جناب شیخ محمد اقبال اقلیتی و کرسچن فینانس کارپوریشن کے با اعتبار رکن مقرر

حیدرآباد ۔ 26 ڈسمبر (سیاست نیوز) ریاستی حکومت نے اقلیتی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے اور اقلیتی بہبود کے بجٹ کے مکمل استعمال کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ جاریہ مالیاتی سال حکومت نے اقلیتوں بہبود کے تحت 1,027 کروڑ روپئے مختص کئے، تاہم بعض ادارے اسکیمات پر عاجلانہ عمل آوری میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ اس صورتحال کو دیکھتے

صدر ٹی آر ایس ، کے سی آر پر تنقیدوں کی مذمت

حیدرآباد 26 ڈسمبر ( سیاست نیوز )ٹی آر ایس کے سینئر قائد اور سابق وزیر کے سری ہری نے تلگودیشم تلنگانہ ارکان اسمبلی ای دیاکرراو اور ایم نرسمہلو کی جانب سے ٹی آر ایس سربراہ چندرا شیکھر راو پر کی گئی تنقیدوں کی مذمت کی ۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے

اردو اکیڈیمی سے سرکاری و امدادی اسکولس کو انفراسٹرکچر

حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : اردو اکیڈیمی آندھرا پردیش کے زیر اہتمام ریاست کے سرکاری و ایڈیڈ اردو میڈیم اسکولوں کو انفراسٹرکچر کی فراہمی کے لیے مالی اعانت کے لیے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 27 دسمبر رکھی گئی تھی ۔ مختلف اردو میڈیم اسکولس ، اساتذہ کی تنظیموں کی نمائندگیوں پر اس تاریخ میں 7 جنوری 2014 تک توسیع کردی گئی ہے ۔ پرو

آدھار کارڈ حکومت کے پاس اہم ، غیر سرکاری اداروں میں غیر اہم

حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : حکومت نے آدھار کارڈ کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے اس کی اجرائی و عوام کو اس کے لیے قطار در قطار کھڑے ہونے پر مجبور کیا لیکن آج بھی اس کی حقیقی اہمیت کو غیر سرکاری کارپوریٹ ادارے گھٹانے میں مصروف ہیں ۔ اس کی بنیادی وجہ کے متعلق دریافت کرنے پر کارپوریٹ کمپنیوں کے عہدیدار یہ کہہ رہے ہیں کہ خود حکومت ن

دفتر روزنامہ سیاست میں تہذیبی ، ادبی و روایتی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد

دفتر روزنامہ سیاست میں تہذیبی ، ادبی و روایتی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد
حیدرآبادی لباس میں شعراء نے ماضی ، حال اور مستقبل پر اشعار پیش کیے ، جناب زاہد علی خاں اور دیگر معزز شخصیتوں کی شرکت
حیدرآباد۔20ڈسمبر(سیاست نیوز)انجمن شعراء حیدرآباد (دکن) کے زیر اہتمام تہذیبی‘ ادبی اور روایتی مشاعرہ ‘ محبو ب حسین جگرہال میںمنعقد کیا گیا

’’تلنگانہ بل کے رسمی ضابطہ کی تکمیل یقینی، صدر جمہوریہ نے 40 دن کا وقت دیا ہے‘‘

حیدرآباد /13 دسمبر (پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کی تقسیم کے خلاف سیما۔ آندھرا قائدین کی سخت مزاحمت اور ضابطہ کی تکمیل کے لئے انتہائی قلیل وقت کی دستیابی سے قطع نظر کانگریس کے جنرل سکریٹری ڈگ وجے سنگھ نے آج امید ظاہر کی کہ قیام علحدہ تلنگانہ کا عمل مقررہ وقت پر بہ آسانی پرسکون انداز میں مکمل ہو جائے گا۔