ہی رہتے ہیں out of order جو مہینے میں پندرہ دن ATMشہرکے

حید رآباد 27دسمبر(سیا ست نیوز) بینک صارفین کی سہولت اوربینک میں صارفین کی لمبی لمبی قطاروں سے بچنے کیلئے بینک انتظامیہ کی جا نب سے جگہ جگہAuto Teller Machines (ATMs) یعنی اے ٹی ایم نصب کئے جاتے ہیں مگرالمیہ یہ ہے کہ اے ٹی ایم ٹیکنیکل اسٹاف کی جانب سے مناسب نگرانی کی کمی کی وجہہ سے زیادہ تراے ٹی ایمس مہینے میں دس تا پندرہ دن out of service رہنے کی شکای

جے سی دیواکر ریڈی کا وائی ایس آر سی پی کی جانب جھکاؤ کا اشارہ

حیدرآباد 27 ڈسمبر (سیاست نیوز) سابق ریاستی وزیر مسٹر جے سی دیواکر ریڈی نے آج ایک مرتبہ پھر وائی ایس آر کانگریس کی جانب سے ریاست کی تقسیم کے مسئلہ پر اختیار کردہ موقف کی سراہنا کرتے ہوئے اپنے وائی ایس آر سی کی جانب جھکاؤ کا اشارہ دیا ہے۔ جے سی دیواکر ریڈی نے بتایا کہ تاحال تلنگانہ کی تشکیل میں جو رکاوٹیں پیدا ہورہی ہیں وہ صرف اور ص

اقلیتی امور کی شکایتوں کی وصولی کیلئے خصوصی ویب سائٹ

حیدرآباد۔/27ڈسمبر، ( سیاست نیوز) ریاست میں اقلیتوں سے متعلق اسکیمات کے فوائد سے عدم واقفیت کے سبب اقلیتیں بہتر طور پر استفادہ سے محروم ہیں۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے کمشنر اقلیتی بہبود جناب شیخ محمد اقبال ( آئی پی ایس ) نے اقلیتی اسکیمات اور ان کے فوائد کی تفصیلات پر مشتمل ایک جامع ویب سائیٹ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ویب سائیٹ کی تیا

جگن موہن ریڈی کی اسپیکر پر تنقید افسوسناک ، گورنمنٹ چیف وہپ جی وینکٹ رمنا ریڈی

حیدرآباد 27 ڈسمبر (سیاست نیوز) گورنمنٹ چیف وہپ مسٹر جی وینکٹ رمنا ریڈی نے وائی ایس آر کانگریس پارٹی قائد جگن موہن ریڈی کی جانب سے اسپیکر اسمبلی پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ اُنھوں نے وائی ایس جگن موہن ریڈی سے مطالبہ کیاکہ وہ اسپیکر اسمبلی مسٹر این منوہر پر کئے گئے ریمارکس اور اُن کے خلاف

قومی سطح پر اقلیتوں کے لیے علحدہ سب پلان کیلئے ماہرین سے مذاکرات

حیدرآباد۔/27ڈسمبر ، ( سیاست نیوز) قومی سطح پر اقلیتوں کیلئے علحدہ سب پلان کی تیاری کے سلسلہ میں مرکزی وزیر اقلیتی اُمور رحمان خاں اقلیتی اُمور کے ماہرین سے مذاکرات میں مصروف ہیں۔ انہوں نے اس سلسلہ میں مختلف ریاستوں کے اقلیتی قائدین سے بات چیت کی اور اقلیتوں کیلئے علحدہ سب پلان کی منظوری کے بارے میں ان کی تجاویز حاصل کیں۔ رحمان خاں نے

ریاست کی تقسیم کو روکنے کی خواہش

حیدرآباد۔ 26 ڈسمبر (پی ٹی آئی) صدر تلگو دیشم پارٹی مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے صدرجمہوریہ پرنب مکرجی سے اس وقت تک آندھرا پردیش کی تقسیم کا منصوبہ روک دینے کی خواہش کی جب تک مرکزی حکومت تمام فریقین سے بات چیت کے ذریعہ قابل قبول حل تلاش نہ کرلے۔ انہوں نے آج صدرجمہوریہ سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست کی تقسیم کے مسئلہ پر تقریباً 40 منٹ بات کی

ربر کمپنی میں آتشزدگی

حیدرآباد۔ 26 ڈسمبر (سیاست نیوز) ربر کمپنی میں آتشزدگی کا سنگین واقعہ پیش آیا جس میں چار افراد نذرآتش ہوگئے۔ تفصیلات کے بموجب راجندر نگر کے علاقہ گگن پہاڑ میں اکشتا ربر کمپنی پرائیویٹ لمیٹیڈ میں آج صبح یہ واقعہ پیش آیا جہاں ایک کمرہ میں اچانک دھواں نکلتا دیکھ کر ملازمین نے اسے بجھانے کی کوشش کی لیکن تب تک کمرہ میں موجود چار افراد زندہ

ملک اخلاقی و معاشی بحران سے دوچار

حیدرآباد۔ 26 ڈسمبر (سیاست نیوز) ملک میں سماجی، معاشی اور اخلاقی بحران کے پس منظر میں سی پی آئی تمام سیکولر اور جمہوری طاقتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ سینئر لیڈر اے بی بردھن نے آج سی پی آئی کی 88 ویں یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت بحران سے دوچار ہے۔

