بچوں کا صفحہ
کیا بات ہے …!
٭ایکسیڈنٹ کے بعد ڈرائیور غصے سے: میں نے تمھیں کار کی ہیڈ لائٹس آن کر کے بتایا تھا کہ پہلے مجھے نکل جانے دو۔دوسرا شخص: میں نے بھی تو وائپر چلاکر بتایا تھا ۔ ناجی نا ۔ یہ نہیں ہوسکتا ۔
شارک مچھلی
شارک دنیا میں پائی جانے والی مچھلیوں میں سب سے بڑی مچھلی ہے جو تقریباً دنیا کے تمام سمندروں میں پائی جاتی ہے، لیکن عام طور پر اس کو گرم پانیوںمیں دیکھا گیا ہے، اب تک شارک مچھلی کی تین سو ساٹھ اقسام دریافت ہوچکی ہیں جن میں سے صرف چند ایک ہی خطرناک ہیں لیکن دیکھنے میں ان کی تمام اقسام ہی ایک جیسی معلوم ہوتی ہیں
شیخ چلّی
شیخ چلّی
بچو!شیخ چلّی کا نام ہم سب نے سنا ہوا ہے۔ یہ تو ہمیں معلوم نہیں کہ شیخ چلّی کب پیدا ہوئے؟ انہوں نے کتنی عمر پائی۔ کہاں کہاں رہے۔
انمول موتی
٭ ہر عمدہ اور اچھا کام ابتداء میں ناممکن نظر آتا ہے ۔
٭ غلطی مان لینے سے انسان کا ذہنی بوجھ کم ہوجاتا ہے ۔
٭ مسکراہٹ محبت کی زبان ہے ۔
٭ جتنا کم بولوگے اتنا زیادہ لوگ تمہاری بات سنیں گے ۔
٭ امیری باعمل انسان کی کنیز ہے ۔
٭ اگر انسان بننا چاہتے ہو تو ساری کائنات کا احترام کرو ۔
تمہارا جذبہ قابل قدر ہے
وہ چاروں مسلسل سوچ رہے تھے کہ چھٹیاں کیسے گزاری جائیں۔ یہ تھے چاروں بہن بھائی خرم، فہد، ارم اور رعنا۔ خرم جو سب سے بڑا تھا، ایک دم زور سے اُچھلا ارے کیوں نہ ہم ان چھٹیوں میں ایک جاسوسی کا ادارہ کھولیں۔ ارم جو بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھی، بُرا سا منہ بناکر بولی ’’تمہارے اوپر تو ہر وقت جاسوسی کا بھوت سوار رہتا ہے، اپنے آپ کو نہ
انمول موتی
٭ ہر عمدہ اور اچھا کام ابتداء میں ناممکن نظر آتا ہے ۔
٭ غلطی مان لینے سے انسان کا ذہنی بوجھ کم ہوجاتا ہے ۔
٭ مسکراہٹ محبت کی زبان ہے ۔
٭ جتنا کم بولوگے اتنا زیادہ لوگ تمہاری بات سنیں گے ۔
٭ امیری باعمل انسان کی کنیز ہے ۔
٭ اگر انسان بننا چاہتے ہو تو ساری کائنات کا احترام کرو ۔
جذبہ ہمدردی
عدیل بہت اچھا اور فرمانبردار بچہ تھا۔ اسے دوسروں کی مدد کرنے کا بہت شوق تھا، وہ ہر وقت دوسروں کی مدد کرنے میں لگا رہتا تھا۔ اپنی کلاس میں ہمیشہ پہلی پوزیشن لیتا تھا، وہ دوسروں کے ساتھ ہمدردی سے پیش آتا تھا۔ اس کا ایک دوست جس کا نام نوید تھا وہ بھی بہت اچھا تھا مگر بہت غریب تھا۔ اس کو پڑھنے کا بہت شوق تھا مگر گھر میں پیسے نہ ہونے کی وجہ
تبدیلی کائنات کا نظام مگر اسے تخریبی نہیں تخلیقی بنائیں
نظام عالم میں ہر آن تغیر ہے ہر شئے بدلتی ہے اور اسی قانون سے زندگی کو رونق ملتی ہے کیونکہ دنیا میں کوئی بھی چیز مکمل نہیں ہوتی۔ ایک دور بیت جاتا ہے تو دوسرا دور ہر شئے کو اپنے خاص نقطۂ نظر سے دیکھتا ہے، پرکھتا ہے۔ یہ بات جب شدت سے محسوس کی جاتی ہے کہ قدیم طریقے ناکافی ہیں تو انسان نئی نئی سرگرمیاں تلاش کرتا ہے یہی بات ہمیں تبدیلی کی ط
فاختہ کا انعام
انور ایک محنتی اور ایماندار لڑکا تھا۔ ایک دن وہ اپنے کام پر جارہا تھا۔ اس کے دل میں بہت سی خواہشات تھیں مگر وہ ان کو پورا نہیں کرسکتا تھا کیونکہ وہ بہت غریب تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ اس کے پاس بہت سی دولت ہو اور وہ بھی دوسرے غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرے۔ وہ ان ہی سوچوں میں گم بہت آگے نکل گیا لیکن اسے جلد ہی احساس ہوگیا لہذا وہ واپس جانے
چھوٹے بچوں کے سوالوں کو نظر انداز نہ کریں
گھر بچے کیلئے پہلی تربیت گاہ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ بچے والدین کے ردعمل پر غور کرتے اور پھر اس کی تقلید کرتے ہیں ۔ چھوٹے بچے والدین کے بولنے کے طریقے سے سیکھنا شروع کرتے ہیں ۔ اکثر والدین کا خیال ہوتا ہے کہ بچے کو تو بولنا نہیں آتا ۔ اس لئے وہ اس کے ساتھ زیادہ بات نہیں کرتے بلکہ توتلے الفاظ سے اسے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ لیکن سچ تو یہ ہے
آسان سی ترکیب …!
شیر شاہ سوری بہت عقلمند اور بہادر بادشاہ تھا۔ یہی وہ بہادر بادشاہ تھا جس نے ہمایوں کو شکست دے کر ملک سے نکال دیا تھا ۔ جس زمانے میں شیر شاہ بادشاہ نہیں بناتھا ۔ صرف ایک فوجی افسر تھا تو اسے بابر بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہونے کا موقع ملا ، کھانے کا وقت قریب تھا اس لئے بابر نے نوکروں کو حکم دیا کہ دسترخوان بچھادیا جائے ۔ دسترخوان بچھ گیا
پیرس
بچو!