Month: 2015 فروری
… : جیہ للیتا غیر محسوب اثاثہ معاملہ : …
استغاثہ کی تبدیلی، انبازگن کی اپیل پر 9 مارچ کو سماعت
50لاکھ روپئے لوٹ لئے تین افراد کا قتل
لکھنؤ۔/27فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک انتہائی دلیرانہ واقعہ میں مسلح ٹولی کے کچھ لوگوں نے ایک مصروف ترین علاقہ میں تین افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا جو بینک سے پیسہ نکالنے کے بعد واپس گھر جارہے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ مجرمین کی ٹولی لاکھوں روپئے پر مشتمل بیاگ لے کر فرار ہوگئی۔ اس واقعہ نے یہاں سنسنی پیدا کردی ہے۔ مہلوکین کی انیل سنگ
ایسیڈ حملوں کے ملزمین کیلئے سخت سزاؤں کا مطالبہ
نئی دہلی۔/27فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھا میں آج پارٹی وفاداریوں سے قطع نظر تمام ارکان متحد ہوگئے جہاں انہوں نے ایسیڈ حملوں کی تعداد میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسیڈ حملے کا شکار افراد جسمانی اور دماغی طور پر انتہائی کرب اور تکلیفوں سے گزرتے ہیں جن کا الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ وقفہ صفر کے دوران جے ڈی ( یو ) کے
اراضیات باقاعدگی کے جی اوز سے دستبرداری کا مطالبہ
مکانات کو غیر مشروط رجسٹریشن کی راہ ہموار کیا جائے ، آل انڈیا فیڈریشن آف لیبر یونینس
بیرونی قانونی فرمس کیلئے ہندوستانی لیگل سیکٹر پر بات چیت
نئی دہلی 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )نریندر مودی حکومت نے بار کونسل آف انڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرونی قانونی فرمس کیلئے ہندوستان کے لیگل سیکٹر کو کھولنے سے متعلق بات چیت کی ہے ۔ برطانیہ اور امریکہ نے ملک میں بیرونی فرمس کی کشادگی کیلئے سابق حکومتوں پر زور دیا تھا لیکن اس تعلق سے کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا ۔ اس ہفتہ کے اوائل میں بار کونسل
مراٹھی عوام تلنگانہ کا حصہ ، مراٹھی اداروں کی گرانقدر خدمات
ویویک وردھنی ایجوکیشنل سوسائٹی کی تقریب ، محمد محمود علی اور این نرسمہا ریڈی کی شرکت
ایم ایل اے کوٹہ سے ایم ایل سی کے لئے کانگریس میں سرگرمیاں
ایک نشست کے کئی دعویدار، پنالہ لکشمیا کا دہلی میں کیمپ، دیگر قائدین بھی سرگرم
ڈی ویلیرس کو تیز رفتار 50‘100اور 150 رنز بنانے کا اعزاز
سڈنی 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )ویسٹ انڈیز کے خلاف سڈنی کرکٹ گراونڈ میں منعقدہ مقابلے میں جنوبی آفریقہ کے کپتان ڈی ویلیرس نے 66 گیندوں میں 162 رنز اسکور کئے اور اپنی ٹیم کو 408/5تک پہنچانے میں کلیدی رول ادا کیا اور اس ریکارڈ ساز اننگز میں انہوں نے کئی کارنامے انجام دیئے ۔ کرکٹ تاریخ میں ڈی ویلیرس کو تیز رفتار 50‘100اور 150 رنز بنانے کا اعزاز حا
نیوزی لینڈ بمقالہ آسٹریلیا‘آج طاقت کا مظاہرہ متوقع
آکلینڈ 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) رواں ورلڈ کپ کے جس اہم مقابلہ کا انتظار کیا جارہا تھا وہ ٹورنمنٹ کی 2 مشترکہ میزبانی ٹیموں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل یہاں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کھیلا جارہا ہے جو کہ گروپ اے کا سب سے دلچسپ مقابلہ ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔ ٹورنمنٹ میں نیوزی لینڈ ایک ایسی ٹیم بن کر ابھری ہے جس نے اپنی حریف
شادیوں میں ’’ ایک کھانا ۔ ایک میٹھا ‘‘ مہم کا کل افتتاحی اجلاس عام
جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست سرپرستی کریں گے ، علماء ، دانشور اور معزز شخصیتوں کی شرکت
امارات کے خلاف آج ہندوستانی ٹیم کے ریکارڈس پر عوامی نظریں
پرتھ 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے خلاف انتہائی شاندار فتوحات حاصل کرنے کے بعد دفاعی چیمپئن ہندوستان کا کل مقابلہ گروپ کی نسبتا کمزور ٹیم متحدہ عرب امارات سے ہوگااور کرکٹ شائقین اس مقابلہ میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی جانب سے بننے والے ریکارڈس پر اپنی توجہ مرکوز کرچکے ہیںکیونکہ کاغذات پر دونوں ٹیموں کے درمیان
مکہ مسجد اور شاہی مسجد کے ملازمین کا تنخواہوں کی اجرائی پر اظہار اطمینان
روزنامہ سیاست کی مساعی پر اظہار تشکر ، تنخواہوں میں اضافہ پر زور
گورنمنٹ چیف وہپ و نائب صدر نشین تلنگانہ پلاننگ بورڈ کو رقمی منظوری
فرنیچر و دیگر اشیاء خریدنے کی اجازت ، پرنسپال سکریٹری کے احکامات
ڈی ویلیرس کا دھماکہ ‘ویسٹ انڈیز کو 257 رنز کی شکست
سڈنی 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی آفریقہ کے کپتان اے بی ڈی ویلیرس نے 66 گیندوں میں 17 چوکوں اور 8 چھکوں پر مشتمل اپنی اننگز میں کیرئر کے بہترین اسکور 162 رنز اسکور کرتے ہوئے ٹیم کے مجموعی اسکور 408/5 میں کلیدی رول ادا کیاجبکہ ویسٹ انڈیز ہمالیائی اسکور کے تعاقب میں 151 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ اس طرح آفریقہ نے یہ مقابلہ 257 رنز سے اپنے نام کرلیا ۔
سری سنت پر جیل میں قاتلانہ حملہ
کوچی27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )سنسنی خیز انکشاف میں ملیالم سنگر مدھو بالا کرشنن نے آج کہا ہے کہ ان کے برادر نسبتی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ایس سری سنت پر تہاڑ جیل میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔ سری سنت 2013 میں آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکام کے بعد جیل منتقل ہوئے تھے ۔ بالا کرشنن نے ملیالم ٹی وی چینل سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تہاڑ جیل