سیما۔ آندھرا قائدین کی رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش

حیدرآباد۔/26ڈسمبر ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ نے آج پارٹی کے دیگر قائدین کے ہمراہ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کی۔ انہوں نے تلنگانہ مسودہ بل کو ریاستی اسمبلی روانہ کئے جانے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے مسودہ بل میں موجود بعض اُمور پر اپنے اعتراضات سے واقف کرایا۔ آندھرا پردیش تنظیم جدید بل2013 میں شامل بعض اُمور کے ب

تشکیل تلنگانہ کے لیے کے سی آر سے معاہدہ کی تردید

حیدرآباد /26 دسمبر (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن راجیہ سبھا پی گووردھن ریڈی نے کہا کہ چیف منسٹر کرن کمار ریڈی ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کانگریس اور پارٹی صدر سونیا گاندھی کے خلاف صدر وائی ایس آر کانگریس جگن موہن ریڈی من گھڑت الزامات عائد کرکے سیما۔ آندھرا میں کانگریس پارٹی کو نقصان پہنچا رہ

سونیا گاندھی پر تنقید کا شاخسانہ، جے سی دیواکر ریڈی کو نوٹس

حیدرآباد /26 دسمبر (سیاست نیوز) کانگریس کے جنرل سکریٹری و انچارج آندھرا پردیش کانگریس امور ڈگ وجے سنگھ نے کہا کہ سونیا گاندھی کے خلاف تنقیدیں کرنے والے کانگریس کے سینئر رکن اسمبلی جے سی دیواکر ریڈی کو وجہ نمائی نوٹس جاری کردی گئی ہے۔ آج دہلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ جنوری میں وشاکھا پٹنم کے علاوہ سیما۔ آندھرا

مختلف خدمات کے لیے رجسٹریشن فیس میں اضافہ: محکمہ رجسٹریشن و اسٹامپس

حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( ایجنسیز ) : ریاستی حکومت نے محکمہ رجسٹریشن و اسٹامپس کی جانب سے فراہم کی جانے والی مختلف خدمات پر رجسٹریشن فیس میں اضافہ کیا ہے ۔ گفٹنگ ، سٹیلمنٹ ، ایکسچینج ، جنرل پاور آف اٹارنی ، لیز ، لائسنس ، مارٹگیج ، بیع نامہ کی اجرائی ان خدمات میں شامل ہیں ۔

چتور میں آبپاشی پراجکٹس کیلئے بھاری رقومات کی منظوری

حیدرآباد ۔ 26 ڈسمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کی جانب سے آبائی ضلع چتور میں آبپاشی پراجیکٹس اور بھاری رقومات کی منظوری کے خلاف ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی کے ٹی ہریش راؤ کی جانب سے ہائیکورٹ میں درخواست پیش کی گئی ہے۔ درخواست کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے کابینی فیصلوں کی تفصیلات سربمہر لفافے میں عدالت کو پیش کی گئیں۔ کابین

وجہ نمائی نوٹس وصول ہونے کی تردید، بلاتاخیر جواب دینے تیار

حیدرآباد /26 دسمبر (سیاست نیوز) کانگریس کے سینئر رکن اسمبلی جے سی دیواکر ریڈی نے وجہ نمائی نوٹس وصول ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شاید دہلی سے روانہ کردہ نوٹس درمیان میں کہیں رک گئی ہے۔ انھوں نے ڈگ وجے سنگھ کے فیصلہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خاندان چار دہوں سے کانگریس کی خدمت انجام دے رہا ہے۔ وہ پارٹی میں چیف منسٹر کرن

اقلیتوں ، دلت و دیگر طبقات پر مظالم کی روک تھام پر مسودہ بل گورنر کو پیش کرنے کا مشورہ

حیدرآباد ۔ 26 ڈسمبر (سیاست نیوز) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے صدرنشین ریاستی اقلیتی کمیشن عابد رسول خاں کو مشورہ دیا کہ وہ اقلیتوں، دلت اور دیگر کمزور طبقات پر مظالم کی روک تھام سے متعلق مسودہ بل کو ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے رجوع کریں۔ گورنر سے مسودہ بل کو رجوع کئے جانے کے بعد وہ اس کا جائزہ لیں گے۔

جامعہ نظامیہ کے دارالافتاء سے سالانہ 3300 آن لائن فتاویٰ کی اجرائی

حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ہندوستان میں حیدرآباد فرخندہ بنیاد میں قائم عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ کو ازہر ہند کہا جاتا ہے ۔ 1875 میں شیخ الاسلام حضرت علامہ محمد انوار اللہ فاروقی ؒ کے قائم کردہ اسلامی تعلیمات کے مینار نور سے 142 برسوں کے دوران دین اسلام کے ہزاروں سپاہی فارغ التحصیل ہوئے ہیں اور آج دنیا کے مختلف مقامات پر وہ دین کے قلعہ (

تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث ریاست کی تقسیم قبول کرنے کے مماثل

حیدرآباد /26 دسمبر (سیاست نیوز) صدر وائی ایس آر کانگریس جگن موہن ریڈی نے 2 ارکان پارلینٹ، 5 ارکان قانون ساز کونسل، 23 ارکان اسمبلی اور نااہل قرار دیئے گئے 13 ارکان اسمبلی کی دستخطوں پر مشتمل حلف ناموں کے ساتھ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے ریاست کو متحد رکھنے کا مطالبہ کیا۔ صدر جمہوریہ سے ملاقات کے بعد پارٹی ہیڈ کواٹر پر پریس کانفرنس سے خطاب