بزرگ شخص کی پاسپورٹ درخواست پر انٹلی جنس عہدیداروں کی تحقیقات
حیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : جماعت اسلامی کارکن ہونا محکمہ خفیہ سراغ رسانی کی نظر میں مشتبہ ہونا ہے ؟
حیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : جماعت اسلامی کارکن ہونا محکمہ خفیہ سراغ رسانی کی نظر میں مشتبہ ہونا ہے ؟
حیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز) ٹاسک فورس پولیس نے تین دھوکہ بازاوں کو گرفتار کرلیا جو دو منہ کے سانپ کو ماورائے فطرت کا کرشمہ ہونے کا دعوی کرتے ہوئے اسے فروخت کرنے کی کوشش کررہے تھے ۔
حیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز)عنبر پیٹ 6 نمبر بس اسٹاپ پر پیش آئے ایک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 45 سالہ ایس راجیشو راو جو پیشہ سے میستری ہے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ بس اسٹاپ پر کھڑا ہوا تھا کہ اچانک ایک آر ٹی سی بس نے انہیں روند دیا ۔ اس حادثہ میں راجیشور راو برسر موقع ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی دواخانہ منتقلی کے دو
نئی دہلی۔30ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان میں واقع امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانوں میں ہندوستانی ملازمین کو جو تنخواہیں دی جاتی ہیں وہ یہاں برسرخدمت امریکی ہم منصب کے مقابلے انتہائی کم ہوتی ہے ۔حکومت کو دستیاب اطلاعات میںیہ انکشاف ہوا حالانکہ وزارت اُمور خارجہ کو ابھی تمام تفصیلات کا انتظار ہے ۔ امریکی قونصل خانوں یا سفارت خان
ممبئی ۔30ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حج سبیڈی ختم کرنے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ کے پیش نظر عازمین حج کیلئے ملیشیا کی طرز پر حج کونسل قائم کی جائے گی ۔ اس کے ذریعہ ہر خواہشمند عازم کو بہ آسانی فریضہ حج کی ادائیگی کا موقع فراہم ہوگا ۔ مرکزی وزیر اقلیتی اُمور کے رحمن خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ 10سال می
جنیوا۔30ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران کو اُس کے خلاف عائدپابندیوں میں نرمی کے بدلے متنازعہ نیوکلیئر پروگرام روکنے کیلئے طئے شدہ تاریخی سمجھوتہ پر عمل آوری کے مقصد سے تہران اور بڑی عالمی طاقتوں کے مابین بند کمرہ مذاکرات آج سے دوبارہ شروع ہوگئے ۔ یوروپی یونین میں خارجہ پالیسی کے ترجمان مائیکل مان نے کہا کہ جنیوا مذاکرات مقامی وقت کے م
ممبئی۔30ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) فلم اداکار فاروق شیخ کی آج اندھیری میں واقع قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔65سالہ اداکار کا قلب پر حملہ کی وجہ سے ہفتہ کو دبئی میں انتقال ہوگیا تھا ۔آج ان کے عزیز واقارب نعش کے ساتھ تقریباً 4.30بجے سٹی ایئرپورٹ پہنچے ۔
ماسکو۔30ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) روسی شہر والگو گراد میں آج مسافرین سے کھچاکچھ بھری ایک ٹرالی بس میں سوار خودکش بمبار نے آج خود کو دھماکہ سے اڑا لیا جس کے نتیجہ میں کم سے کم 14 افراد ہلاک ہوگئے ۔ جنوبی روس کے ایک ریلوے اسٹیشن پر گذشتہ روز بھی ایسا ہی ایک خودکش دھماکہ ہوا تھا جس میں تقریباً 20افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ دو دن کے دوران لگاتار دوس
غازی آباد/نئی دہلی ۔30ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی میں عام آدمی پارٹی حکومت نے اپنے انتخابی وعدہ کو پورا کرتے ہوئے فی خاندان ماہانہ20کیلولیٹر یا اوسطاً یومیہ 660لیٹر پانی مفت سربراہ کرنے کا اعلان کیا ہے ‘ لیکن زیادہ پانی استعمال کرنے والوں کیلئے یہ ایک مہنگا سودا ثابت ہوگا ۔ اگر کوئی 20کیلولیٹر سے زائد پانی استعمال کریں تو انہیں نہ صرف
دمشق ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شام کے مشرقی شہر دیر الزور کے ائیربیس کے قبضے کیلئے بشارالاسد کی وفادار فوج اور باغیوں کے درمیان ہولناک لڑائی کے دوران کم از کم 19 باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ لڑائی ابھی جاری ہے اور باغی ائیر بیس کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ان ہلاکتوں کی اطلاع لندن میں قائم آبزرویٹری نے مزاحمت کاروں اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم اداروں
