انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید عظیم الدین موظف محکمہ بی ایس این ایل ملازم ولد جناب سید عزیز الدین مرحوم کا بعمر 68 سال 27 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد النور کشن باغ میں ادا کی گئی اور تدفین مقطعہ میڈپلی معین آباد ضلع رنگاریڈی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم یکم مارچ کو مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاو

اراضی بل میں تبدیلی کیلئے وزیراعظم مودی کی آمادگی

نئی دہلی ۔ 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اراضی بل میں تبدیلیوں کیلئے آمادگی کا اظہار کیا جبکہ انہوں نے تائید و حمایت کیلئے اپوزیشن تک رسائی کی سعی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سیاست اور انا ترک کرتے ہوئے اسے وقار کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے۔ وہ صدرجمہوریہ کے خطبہ پر تحریک تشکر کے بارے میں مباحث کا لوک سبھا میں جواب دے ر

چین کی دراندازی نہیں ہوئی : حکومت

نئی دہلی ۔ 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہا کہ ہندوستان اور چین کے درمیان حقیقی خط قبضہ سے متصل علاقہ میں چین کی دراندازی عمل میں نہیں آئی ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب دیتے ہوئے وزیردفاع منوہر پاریکر نے کہا کہ ہندوستان اور چین کے درمیان حقیقی خط قبضہ پر نقل و حرکت ایک مشترکہ عمل ہے۔ سرحد کے قریب ایسے علاقے ہیں جہاں ہندوستا

زانیوں کے ہاتھ ، پیر توڑ دینے کا قانون بنایا جائے

نئی دہلی۔/27فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھا رکن آر پی آئی اے کے رام داس نے آج مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ کو ایک ایسا قانون بنانا چاہیئے جس کی رو سے زانیوں کے ہاتھ و پیر توڑدیئے جائیں۔ ملک میں عصمت ریزی کے بڑھتے واقعات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین پر مظالم اور عصمت ریزی کے واقعات کے خلاف سخت قانون بنانا ضروری ہے۔

حکومت ‘ اکیسویں صدی کا مالیاتی نظام لائے گی

نئی دہلی 27 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام )حکومت نے یہ عہد کیا ہے کہ وہ ملک میں ہر گھر کے اندر 21 ویں صدی کے مالیاتی نظام کو لانچ کرے گی اس سلسلہ میں کئی ایک اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ مملکتی وزیر فینانس جنیت سنہا نے وقفہ سوالات کے دوران کہا کہ ہمارا مقصد 21 ویں صدی کا مالیاتی نظام لانا ہے۔ ملک کے ہر گھر کو اس نظام سیف ائدہ ہوگا چھوٹے چھوٹے بینکوں کو

اراضیات بل :حکومت قابل عمل تجاویز پر عمل آوری کی پابند

نئی دہلی۔/27فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت نے آج ایک بارپھر یہ اشارے دیئے کہ وہ اراضیات بل پر نظر ثانی کرسکتی ہے۔ حکومت کے مطابق اس کی اعلیٰ سطحی قیادت اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ مسلسل ربط بنائے ہوئے ہے جہاں ان کی تجاویز اور مشوروں پر غور و خوض کیا جائے گا۔ وزیر پارلیمانی اُمور ایم وینکیا نائیڈو نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ک

سیکولر اور سوشلسٹ الفاظ پر بحث نہیں کی گئی

نئی دہلی 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے آج لوک سبھا میں اس بات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے دستور کے دیپاچہ میں سیکولر اور سوشلسٹ جیسے الفاظ کیلئے بحث کرنے کی ہر گز خواہش نہیں کی تھی۔ اس مسئلہ پر حال ہی میں تنازعہ پیدا ہوا تھا۔ شخصی وضاحت کے معاملے کے مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے ان سے کانگریس لیڈر جیوتر دتیہ سندھیا نے ان

پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتار بدنام زمانہ روڈی شیٹرس مختلف جیل منتقل

حیدرآباد /27 فروری ( سیاست نیوز ) ریاستی حکومت تلنگانہ نے آج پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتار بدنام زمانہ روڈی شیٹرس و دیگر مجرمین جنہیں چرلہ پلی جیل میں محروس رکھا گیا ہے کو تلنگانہ کے مختلف جیلوں کو منتقل کرنے کے احکامات جاری کئے ۔ چرلہ پلی جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے حکومت کو ایک مکتوب روانہ کیا تھا جس میں بتایا تھا کہ ان کی جیل میں صرف 1470 قیدیوں کو

ملک میں یوریا کی شدید قلت، کسان برادری پریشان

نئی دہلی۔/27فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک میں یوریا کی قلت اور اس سے کسانوں کو درپیش مشکلات کی گونج آج راجیہ سبھا میں سنی گئی جہاں ارکان نے مطالبہ کیا کہ یوریا کو دیگر ممالک سے درآمد کیا جائے تاکہ قلت پر قابو پاتے ہوئے فصلوں کو بروقت تیار کیا جاسکے۔ کانگریس قائد احمد پٹیل نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ( حکومت ) اسوقت ’’ پالیسی سازی م