجی ریالی سی ایس آئی ویزلی چرچ کلاک ٹاور سے نکالی گئی ۔ جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ خواتین کے تحفظ کو ممکن بنائے ۔ تصویر میں جناب عامر علی خاں سکندرآباد حلقہ پارلیمنٹ وائی ایس آر کانگریس پارٹی قائد ، اسکولس و کالجس کے طلبہ کی کثیر تعداد ریالی میں دیکھی جاسکتی ہے ۔۔