سڈنی ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) قطب جنوبی کے علاقے میں برف میں پھنسے ہوئے روسی بحری جہاز کو نکالنے کی کوششیں خراب موسم کی وجہ سے تاحال کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔ سائنسی مشن پر گامزن اکیڈیمیشن شوکالسکیے نامی بحری جہاز کرسمس کے دن سے انٹارٹیکامیں پھنسا ہوا ہے اور اب تک برف توڑنے والے تین بحری جہاز اس کی مدد کیلئے بھیجے گئے ہیں لیکن یہ تینو
جوبا (جنوبی سوڈان) ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی سوڈان میں جاری مسلح تصادم و سیاسی افراتفری کے سبب ہزارہا افراد نے دارالحکومت جوبا میں قائم اقوام متحدہ کے کیمپوں میں پناہ لے رکھی ہے۔ اِن کیمپوں میں بسنے والے افراد، بالخصوص مرد، شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ جوبا یونیورسٹی سے گرایجویشن مکمل کرنے والے 29 سالہ وْواور کھور کے بقول کیمپ
ملبورن ۔ 30 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا میں ایک 20 سالہ ہندوستانی طالبعلم آج اس وقت شدید زخمی ہوگیا جب سارقین کی ایک ٹولی نے اس کے سر پر لاٹھیوں سے حملہ کردیا اور اس کے قبضہ سے موبائیل فون وغیرہ کا سرقہ کرلیا۔ ریزر وائیر کے علاقہ سے تعلق رکھنے والا من راجویندر سنگھ کو سر پر گہرے زخموں کے علاج کیلئے ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا ہے۔
بیروت ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 15 فلسطینیوں کی شامی دارالحکومت دمشق کے ایک محاصرہ بند رفیوجی کیمپ میں ستمبر سے بھوک اور افلاس کے باعث موت ہوچکی ہے، اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزیں نے آج یہ بات کہی۔
ریاض ۔ 29 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے ایک شہزادہ کو اپنے ایک ہموطن کے قتل کے الزام کے تحت سزائے موت دیا جائے۔ اس مملکت میں شاہی خاندان کے کسی فرد کو ایسی سزا کی شاذ و نادر ہی کوئی مثال ہوگی۔ انگریزی روزنامہ عرب نیوز ، اس شہزادہ اور ان کیہاتھوں قتل ہونے والے شحص کا نام تو نہیں بتایا لیکن حکومت و شاہی خاندان کی ایک با اثر شخصیت ول
دبئی ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پیشہ سے سفارت کار انوراگ بھوشن نے دبئی اور یو اے ای کے شمالی امارات میں قونصل جنرل ہند کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا ہے۔ بھوشن جو حال تک نئی دہلی میں ریجنل پاسپورٹ آفس کے سربراہ تھے، انھوں نے اپنی نئی ذمہ داری کل سنبھالی۔ وہ 1995ء میں انڈین فارن سرویس میں شامل ہوئے تھے۔ بھوشن دبئی میں 1973ء سے 14 ویں قونصل جنر
ریاض ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) لبنان کے صدر مشعل سلیمان کے مطابق سعودی عرب بیروت حکومت کو تین بلین ڈالر کی مالی امداد دے گا۔ اس امداد کا مقصد لبنان کی فوج کو مضبوط کرنا ہے اور اس رقم سے یورپی ملک فرانس سے اسلحہ خریدا جائے گا۔ لبنان کے صدر سلیمان نے کل اعلان کیا کہ ریاض حکومت کی جانب سے دی جانے والی یہ امداد لبنان کی تاریخ میں اس کی فوج ک
اسلام آباد ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ پاکستان کے حال میں سبکدوش فوجی سربراہ اشفاق پرویز کیانی نے غداری کے الزامات کے تناظر میں اُن کی حمایت نہیں کی۔ مشرف نے رحم کیلئے درخواست کو خارج از امکان بھی قرار دیا، اگر انھیں سنگین نوعیت کی غداری کے ٹرائل کیلئے تشکیل شدہ خصوصی عدالت کی جانب سے
اسلام آباد ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کے قریب سے ایک ہفتے میں دوسری بار بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دیسی ساختہ بارود کے چاروں پیکٹ ناکارہ بنا دیئے۔ پولیس کے مطابق چک شہزاد میں سابق صدر کے فارم ہاؤس کے نزدیک تھانہ بنی گالہ کی حدود میں پارک روڈ پر راہ گیر نے سڑک پر مشکوک بیگ کی اطلاع د
اسلام آباد ، 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے جو کہنا ہے عدالت کے سامنے کہیں۔ ایک فیصلہ عوام نے دیا، دوسرا فیصلہ عدالت کرے گی۔ آج یہاں دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق صدر مشرف نے جو کہنا ہے وہ عدالت میں آ کر کہیں، جو باتیں وہ آ