جاپان میں طاقتور زلزلہ کے بعد ’’دوسرے زیادہ بڑے‘‘ زلزلے کیلئے چوکسی

ٹوکیو۔ 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ماہرین ارضیات نے آج انتباہ دیا کہ جاپان کو اگلے ’’بڑے زلزلہ ‘‘کے سلسلے میں چوکس رہنا چاہئے۔ ایک 7.8 شدت کے زلزلہ کا جھٹکہ زلزلوں کے اعتبار سے مخدوش ملک کے ساحل کے قریب محسوس کیا گیا تھا جس سے تقریباً 12 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ اطراف و اکناف کی عمارتیں تقریباً ایک منٹ تک ٹوکیو میں اور اس کے قرب و جوار کے علاقو

طیارہ میں مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک

شکاگو 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام)سینکڑوں عوام نے عہد کیا کہ یونائیٹڈ ایر لائنس کا بائیکاٹ کریں گے جبکہ ایک مسلم مسافر کے ساتھ مبینہ طور پر اسلامو فوبیا کی وجہ سے فرق و امتیاز کا سلوک کیا گیا جبکہ طیارہ 30 ہزار فیٹ کی بلندی پر پرواز کررہا تھا۔ طاہرہ احمد نے فیس بُک پر اپنے صفحہ میں تحریر کیا ہے کہ اس کے ساتھ امتیازی سلوک کی خبر فوری طور پر شما