وزارت عظمیٰ کیلئے مودی کوئی اچھے امیدوار نہیں : امرتیہ سین

بولپور (مغربی بنگال) ۔ 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین نے آج نریندر مودی کے خلاف آگئے اور کہا کہ وہ نہیں سمجھتے وزارت عظمیٰ کیلئے نریندر مودی ایک بہتر امیدوار ہوسکتے ہیں۔ بی جے پی میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار پر ان کے رائے کیلئے اخباری نمائندوں کی خواہش کے جواب میں امرتیہ سین نے کہا کہ ’’مودی کے بارے م

10 ریاستوں ؍ مرکزی علاقوں کی پولنگ میں خواتین کی نسبتاً زیادہ شرکت

نئی دہلی ۔ 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق لوک سبھا کے گذشتہ انتخابات کے مقابل 438 پارلیمانی حلقوں میں خواتین کا حق رائے دہی سے استفادہ کا تناسب مردوں کے بہ نسبت زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جاریہ لوک سبھا الیکشن کے ساتویں مرحلہ کے بعد ابھی تک مجموعی ووٹروں کا تناسب 66.20 فیصد درج ہوا ہے جبکہ گذشتہ انتخابات میں

گری راج سنگھ کا ریمارک نہایت اشتعال انگیز : ای سی

نئی دہلی ۔30اپریل( سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے آج بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ کی سرزنش کی اور جھارکھنڈ و بہار میں انتخابی مہم کے دوران کئے گئے ان کے ریمارک ’’نریندر مودی کی تائید کرو یا پاکستان چلے جاؤ‘‘ کو ’’نہایت اشتعال انگیز‘‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔ ای سی نے انہیں قبل ازیں جاری کردہ اپنی نوٹس پر ان کے جواب پر غور کرنے ک

اڈوانی کا گجرات میں ووٹ کا استعمال ‘مودی کے بارے میں سوالوں کا جواب دینے سے گریز

احمدآباد۔30اپریل( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی قائد لال کرشن اڈوانی نے جاریہ سال کے لوک سبھا انتخابات کو انتہائی نمایاں انتخابات قرار دیا جو تاریخ ہند میں اب تک منعقد کئے گئے ہیں ۔ تاہم بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کے امکانات کے بارے میں سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا ۔ اڈوانی کے فرزند جینت اور دختر پرتیبھا اڈوانی کے سات

مودی عوام کیلئے امید کی کرن : امیت شاہ

احمدآباد۔30اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی کے اہم قریبی ساتھی امیت شاہ نے آج کہا کہ عوام بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار کو امید کی کرن سمجھ رہے ہیں ۔ انہوں نے رائے دہی کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے یقین ظاہر کیا کہ بی جے پی کامیاب رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ’’ اب کی بار مودی سرکار ‘‘ کیونکہ عوام کانگریس سے بیزار ہوگئ

لالو کیلئے دوہرے معیاروں کاسونیا اور راہول پر الزام

اجیارپور(بہار)۔30اپریل( سیاست ڈاٹ کام ) راہول اور سونیا گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نریندر مودی نے آج کہا کہ کوئی بھی ماں اور بیٹے کی حکومت کو یقینی شکست سے نہیں بچاسکتا ۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ لالو پرساد یادو کی جیل سے رہائی اور اُن کے ساتھ خفیہ معاہدوں میں ماں بیٹے ملوث تھے لیکن برسرعام اس کا اعتراف کبھی نہیں کیا ۔ کیون

گیس کی قیمت پر الیکشن کمیشن کی ہدایات کی خلاف ورزی کا موئیلی پر گروداس داس گپتا کا الزام

نئی دہلی ۔30اپریل( سیاست ڈاٹ کام ) سی پی آئی قائد گرو داس داس گپتا نے آج مرکزی وزیر پٹرول ایم ویرپا موئیلی پر الزام عائد کیا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے اور کابینہ کے فیصلے کو تسلیم نہ کرتے ہوئے انہوں نے مبینہ طور پر گیس کی قیمتوں میں دگنا اضافہ استقدامی اثر سے کرنے کی ہدایت دے دی ہے تاکہ ریلائنس کو فائدہ

مسلم ووٹوں کو بے اثر بنانے بظاہر راج ناتھ سنگھ کامیاب

لکھنو ۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) اترپردیش کی راجدھانی لکھنو پارلیمانی حلقہ میں بی جے پی کے قومی صدر راج ناتھ سنگھ کو سہ رخی سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑ رہاہے لکھنو پارلیمانی حلقہ کو اٹل بہاری واجپائی کے حلقہ سے جانا جاتا ہے کیونکہ اس حلقہ سے اٹل بہاری واجپائی پانچ مرتبہ تواتر سے کامیاب ہوئے ۔ گزشتہ الیکشن میں اس حلقہ سے اٹل کے معتمد

مودی کو کشمیر کے بارے میں کوئی معلومات نہیں : م افضل

نئی دہلی ۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) نیشنل کانفرنس سربراہ فاروق عبداﷲ اور بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے درمیان چل رہی چپقلش پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس قائد م افضل نے کہا کہ مودی کو کشمیر کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے اور وہ ( مودی ) کشمیر کا موضوع بار بار اس لئے اُٹھارہے ہیں کیوں کہ انھیں معلوم ہے کہ ان

علحدہ ودربھا ریاست کے مطالبہ میں شدت

ناگپور ۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) ایک غیرسیاسی فورم آف سٹیزنس نے صدرجمہوریہ کے نام ایک یادداشت تحریر کرتے ہوئے اُسے ضلع انتظامیہ کے حوالے کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ریاست مہاراشٹرا میں سے ایک علحدہ ریاست ودربھا تشکیل دی جائے۔ ودربھا کنیکٹ نے ناگپور کے ایڈیشنل کلکٹر پنجاب راؤ وانکھیڈے ، گورنر مہاراشٹرا کے شنکر نارائنن اور

رام کرشنا مٹھ اور مشن کے راہب کبھی ووٹ نہیں دیتے

بیلور (مغربی بنگال)۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) رام کرشنا مٹھ اور رام کرشنا مشن سے وابستہ تمام راہبوں کے پاس حالانکہ ووٹرس شناختی کارڈس موجود ہیں لیکن وہ کبھی بھی ووٹ نہیں دیتے ۔ سوامی وویکانند کے ذریعہ 1897 ء میں قائم کئے گئے اس مشن سے وابستہ ایک سینئر راہب نے کہا کہ انتخابات کے دوران رائے دہی کیلئے ہمیں کوئی ہدایت نہیں ملی ہے لیکن ہم و

فریدکوٹ میں تین خاتون امیدواروں کا نام پرمجیت کور

فرید کوٹ ۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) ایک ایسی ریاست جہاں لوک سبھا انتخابات کے لئے 234 مرد امیدوار اور صرف 19 خواتین انتخابی میدان میں ہیں جس میں سے پانچ خواتین کا تعلق فریدکوٹ سے ہے جہاں شرومنی اکالی دل (SAD) کی موجودہ ایم پی پرمجیت کور گلشن کو دیگر خواتین پر سبقت حاصل ہے ۔ دیگر خواتین میں دو ایسی ہیں جن کے نام بھی پرمجیت کور سے مشابہت رکھت

یوپی کے 14 پارلیمانی حلقوں میں آج چوتھے مرحلے کی رائے دہی

لکھنو ۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) اُترپردیش میں لوک سبھا کے الیکشن کے چوتھے مرحلے میں 14 پارلیمانی سیٹوں میں 30 اپریل چہارشنبہ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ انتخابی مہم کے آخری دن تقریباً سب ہی امیدواروں نے روڈ شو کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ لکھنو ، رائے بریلی میں دو زبردست روڈ شو ہوئے ۔ لکھنو میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ اور اترپردیش سماج وا

اروناچل میں انتخابی دھاندلی کی الیکشن کمیشن سے شکایت

ایٹانگر۔ 29 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پوسٹل بیالٹ کے ذریعہ رائے دہی کے استعمال میں ہوئی دھاندلیوں کی تحقیقات کی جائے ۔ یاد رہے کہ 19 اپریل کو اروناچل پردیش میں اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات کے لئے ایک ساتھ رائے دہی ہوئی تھی ۔ بی جے پی ترجمان ٹیچی نیچا نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پوسٹل بیالٹ کے ذریع

پرنب مکرجی پوسٹل بیالٹ سے استفادہ کریں گے

نئی دہلی ۔ 29 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) روایت شکن اقدام میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی پہلے سربراہ مملکت بن جائیں گے جو اپنے حق رائے دہی سے استفادہ پوسٹل بیالٹ کے ذریعہ کریں گے ، جب وہ آئندہ ماہ ساؤتھ کولکتہ لوک سبھا چناؤ کیلئے اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ اپنے پیشرو کے برخلاف صدر جمہوریہ قومی دارالحکومت میں ووٹ نہیں ڈالیں گے ب

وارانسی میں مودی کے خلاف کانگریس کو ایکتا دل کی تائید

وارانسی ۔ 29 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دیرینہ رقابت سے قطع نظر قومی ایکتا دل نے آج وارانسی لوک سبھا نشست کیلئے کانگریس پارٹی امیدوار کیلئے اپنی تائید کا اعلان کیا جس کا مقصد یہاں انتخابی میدان میں موجود بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کو شکست دینا ہے۔ ایکتا دل کے صدر افضل انصاری نے کہا کہ کانگریس کی قومی قیادت ان سے رجوع ہوئ

مودی نے دستوری اتھاریٹی کا وقار گھٹایا، کانگریس کا الزام

نئی دہلی ۔ 29 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کو تاجرین و صنعت کاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ اور ساز باز پر مبنی معیشت کو آگے بڑھانے پر شدید تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس نے آج بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار کو صنعتی گھرانوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے دستوری اتھاریٹی کا وقار گھٹا دینے کا مورد الزام ٹھہرایا۔ گجرات کے ایڈوکیٹ جنرل کمل تر

سات ریاستوں کے 89 حلقوں میں آج پولنگ

نئی دہلی 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کے تحت کل 30 اپریل کو گجرات، پنجاب اور تلنگانہ کے تمام پارلیمانی حلقوں کے علاوہ اترپردیش، بہار، مغربی بنگال کے چند حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے کے تحت سونیا گاندھی، ایل کے اڈوانی، نریندر مودی، مرلی منوہر جوشی جیسے اہم قائدین کے سیاسی مقدر کا فیصلہ ای وی ایمس